Advertisement

بشریٰ بی بی کی بہن کو کوئی غلط فہمی ہوئی ہے،علیمہ خان

Loading X post…
Open original post on X

"ہم اپنے بھائی اور بھابی دونوں کیلئے آتے ہیں،دوچار لوگ یہاں آتے ہیں جو جان بوجھ کر بدتمیزی کرتے ہیں،یہ جو انڈا پھینکا گیا اس بارے کوئی نہیں پوچھ رہا،بشری بی بی کی بہن کو کوئی غلط فہمی ہوئی ہوگی،اگر میں نے اپنے اوپر انڈا خود پھینکوایا تو پولیس ان دو خواتین کو بچا کر کیوں لے گئی؟ ہم پر انڈا پھینکے جائیں یا اور کوئی تذلیل کی جائے ہمیں کوئی فکر نہیں"۔ علیمہ خان نورین خان

ہم یہاں اپنے بھائی کیلئے آتے ہیں،دوچار لوگ یہاں آتے ہیں جو جان بوجھ کر بدتمیزی کرتے ہیں، علیمہ خان کی گفتگو

داہگل ناکے پر میڈیا سے گفتگو میں علیمہ خانم نے کہا "میں نے اپنے بیٹوں کو بھی یہاں آنے سے روکا وہ آتے تو کیا حال ہوتا، میرے بیٹے آتے تو ان پر بھی دہشتگردی کے پرچے کٹ جاتے،ہم آج اسی لئے یہاں اکیلے آئے ہیں،یہ سب جان بوجھ کر کیا جا رہا ہے"
Loading X post…
Open original post on X

یہ کس نے کہا میری امریکہ میں پراپرٹی شوکت خانم کی فنڈ ریڈنگ سے خریدی گئی ہے؟
صحافی کا کام ہے اگر اس کے پاس ثبوت ہے تو سامنے لائے،میں کہہ رہی ہوں میری پراپرٹی میرے حق حلال کے پیسوں کی ہے،
میں ٹیکسٹائل کی ایکسپورٹر ہوں ٹیکسٹائل کا کاروبار ہے،علیمہ خان
Loading X post…
Open original post on X

جو کچھ ہو رہا ہے عمران خان کا پیغام روکنے کے لیے ہو رہا ہے ہم سارا دن دھوپ میں کھڑے ہو کر سختیاں عمران خان سے ملاقات کے لیے برداشت کرتے ہیں ہم عمران خان کا پیغام پہنچاتے رہیں گے۔ علیمہ خان
Loading X post…
Open original post on X

ہم اپنے بھائی اور بھابی دونوں کیلئے آتے ہیں،یہ جو انڈا پھینکا گیا اس بارے کوئی نہیں پوچھ رہا،بشری بی بی کی بہن کو کوئی غلط فہمی ہوئی ہوگی،اگر میں نے اپنے اوپر انڈا خود پھینکوایا تو پولیس ان دو خواتین کو بچا کر کیوں لے گئی؟ ہم پر انڈا پھینکے جائیں یا اور کوئی تذلیل کی جائے ہمیں کوئی فکر نہیں،علیمہ خان نورین خان
Loading X post…
Open original post on X

ہمارا بھائی جیل میں ہے آپ اشتعال دلانے والوں کا حصہ نہ بنیں، عمران کو گھسیٹنے والوں نے گاڑی میں بیٹھتے ہی ان سے معافی مانگی تھی۔علیمہ خان
Loading X post…
Open original post on X
​