- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
توشہ خانہ 2 کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی، سپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے کہا کہ بشریٰ بی بی آئندہ سماعت پر پیش نہ ہوئیں تو ضمانت منسوخ اور ضمانتی مچلکے ضبط کرنے کا حکم دیا جائے گا
- توشہ خانہ 2 کیس میں بشریٰ بی بی کو 21 نومبر کو پیش ہونے کی ہدایت، پیش نہ ہونے پر ضمانت خارج ہو گی
- القادر ٹرسٹ (190 ملین پاؤنڈ) کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کو آئندہ سماعت پر ہر صورت 342 کا بیان جمع کرانے کا حکم
Loading X post…
Open original post on X- توشہ خانہ 2 کیس میں بشریٰ بی بی کو 21 نومبر کو پیش ہونے کی ہدایت، پیش نہ ہونے پر ضمانت خارج ہو گی
- القادر ٹرسٹ (190 ملین پاؤنڈ) کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کو آئندہ سماعت پر ہر صورت 342 کا بیان جمع کرانے کا حکم
Loading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://i.dawn.com/primary/2024/01/16170409c2c9752.png





