Advertisement

بس نہ روکنے پر موٹر وے پولیس کی فائرنگ، 2 مسافر زخمی

سلام آباد انٹرچینج پر بس نہ روکنے پر موٹر وے پولیس نے فائرنگ کردی، 2 افراد زخمی ہوگئے، پولیس گاڑیوں نے کافی دیر تک بس کا پیچھا کیا تاہم ڈرائیور انہیں گھماتا رہا۔

اسلام آباد انٹرچینج پر موٹر وے پولیس نے ایک مسافر بس کو رکنے کا اشارہ کیا نہ رکنے پر پولیس کی دو گاڑیوں نے بس کا پیچھا کیا، تاہم ڈرائیور کافی دیر تک بس کو بھگاتا رہا، جس پر اہلکاروں نے بس پر فائرنگ کردی، واقعے میں 2 افراد زخمی ہوگئے۔

ایک گاڑی سے بنائی گئی ویڈیو منظر پر آگئی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ موٹروے پولیس کی 2 گاڑیاں ایک بس کو روکنے کی کوشش کررہی ہیں، کافی دیر تک بس کا پیچھا کیا گیا، بس نہ رُکنے پر فائرنگ کردی گئی۔

پولیس کے مطابق شبہہ تھا کہ بس میں اسمگلنگ کا سامان جارہا تھا، فائرنگ کرنے والے دونوں افسران کو معطل کردیا گیا جبکہ ڈرائیور بھی زیر حراست ہے۔

پولیس نے تصدیق کی ہے کہ موٹر وے اہلکاروں کی فائرنگ سے 2 مسافر زخمی ہوگئے۔
​
​

https://www.samaa.tv/urdu/pakistan/2018/05/1146392/
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
راولپنڈی

نیو اسلام آباد ایئرپورٹ کے قریب موٹروے ٹول پلازہ پر فائرنگ ذرائع
پشاور سے آنے والی بس کو موٹروے پولیس نے روکنے کی کوشش کی ذرائع
بس ڈرائیور کے گاڑی نہ روکنے پر موٹر وے پولیس نے پیچھا کرتے ہوئے چلتی بس پر فائرنگ کردی ذرائع
موٹر وے پولیس کی فائرنگ سے 2مسافر زخمی ہوگئے ذرائع
عبدالرحمن اور طورا خان کو پمز ہسپتال منتقل کردیا گیا ذرائع
ڈارائیور موقع سے فرار ہوگیا ذرائع
موٹروے پولیس اہلکاروں نے اپنے دفاع فائرنگ کی ترجمان موٹرے وے

What the hell is wrong with PUNJAB POLICE, 2 days ago DOLPHIN SQUAD opened fire on someone for not stopping and now this on a public transport by HIGHWAY POLICE? Why couldn't they kept chasing till the bus stop. This is absolute irresponsible act or showing no value of innocent citizens.
 
Last edited:
HIGHLY IRRESPONSIBLE to be shooting at a bus full of civilians, Alhamdulilah no one died. The police men should be fired and jailed for opening fire on a bus full of passengers!

Could have easily shot out the tyres or something
 
Fires on bus in defence...my foot...
fkn bstrds,
how can thy shoot a bus ful of passengers
mthr fkrs
****** bstrds
 
Last edited: