مجھے لگتا ہے جو بھی پاکستانی کسی طاقتور سیٹ پر بیٹھتا ہے ، اسکا ذہنی توازن طاقت کے نشے میں خراب ہو جاتا ہے . حالیہ ایک عشرے سے ہم چیف جسٹس کی کرسی پر بیٹھے ہوے نیم پاگل ججوں کی حرکتوں سے لطف اندوز ہو رہے ہیں . جسٹس افتخار چودھری اور ثاقب نثار جیسے اعلی نسل کے رنگ بازوں کی رنگ بازیاں ہم نے دیکھ لی ہیں . یہ لوگ حلف اٹھاتے ہی سیاستدانوں اور سرکاری افسروں کا گریبان پکڑتے ہیں . اخبارات میں شھ سرخیاں لگتی ہیں اور میرے پیارے صدیق جان جیسے نوجوان صحافی اپنے ہوش و حواس کھو بیٹھتے ہیں. ریٹائرمنٹ کے بعد یہ لوگ تاریخ کے کوڑے دان میں ڈال دئے جاتے ہیں اور کوئی بھی مبصر انکے کسی فیصلے کو زیر بحث نہیں لاتا. وقت کے فرعون عجائب گھر میں کسی شو کیس میں مقعید کر دئے جاتے ہیں تاکے لوگ انہیں عبرت کے طور پر دیکھیں اور یاد رکھیں
جسطرح ہماری پنجابی فلموں میں ڈائلوگ بولے جاتے تھے ، اسی طرز پر ججوں کے کومینٹس کو آسمانی صحیفہ سمجھ کر لوگوں کے کانوں میں گھولا جاتا ہے . یہ سلسلہ بند ہونا چاہئے . اور تو اور ، اسی طرح کے ایک تھرڈ کلاس کومینٹس کا سہارا آجکل بلوال لے کر اپنی بقاء کی جنگ لڑ رہا ہے. چلو جب سب ہمیں پھدو بنا رہیں ہیں تو بلاول بھی بنا لے
پاکستان کی ٧٣ سالہ شرمناک تاریخ پاکستانی عدلیہ کے سیاہ کارناموں سے بھری پڑی ہے . ریاست کے دو اہم اداروں نے اس ملک کا شیرازہ بکھیر کر رکھ دیا ہے . پاکستان میں انصاف ایک مذاق بن چکا ہے . عدلیہ سے متعلق ہر لکھنے والا ایک دقیانوسی جملہ اپنے کالم /بلاگ میں لکھنے پر مجبور ہوتا ہے کے ، جج نہیں بولتے بلکے انکے فیصلے بولتے ہیں . ہمارے چیف جسٹس ایسی ایسی چولیں مارتے ہیں کے انسان سن کر دنگ رہ جاتا ہے اور ہمارے نوجوان صحافی اسے آسمانی صحیفہ سمجھ کر ہمیں یہ واہیات بتا رہے ہوتے ہیں . کراچی میں غیر قانونی تعمیرات کی گراوٹ کا فیصلہ اسکی ایک نشانی ہے . ظاہر اپ سمجھ گئے ہوں گے میں بہت پکا ہوا ہوں . بہت دل کی بھڑاس نکل کی اور اتنی تمہید بہت ہے ، اب کچھ کام کی باتیں لکھ لوں . میں چیف جسٹس گلزار صاحب کی خدمات عالیہ میں چند " تھنگس ٹو ڈو " لسٹ رکھ رہا رہوں . میری چیف صاحب سے گزارش ہے کے سیاستدانوں اور افسروں کا گریبان بعد میں پکڑیں ، مفاد عامہ کے کیس بعد میں پکڑیں . حضور سب سے پہلے اپنی منجی کے نیچے ڈانگ پھیریں تاکے پاکستانی آپکو سیریس لیں اور آپکو ایک اور پاگل چیف جسٹس نہ سمجھیں
١) سب سے پہلے لوہار ہائی کورٹ والے ججوں سے پوچھیں کے وہ تھوک کے حساب سے پنجاب والوں کو ریلیف کیوں دیتے ہیں ؟
٢) نواز شریف کو چند ہفتوں کے لئے ریلیف دیا گیا تھا ، اپ چیف وف آرمی اسٹاف کو عدالت میں طلب کریں اور ان سے پوچھیں کے ملک کو تباہ و برباد کرنے والوں کو پاکستان سے باہر کیوں جانے دیا گیا اور اسے واپس کیوں نہیں لایا جا رہا ہے ؟
یہ ریلیف عدالت کے توسط سے دی گئی تھی ، چیف جسٹس پہلے ہمیں اس ریلیف کا حساب دیں ورنہ زیادہ چک چک نہ کریں
٣) اگر مقدمہ عدالت میں ہو (چاہے وہ عدالت نیب کی کیوں نہ ہو) ، تمام سیاستدانوں پر عدالتوں کے باہر پریس کانفرنس کرنے پر پابندی لگا دیں اور جو اینکر اس پریس کانفرنس کو بنیاد بنا کر پروگرام کرے ، اسے جیل میں ٹھونس دیں . یہ مجھے سمجھانے کی ضرورت نہیں کے دنیا کے کسی ملک میں عدالتی کاموں میں رکاوٹ باضابطہ خود ایک جرم ہے
٤) حضور والا ، نیب کے موجودہ چئیرمین کو فلفور ہٹایا جائے اور نیب کے سابق چیرمین کے خلاف عدالتی کروائی کی جائے
٥ ) حضور والا ، ہر **** آپکی عدالتوں سے سٹے آرڈر لے لیتا ہے اور وہ مقدمہ ختم نہیں ہوتا . اپنے نیب کی سرزنش کی ہے . پہلے اپ اپنی منجی کے نیچے تو ڈانگ پھیریں . آپکی عدالتوں میں کھربوں کے مقدمات کے سلسلے میں سٹے آرڈر چل رہے ہیں . پاکستان کے دو نامور صحافیوں نے پاور مافیہ پر پروگرام کیا . انھیں نہ صرف انکے چنیل سے نکالا گیا بلکے کسی دوسرے چنیل والے بھی انھیں نوکری نہیں دے رہے ہیں . ٤٠٠ ارب روپے کا سکینڈل آپکی عدالتوں میں سٹے آرڈر کی وجہ سے پھنسا ہوا ہے . حضور وہ دولت آپکے مطابق وزیراعظم کے احساس پروگرام میں جا سکتی ہے . حکومت عدالتی رکاوٹوں کی وجہ سے اوٹ آف کورٹ سیٹلمنٹ پر راضی ہو گئی تھی مگر میڈیا نے رنگ میں بھنگ ڈال دیا تھا . حضور ، اپ پر فرض ہے کے لوٹا ہوا ٤٠٠ ارب سالم ہمیں واپس لوٹائیں
٦ ) اپ مفاد عامہ کے کیسز کو وقتی طور پر روک دیں اور شہیدوں میں اپنا نام لکھوانے سے پرہیز کریں . جسٹس ثاقب نثار کی رنگ بازیاں ہم دیکھ چکے ہیں . اس جھوٹے جج نے وعدہ کیا تھا کے وہ ڈیم پر پہرا دے گا مگر ملک سے رفو چکر ہو گیا ہے . حضور، پہلے اپ اپنی نچلی عدالتوں کا نظام ٹھیک کریں
٧ ) وکلاء نے لاہور میں جو غنڈہ گردی کی تھی ، کیا اپ وہ مقدمہ چلائیں گے ؟ خدارا ، وکلاء کی غنڈہ گردی پر کاروایاں کریں
یہ تمام تھنگس ٹو ڈو لسٹ اپ سے متعلق ہے . اپنے اداروں سے متعلق اگر یہ تمام بنیادی کام اپ نہیں کر سکتے تو برائے مہربانی پرانی تنخواہ پر کام کرتے رہیں
اپ نے اتے ہی وہی وارداتیں ڈالنی شروع کر دی ہیں جس سے دنیا واقف ہے اور جس سے اب شدید گھن اتی ہے . اپ کی عدلیہ میں کھربوں کے کسیز ہیں . حضور، پہلے اپنے گھر کی فکر کریں . ہمیں پتا ہے کے اپنے بھی اپنے پیشرو کی طرح لوگوں کو کلین چٹ ہی دینی ہے بہت ہو چکا ہے ،اب زیادہ بات نہیں چیف صاحب
پھر گالی پنجابیوں کو جن کو بیس بیس سال تک عدالتوں سے انصاف نہیں ملتا اور اُلٹا بکواس پنجابیوں پر۔ بےشرم سید کافر اور یہودی خنزیر سے بھی بدکردار شخص ہے تو۔
Till now i have never come across of judiciary audit or their internal accountability system. How many judges been punished for their misconduct.........
Kal CJ nay LHC ko kaha ha Moodal town ke New JIT ka faisla 3 Months main karain.
Janab CH kud LHC ka faisla kaladam qarar day ker JIT ko kam karnay ka order dey saktay thay oor
Inhan dena be cheay tha.poray 6 sall hu gay hain moodal town main qatal Huway abe tk inquiry he Ne shoro Ne hue.
Pher khadany nay botta galan khdda aay.
تین عدد سٹے تحریک انصاف نے بھی لے رکھے ہیں ایک پشاور میٹرو کی تحقیقاتی رپورٹ پر دوسرے مالن جبہ کیس میں اور تیسرے فارن فنڈنگ کیس میں - اب اس میں کس کا قصور ہے ؟
Till now i have never come across of judiciary audit or their internal accountability system. How many judges been punished for their misconduct.........
I have never come across audit of our military either. How many generals have been punished for their crimes against Pakistan? Their lies? 40 year rule? Musharraf? Zia? Ayub? Yahya?
مجھے لگتا ہے جو بھی پاکستانی کسی طاقتور سیٹ پر بیٹھتا ہے ، اسکا ذہنی توازن طاقت کے نشے میں خراب ہو جاتا ہے . حالیہ ایک عشرے سے ہم چیف جسٹس کی کرسی پر بیٹھے ہوے نیم پاگل ججوں کی حرکتوں سے لطف اندوز ہو رہے ہیں . جسٹس افتخار چودھری اور ثاقب نثار جیسے اعلی نسل کے رنگ بازوں کی رنگ بازیاں ہم نے دیکھ لی ہیں . یہ لوگ حلف اٹھاتے ہی سیاستدانوں اور سرکاری افسروں کا گریبان پکڑتے ہیں . اخبارات میں شھ سرخیاں لگتی ہیں اور میرے پیارے صدیق جان جیسے نوجوان صحافی اپنے ہوش و حواس کھو بیٹھتے ہیں. ریٹائرمنٹ کے بعد یہ لوگ تاریخ کے کوڑے دان میں ڈال دئے جاتے ہیں اور کوئی بھی مبصر انکے کسی فیصلے کو زیر بحث نہیں لاتا. وقت کے فرعون عجائب گھر میں کسی شو کیس میں مقعید کر دئے جاتے ہیں تاکے لوگ انہیں عبرت کے طور پر دیکھیں اور یاد رکھیں
جسطرح ہماری پنجابی فلموں میں ڈائلوگ بولے جاتے تھے ، اسی طرز پر ججوں کے کومینٹس کو آسمانی صحیفہ سمجھ کر لوگوں کے کانوں میں گھولا جاتا ہے . یہ سلسلہ بند ہونا چاہئے . اور تو اور ، اسی طرح کے ایک تھرڈ کلاس کومینٹس کا سہارا آجکل بلوال لے کر اپنی بقاء کی جنگ لڑ رہا ہے. چلو جب سب ہمیں پھدو بنا رہیں ہیں تو بلاول بھی بنا لے
پاکستان کی ٧٣ سالہ شرمناک تاریخ پاکستانی عدلیہ کے سیاہ کارناموں سے بھری پڑی ہے . ریاست کے دو اہم اداروں نے اس ملک کا شیرازہ بکھیر کر رکھ دیا ہے . پاکستان میں انصاف ایک مذاق بن چکا ہے . عدلیہ سے متعلق ہر لکھنے والا ایک دقیانوسی جملہ اپنے کالم /بلاگ میں لکھنے پر مجبور ہوتا ہے کے ، جج نہیں بولتے بلکے انکے فیصلے بولتے ہیں . ہمارے چیف جسٹس ایسی ایسی چولیں مارتے ہیں کے انسان سن کر دنگ رہ جاتا ہے اور ہمارے نوجوان صحافی اسے آسمانی صحیفہ سمجھ کر ہمیں یہ واہیات بتا رہے ہوتے ہیں . کراچی میں غیر قانونی تعمیرات کی گراوٹ کا فیصلہ اسکی ایک نشانی ہے . ظاہر اپ سمجھ گئے ہوں گے میں بہت پکا ہوا ہوں . بہت دل کی بھڑاس نکل کی اور اتنی تمہید بہت ہے ، اب کچھ کام کی باتیں لکھ لوں . میں چیف جسٹس گلزار صاحب کی خدمات عالیہ میں چند " تھنگس ٹو ڈو " لسٹ رکھ رہا رہوں . میری چیف صاحب سے گزارش ہے کے سیاستدانوں اور افسروں کا گریبان بعد میں پکڑیں ، مفاد عامہ کے کیس بعد میں پکڑیں . حضور سب سے پہلے اپنی منجی کے نیچے ڈانگ پھیریں تاکے پاکستانی آپکو سیریس لیں اور آپکو ایک اور پاگل چیف جسٹس نہ سمجھیں
١) سب سے پہلے لوہار ہائی کورٹ والے ججوں سے پوچھیں کے وہ تھوک کے حساب سے پنجاب والوں کو ریلیف کیوں دیتے ہیں ؟
٢) نواز شریف کو چند ہفتوں کے لئے ریلیف دیا گیا تھا ، اپ چیف وف آرمی اسٹاف کو عدالت میں طلب کریں اور ان سے پوچھیں کے ملک کو تباہ و برباد کرنے والوں کو پاکستان سے باہر کیوں جانے دیا گیا اور اسے واپس کیوں نہیں لایا جا رہا ہے ؟
یہ ریلیف عدالت کے توسط سے دی گئی تھی ، چیف جسٹس پہلے ہمیں اس ریلیف کا حساب دیں ورنہ زیادہ چک چک نہ کریں
٣) اگر مقدمہ عدالت میں ہو (چاہے وہ عدالت نیب کی کیوں نہ ہو) ، تمام سیاستدانوں پر عدالتوں کے باہر پریس کانفرنس کرنے پر پابندی لگا دیں اور جو اینکر اس پریس کانفرنس کو بنیاد بنا کر پروگرام کرے ، اسے جیل میں ٹھونس دیں . یہ مجھے سمجھانے کی ضرورت نہیں کے دنیا کے کسی ملک میں عدالتی کاموں میں رکاوٹ باضابطہ خود ایک جرم ہے
٤) حضور والا ، نیب کے موجودہ چئیرمین کو فلفور ہٹایا جائے اور نیب کے سابق چیرمین کے خلاف عدالتی کروائی کی جائے
٥ ) حضور والا ، ہر **** آپکی عدالتوں سے سٹے آرڈر لے لیتا ہے اور وہ مقدمہ ختم نہیں ہوتا . اپنے نیب کی سرزنش کی ہے . پہلے اپ اپنی منجی کے نیچے تو ڈانگ پھیریں . آپکی عدالتوں میں کھربوں کے مقدمات کے سلسلے میں سٹے آرڈر چل رہے ہیں . پاکستان کے دو نامور صحافیوں نے پاور مافیہ پر پروگرام کیا . انھیں نہ صرف انکے چنیل سے نکالا گیا بلکے کسی دوسرے چنیل والے بھی انھیں نوکری نہیں دے رہے ہیں . ٤٠٠ ارب روپے کا سکینڈل آپکی عدالتوں میں سٹے آرڈر کی وجہ سے پھنسا ہوا ہے . حضور وہ دولت آپکے مطابق وزیراعظم کے احساس پروگرام میں جا سکتی ہے . حکومت عدالتی رکاوٹوں کی وجہ سے اوٹ آف کورٹ سیٹلمنٹ پر راضی ہو گئی تھی مگر میڈیا نے رنگ میں بھنگ ڈال دیا تھا . حضور ، اپ پر فرض ہے کے لوٹا ہوا ٤٠٠ ارب سالم ہمیں واپس لوٹائیں
٦ ) اپ مفاد عامہ کے کیسز کو وقتی طور پر روک دیں اور شہیدوں میں اپنا نام لکھوانے سے پرہیز کریں . جسٹس ثاقب نثار کی رنگ بازیاں ہم دیکھ چکے ہیں . اس جھوٹے جج نے وعدہ کیا تھا کے وہ ڈیم پر پہرا دے گا مگر ملک سے رفو چکر ہو گیا ہے . حضور، پہلے اپ اپنی نچلی عدالتوں کا نظام ٹھیک کریں
٧ ) وکلاء نے لاہور میں جو غنڈہ گردی کی تھی ، کیا اپ وہ مقدمہ چلائیں گے ؟ خدارا ، وکلاء کی غنڈہ گردی پر کاروایاں کریں
یہ تمام تھنگس ٹو ڈو لسٹ اپ سے متعلق ہے . اپنے اداروں سے متعلق اگر یہ تمام بنیادی کام اپ نہیں کر سکتے تو برائے مہربانی پرانی تنخواہ پر کام کرتے رہیں
اپ نے اتے ہی وہی وارداتیں ڈالنی شروع کر دی ہیں جس سے دنیا واقف ہے اور جس سے اب شدید گھن اتی ہے . اپ کی عدلیہ میں کھربوں کے کسیز ہیں . حضور، پہلے اپنے گھر کی فکر کریں . ہمیں پتا ہے کے اپنے بھی اپنے پیشرو کی طرح لوگوں کو کلین چٹ ہی دینی ہے بہت ہو چکا ہے ،اب زیادہ بات نہیں چیف صاحب
سپریم کورٹ کے نئے چیف جسٹس صاحب کو عدالتوں سے سیسیلین مافیاز کے سہولت کار کرپٹ ججز اور کرپٹ بیوروکریسی کی صفائی کرنی ہوگی سپریم کورٹ کے نئے چیف جسٹس صاحب کو آگے اللّٰہ کی عدالت میں جواب دینا ہوگا پاکستان کے سسٹم میں سپریم کورٹ ہی وہ اداراہ ھے جس کے چیف جسٹس کے پاس سب سے زیادہ طاقت ھے حکومت اگر کیسی کرپٹ ججز یا کرپٹ بیوروکریسی مافیاز یا میڈیا مافیاز یا ڈاکٹر مافیاز یا وکلاء مافیاز یا ان میں سے کیسی کے خلاف قانون کے مطابق ایکشن بھی لینا چاہیے تو ہائی کورٹ یا سپریم کورٹ حکومت کے آرڈر کو کوئی بھی بہانہ بنا کر ردی کی ٹوکری میں ڈال دیتی ھے اور کرپٹ ججز اور کرپٹ بیوروکریسی ھمیشہ آکسیجن مہیا کرتی ھے اور سارا سسٹم اپنے کنٹرول میں رکھا ہوا ھے اور سسٹم بلاک ہو جاتا ھے سپریم کورٹ آف پاکستان کے پاس ہی موجودہ سسٹم میں سب سے زیادہ اختیارات ہیں لہٰذا نئے چیف جسٹس صاحب سے گزارش ھے کہ کرپٹ ججز مافیاز اور کرپٹ بیوروکریسی مافیاز کا جلد از جلد صفایا کیا جائے تاکہ موجودی سپریم کورٹ آف پاکستان دنیا و آخرت میں اللہ کی عدالت میں کامیاب ہو۔ حکومت اور عوام ھر مشکل کے باوجود عدالتوں اور بیوروکریسی کی تنخواہوں اور مراعات اور ریٹائرمنٹ کے بعد بھی تمام مراعات کا خرچہ اٹھا رھے ھیں اللّٰہ کی خاطر اپنی تنخواہوں اور مراعات کو حلال بنائیں اور ذاتی مفادات اور خواہشات سے آزاد ہو جائیں اور خواہشات کی زنجیروں کو توڑ کر آخرت کی بھلائیاں حاصل کرنے کی کوششیں کریں دنیا کی تو ھر چیز ختم ہو جانی ھے ھماری اعلیٰ عدلیہ کو اپنے ملک کی بہتری اور آخرت کی فکر کرنی چاہیے

ابھی حال میں ہی ریٹائر ہونے والا محترم جسٹس آصف سعید کھوسہ صاحب کا شاندار کیریئر رہا ہے . دو عشروں پر محیط کیریئر میں انہوں نے ٥٥٠٠٠ کیسز کا فیصلہ کیا تھا . کریمنل نیچر کے ١٠،٠٠٠ ہزار کیسز کا فیصلہ کرنے کا اعزاز بھی انھیں رہا ہے . انہیں نے آسیہ بی بی اور ممتاز قادری جیسے مشہور زمانہ کیسز بھی نبٹائے . عمران خان کے طعنہ اور آرمی کی حد سے زیادہ مداخلت پر انھیں تتے توے پر رکھ دیا تھا . پانامہ کیس میں بھی سب سے پہلے فیصلہ انکا تھا اور انہوں نے شریف خاندان کو دھو کر رکھ دیا تھا . انکے لکھے فیصلے کو بطور لٹریچر پڑھا جاتا ہے . بدقسمتی سے بطور چیف جسٹس انکا دور اگرچہ بہت مختصر تھا مگر بہت جاندار رہا . انہوں نے مختصر دور میں عدلیہ کے لئے سپیڈی کورٹس اور جدید ٹیکنالوجی کو رائج کیا تھا . وہ ایک نڈر جج تھے جو مشہور ہونے کے لئے از خود نوٹس سے مکمل پرہیز کیا ، سواۓ ایک کے
جیسا اپنے لکھا کے منصف کے پاس خدائی طاقت ہوتی ہے اور تمام ریاستی ستون میں اسکے پاس سب سے زیادہ طاقت ہوتی ہے . ضرورت اس امر کی ہے چیف صاحب نچلی عدالتوں کے نظام کو ٹھیک کریں جو براییوں کا ممبہ ہے . جج کی تعیناتی کو شفاف بنائیں . اگر ایک جج رشوت لے کر بھرتی ہوتا ہے تو اپنی انویسٹمنٹ کی ریکوری کرنے میں اسے پانچ سال لگ جاتے ہیں . پاکستانی عدلیہ کی شرمناک اور بھیانک تاریخ رکھ کر سیدھا سیاستدانوں کے گریبانوں پکڑنا اور احتساب کرنا عدلیہ کو زیب اسلئے نہیں دیتا کیونکے انکی اپنی کارگردگی زیرو ہے .
یہ ایسا ہے جیسے ایک مسلمان کسی ہندو کے سینے پر چڑھ کر بولے ، تو کلمہ پڑھ اگے سے ہندو فرمائش کر دے ...پہلے تو پڑھ اور اسے خود کلمہ نہ اتا ہو یہ ایسے ہی ہے جیسا رابی پیرزادہ اچانک اسلام کی تبلیغ شروع کر دے . تبلیغ کوئی بھی کر سکتا ہے مگر کوئی بھی شخص اسلام میں واپسی کرتا ہے ، پہلے وہ سیکھتا ہے . لوگوں کو اسکا ماضی بھولنے میں وقت لگتا ہے .
عمران خان تو ادارے ٹھیک کرنے کے لئے دن رات ایک کر رہے ہیں ضرورت اس امر کی ہے چیف جسٹس عدلیہ کے معملات ٹھیک کریں . جسٹس قاضی فائز جیسے لوگ اگر اپنا احتساب نہیں ہونے دیں گے تو اپ دوسرے کا گریبان کس اخلا اصول کے تحت پکڑیں گے ؟
غیر قانونی تعمیرات جیسے فیصلے کریں گے تو اپ پیپلز پارٹی کی سیاست کو زندہ کر دیں گے . اچھا بھلا پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن چلنی شروع ہوئی تو آپکی عدلیہ نے لچ تل دیا .

امام حیدر صاحب آپ بہت اچھا تجزیہ کرتے ہیں اور کوشش کرتے ہیں کہ ھمارے اداروں کی آنکھیں کھل جائیں تاکہ آخرت میں جب اللّٰہ سبحان وتعالی کے سامنے ان تمام بڑے عہدیداران کی پیشی ہو تو انھیں جواب دینے میں آسانی ہو۔ اللّٰہ سے دعا ھے کہ اللّٰہ سبحان و تعالیٰ ھماری اسٹیبلیشمنٹ کو جس میں ججوں کا بھی خاص حصہ ھے خاص کر سپریم کورٹ آف پاکستان کا ذاتی اور دنیاوی مفادات سے ہٹ کر ملک اور عوام کے لئے اچھے سیاست دانوں کی مددکریں اور اپنی زمہ داری آچھے طرح سےنبائیں تاکہ دنیا واخرت میں ھم سب کے لیئے بہتری اور آسانی رھے۔ غریب عوام اپنے ٹیکسوں کے پیسوں سے تمام مراعات اداروں کو دے رھی ھے اس زمہ داری کا عوام اور اللّٰہ کی عدالت میں ھر ادارے کے سربراہ سمیت ھر کیسی کو جواب دینا ہوگا جو کہ عوام کے ٹیکسوں سے تنخواہیں اور مراعات وصول کر رہے ہیں آج کے دور میں کوئی چیز چھپی ہوئی نہیں ھے سوشل میڈیا کے میسیجز ھماری ملک کی اسٹیبلشمنٹ اور عدلیہ تک پہنچ رھے ہوتے ہیں امید ھے ملک اور عوام کی مفادات کی خاطر عمران خان کی حکومت کی پوری طرح سے مدد کی جائے گی اور انشاء اللہ عوام کی طاقت سے عمران خان کو مضبوط کیا جائے گا عمران خان کے ساتھ بھی بہت گند جمع ھے جس کو عمران خان کو صاف کر کے اچھے لوگوں کو لانا ہوگا