Re: Reality of Ayesha Gulalai diatribe and serious allegations against Imran khan ( Admin ply dont merge)
بس، اسی بات کا انتظار تھا ، اب پی ٹی آئ کے دوست ہمیں بتائیں گے کہ عائشہ گلالئی کسی کام کی نہیں تھی ، بالکل فارغ عورت تھی ، کیا قسمت پائی ہے فردوس عاشق کو ڈیفنڈ کرنا پڑے گا
Re: Reality of Ayesha Gulalai diatribe and serious allegations against Imran khan ( Admin ply dont merge)
Mujhay Imran Khan Nay Bataya Tha K Anay Wala Cheif Justice Nawaz Shareef Ko Hataday Ga, Phir Jashn Hoga Jis Mei Ayesha Gulalai Bhi Shareekh Hogi Aur Us Ko Imran Khan Ankh Marayga, Us K 2 Din Baad Woh PTI Choor Ker Diezel Party Yah Shalwar League Mei Chalay Jayegi - Javed Hashmi
بس، اسی بات کا انتظار تھا ، اب پی ٹی آئ کے دوست ہمیں بتائیں گے کہ عائشہ گلالئی کسی کام کی نہیں تھی ، بالکل فارغ عورت تھی ، کیا قسمت پائی ہے فردوس عاشق کو ڈیفنڈ کرنا پڑے گا
بس، اسی بات کا انتظار تھا ، اب پی ٹی آئ کے دوست ہمیں بتائیں گے کہ عائشہ گلالئی کسی کام کی نہیں تھی ، بالکل فارغ عورت تھی ، کیا قسمت پائی ہے فردوس عاشق کو ڈیفنڈ کرنا پڑے گا
Bhai merey.....she was a very good voice for FATA......but her allegations wreak of something else. The timing, the method, the reasons, all smell of manipulation. Both in her case, as well as in Naz Baloch's case.
Its no secret that PMLN is working overtime in KPK to try and topple PTI led govt. For that reason, they have aligned with JI to give PTI and ultimatum, and now that QWP is out as well, numerically, it could be easy to topple the govt. This is nothing but 90s style politics by PMLN. No issues. Good thing is, the public has gotten wiser.
Re: Reality of Ayesha Gulalai diatribe and serious allegations against Imran khan ( Admin ply dont merge)
اس کی تمام تصویروں میں فکر مندی کا واضع اثر دکھائی دے رھا ھے اس ابھی سے ٹکٹ کی کیوں فکر پڑی؟؟؟؟؟کیونکہ اسے آنے والے وقت میں اپنا چانس زیرو نظر آ رھا ھے۔۔کل تک تو عمران نیک تھا کریکٹر کا اچھا انسان تھا آج کی برلن کی بڑی اخبار(دئر ٹاگس شپیگل)ترجمہ۔۔دا ڈےمرر۔۔میں مین پیج کے باھر والے صفحہ پر عمران خان کا پوٹریٹ بمعہ اسکی سیاسی کامیابی دیا ھوا ھے۔اور یہ عورت گھر بیٹھ کر اسکے کدار پر کومنٹس کر رھی ھے کیونکہ عمران یا پی ٹی آئی اس نیکسٹ الیکشن میں ٹکٹ تو کیا نومینیٹ بھی نہیں کر سکتی کیونکہ یہ ریزرو سیٹ پر الیکٹ ھوئی ھے اسکا اپنا تو ووٹ بینک ھی نہیں۔