- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,292
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں کے کیس میں الیکشن کمیشن کی بدنیتی اور پی ٹی آئی کے خلاف ایک فریق بن کر شامل ہونے اور حکومت میں موجود پارٹیوں کا سپریم کورٹ کے فیصلے کو نہ ماننے پر کاشف عباسی کا تبصرہ
Loading X post…
Open original post on Xریکٹس اینڈ پراسیجر ایکٹ لانے سے قبل شہباز شریف، بلاول زرداری، خواجہ آصف، ارظم نذیر تارڑ اور احسن قبال کی نئشنل اسمبلی میں تقاریر سُنا کر ایکسپوز کر دیا جو کہتے تھے کہ اس ایکٹ کے ذریعے سپریم کورٹ میں جمہوریت آئے گی
Loading X post…
Open original post on Xمجھے اپنے 25سالہ کیریئر میں یاد نہیں کہ کبھی الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے کسی فیصلے کو اسطرح ماننے سے انکار کیا ہو،جسطرح وہ اب کر رہے ہیں،
فیصلہ نہ ماننے میں پارلیمنٹ بھی کردار ادا کر رہی ہے۔
ماضی میں پی ڈی ایم رہنما کسطرح فیصلے ماننے کی وکالت کرتے تھے!
کاشف عباسی نے وڈیوز چلا دیں
Loading X post…
Open original post on Xچی گویرا کہتا تھا کیا ضرورت تھی اس آئین کی اس کتاب کی بس اتنا لکھ دیتے کہ جس کی طاقت ہے عدالت اس کی ہوگی۔ کاشف عباسی
Loading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/G6ripXS.jpeg





