Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/HBHmSli.jpg
سمجھ نہیں آتی سیاست پی کے کو کلاسرا سے کونسا پیار ہے جو لیہ کے لیجنڈ کو اتنی اہمیت دے دے کر کالم چھاپے اور پروموٹ کئیے جارہے ہیں یہ وہی کلاسرا ہے جس
نے کئی بار سیاست پی کے کوبلاک کیا کبھی عدیل کو بلاک کیا پھر ان بلاک کیا تو کبھی بیان دیا اس سائٹ کی روٹی دوسروں کے کلپس اور کالم چھاپ کر چل رہی ہے
جو شخص خود کو اہم اور دوسروں کو حقیر سمجھے جس میں تنقید کی ایک رتی برداشت کرنے کا حوصلہ نہ ہو اسکو سیاست پی کے نے سر پر بٹھا رکھا
شاباشے
نوٹ : میں نے یہ کالم نہیں پڑھا جسطرح اس صاحب نے سیاست پی کے کی تذلیل کی ہے عمران خان اور انکی حکومت کونشانہ بنایا اب موصوف کے کالمز پڑھنے یا
عقل کل کے تبصرے سننے کو دل نہیں کرتا سیاست پی کے شوق سے سر پر بٹھاۓ
Adeel
Waseem
موڈ ہو کر عام ممبرز جیسی باتیں، بلکل ایسے ہی ہے جیسے پی ٹی آئ اب حکومت میں ہے اور کہے کہ ملک میں کرپٹ لوگوں کو پکڑنا حکومت کی ذمےداری ہے
:ROFLMAO:
مطلب دونوں کے پاس پاور ہے مگر پھر بھی فریادیں کر رہے ہیں
Ma'am I guess he's trying to say that you got the power to block klasra stuff on forum and please ma'am block Indians from forum to they're anti Pak and anti army.
میں عام ممبر ہی ہوں شاید آپ جانتے نہیں عام ممبر کی طرح ہی کمنٹ کرتی اور ڈسکشن کرتی ہوں
ممبران کی صف میں پہلے ہوں ماڈز کی صف میں بعد میں ہوں
میں عام ممبر ہی ہوں شاید آپ جانتے نہیں عام ممبر کی طرح ہی کمنٹ کرتی اور ڈسکشن کرتی ہوں
ممبران کی صف میں پہلے ہوں ماڈز کی صف میں بعد میں ہوں
Ma'am I guess he's trying to say that you got the power to block klasra stuff on forum and please ma'am block Indians from forum to they're anti Pak and anti army.
عینی اپنی بات کو تھوڑا تھوڑا سچ ثابت کرنے کے لئے جے آئی ٹی کی تفتیش کے بغیر ہی کو ئی دستاویزی ثبوت پیش کیا جائے
قطری خط طرز کا ثبوت فورم کی عدالت میں قابلِ قبول نہیں ہو گا
;):unsure::whistle:
اور آپ ٹھیک تو ہیں نا ؟؟؟
زہے نصیب بہت عرصے بعد درشن کرانے کی سعادت عنایت کی ہے
میری چند ماہ کی غیر حاضری کے ماد بعد مجھے خوش آمدید کہہ کر خود غائب
کیا یہ کُھلا تضاد نہیں ؟؟؟
اُدھر نواب صاحب بھی آپکے انتظار میں منجی بِسترا لپیٹ کر لمبی تان کر سو گئے ہیں
:p;):geek:
ثبوت بہت ہیں ڈاکٹر صاحب سنا ہے حضرت نے آدھا پاکستان ٹویٹر پر بلاک کررکھا ہے کوئی انکی ٹویٹ پر ہنسے بھی تو بلاک کردیتے ہیں
شکریہ آپکی یاد آواری کا
اللہ کی طرف سے کچھ آزمائشیں ہیں اور بندی کمزور ہے وہ جس حال میں رکھے
اپنی دعاؤں میں یاد رکھئیے گا
Ok nice ma'amI don't have power to block his stuff as management is posting his stuff. Not sure why they promote him when he always devalue and downgrade this site. I will speak to Waseem when I get chance.
I'm completely against Ghareeda's nonsense to be posted her as she is a criminal woman. In my views those who don't deserve it they shouldn't be promoted on forum. Simple as that.
Anti Pakistan posts are not allowed as this is Pakistani forum. We have thrown out many such posters and will continue doing that. Thank you.