Advertisement

برکات الطاف حسین



بھائی کے جانثار-بے شمار بے شمار
1: بھائی ایک دو تین کہہ کر ایسے مجمعے کو خاموش کر ا دیتے تھے جن کی ہڑبونگ سے قیامت برپا ہو جاتی تھی،


2: بھائی کے فنڈ میں* لوگ اگر گھر قربانی نا کرتے تو بھی باہر سے کھال خرید کر جمع ضرور کراتے تھے۔


3: چوک میں*بیٹھ کر فطرہ مانگنے والے لوگ بھی بھائی کو فطرہ ضرور بھجواتے تھے۔

4: جو اپنے خاوند کو گنگنانے پر ٹوک دیتی ہیں*وہ بھی بھائی کے گانے مدہوش ہو کر سنا کرتی
تھیں۔


5:رشتے دار کے گھر تعزیت کو نا جانے والے بھی بھائی کا خطاب سننے ضرور جاتے تھے۔


6: رات کو پی کر بھائی کی طبیعت خراب ہوتی تو بھائی کے جانثار مولوی نمازیوں*سے صحت و
سلامتی کی دعائیں کراتے تھے۔


7: بھائی کے کہنے پر ایسی ایسی قران خوانی کر جاتی تھیں*جنہیں*اردو بھی نہیں*پڑھنا آتی۔

8: یہ بھائی کے اوصاف حمیدہ تھے کہ جن کی وجہ سے مہا ******** کو بھی عدالتیں شرفاء تسلیم کرتی تھی۔


​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement