- Joined
- May 11, 2016
- Posts
- 269
- Reaction score
- 639
- Points
- 0
ہمارے میاں سانپ کی طرح یورپ کا بھی ایک حکمران تھا جس کے مشاغل میاں سانپ سے تھوڑے بہت ملتے تھے.. اٹلی کا سابق وزیرِ اعظم سلویو برلسکونی.. جو چار مرتبہ وزیر اعظم بنے ..
ویسے تو ہمارے میاں سانپ سے اس کا دور دور تک مقابلہ نہیں بنتا، لیکن ان دونوں میں تھوڑی سی باتیں مشترک ہیں.. جیسا کہ ٹیکس چوری، اختیارات کے ناجائز استعمال، خواتین کے شوق اور یہی نہیں ، بلکہ جب ٹیکس چوری کے مقدمات کا سامنا کرنے کا وقت آے تو 'اوپن ہارٹ سرجری'..
اٹلی کے چار بار وزیر اعظم رہنے والے برلسکونی کو ٹیکس چوری اور رشوت کے مقدمات کا سامنا ہے اور اب انہیں بھی ڈاکٹروں نے ہارٹ سرجری کا مشورہ دیا ہے...
برلسکونی تو ہمارے میاں سانپ کے مداح نکلے ... بس فرق اتنا ہے کہ جب وہ آپریشن کرا کر واپس آئیں گے تو انہیں اٹلی کی عوام کو حساب دینا پڑے گا کہ پیسہ کہاں سے آیا.. اور رسیدیں دکھانی پڑیں گی

:biggthumpup:
- Featured Thumbs
- http://i.imgur.com/uC1dtyr.jpg
Last edited by a moderator: