Advertisement

برقع کو بدنام کرنے والے کون؟

6a00d8341bf8f353ef014e8999ba22970d-800wi


​

امریکہ نے اسامہ کا ٹھکانہ ڈھونڈھنے کیلیے ڈاکٹر شکیل آفریدی کا سھارا لیا جس نے اسامہ تک پنچھنے کیلیے ایک
کمینی حرکت کی اور پولیو ویکسین لگانے کے بھانے اپنا مقصد حاصل کر لیا۔ شکیل آفریدی کے اس سفلے پن کے نتیجے میں قبائلیوں نے پولیو کے قطرے اور دوسری بیماریوں سے تحفظ کی ویکسین لگوانے سے انکار کردیا۔ پولیو ٹیم پر حملے اور ان کا قتل بھی معمول بن گیا

ھم کہہ سکتے ھیں کہ بچوں کی ویکسین کا جاسوسی کے مقصد کیلیے استعمال کر کے امریکہ اور آفریدی نے بھت ھی برا کیا
اسی طرح بعض دھشت گرد حتی کہ علما کرام بھی مختلف مواقع پر برقع کا استعمال کرتے رھتے ھیں۔ ابھی حال ھی میں ایک صومالی دھشت گرد نے برقع پہن کر پولیس سے راھ فرار اختیار کی قبل ازیں مولانا عبدالعزیز نے برقع کا استعمال کیا اور پکڑے گئے جس سے برقع کی جگ ھنسای اور بدنامی ھوی
جسطرح قبائلیوں نے پولیو ویکسین سے بددلی کا اظہار کیا اور اسے لگوانا ترک کر دیا جس سے پولیو پھوٹ پڑی اسی طرح یورپ میں برقع کے مخالفین کو ھمارے اپنے ھی دھشت گردوں نے ایک اچھا پلیٹ فارم مہیا کر دیا جسکی وجہ سے اب ھر دوسرے ملک میں برقع کے خلاف قوانین بناے جارھے ھیں
کیا ھم میں اتنی دیانتداری اور ھمت ھے کہ برقع کو بدنام کرنے والوں کی سخت الفاظ میں مذمت کریں اور انھیں سزائیں دی جائیں تاکہ مسلمان خواتین جو صدیوں سے اپنی زینت چھپانے کیلیے برقع کا استعمال کرتی آرھی ھیں اس اسلامی اور شرعی عمل کو بے خوفی سے جاری رکھ سکیں؟؟؟ ​
 
Advertisement
lagta hay aaj subbah se gali nahi pari aap ko,bohat shoq hay gali sunnay ka,ab sun lo,apni eyes aur kan band kar lo,Q k abhi masjd e zarar k tarbiyat yafta khabees loog aa rahay hain,ye socalled mardoon ko burqa pehnaa rahay hain,aur aurtoon se burqa hatanay ka sabab ban rahay hain,
 
Advertisement
Aap ko burgah say bohat cherh hai .thread starter

برقع سے نھیں برقع پوش مردوں سے چڑ ھے مجھے ، آپ کو عجیب نھیں لگتا عورتوں کا پھناوا مر استعمال کرتے پھریں؟ نقاب اٹھائیں تو اندر سے ایک فٹ لمبی داڑھی والا بندھ نکلے۔
​
 
lagta hay aaj subbah se gali nahi pari aap ko,bohat shoq hay gali sunnay ka,ab sun lo,apni eyes aur kan band kar lo,Q k abhi masjd e zarar k tarbiyat yafta khabees loog aa rahay hain,ye socalled mardoon ko burqa pehnaa rahay hain,aur aurtoon se burqa hatanay ka sabab ban rahay hain,

گالیاں سچ بولنے پر پڑتی ھی ھیں اب تو "عادت سی بنا لی ھے ھم نے منیر اپنی" والا حال ھے
 


برقع سے نھیں برقع پوش مردوں سے
چڑ ھے مجھے ، آپ کو عجیب نھیں لگتا عورتوں کا پھناوا مر استعمال کرتے پھریں؟ نقاب اٹھائیں تو اندر سے ایک فٹ لمبی داڑھی والا بندھ نکلے۔​

Chirr to apki mal la la ko hai burqe se, kehti hai,isme chala nahin jata.....jhooti Kahin ki (bigsmile)
 
Advertisement
Advertisement
meri mistake k burqa per thread start kia:doh: , ,,,,,

burka.jpg



ISi leye tu altaf bhai gannaa gatey hain
""parday main rehnay do ,parda na hataoo .... burkha jo uthgaya tu bedh khol jayega .....
scotland yard meri tuba scotland meri tuba"""
 
اور ایک مولانا جو برقع کیوجہ سے کافی مشہور ہوئے ، وہ اسکا شرعی جواز بھی ڈھونڈھ لائے ۔
ہر مولانا اپنی اپنی شریعت اُٹھائے پھر رہا ہے ۔ شریعت محمدی
pbuh سے انکا کوئی تعلق نہیں ۔۔
 
Last edited:
Advertisement
I.hold the right to my opinion. All burqa parast people are satanic.


اسی طرح کی سوچ طالبانیت کو جنم دیتی ھے۔ وھ بھی کھتے ھیں ان کے عقائد کے علاوھ باقی سب مسلمانوں سمیت شیطان کے چیلے ھیں
کیوں نہ ھم وھ کھیں جو قرآن فرماتا ھے یعنی لااکراھ فی الدین،،دین میں کوی جبر نھیں ھے؟ جسکا دل چاھے حجاب پھنے اور جسکا دل چاھے برقع یا نقاب؟
 
dislikes.png
kashmiri, realitycheck, the.paki

تم تنن لوگوں نے ڈس لائک کیا سر آنکھوں پر ھر ایک کی اپنی راے ھوتی ھے لیکن کیا آپ لوگ اس حق میں ھو کہ مردوں کو بھی برقع زیب تن کرنا چاھیے؟