- Joined
- Apr 30, 2021
- Posts
- 20,570
- Reaction score
- 7,314
- Points
- 113
امید کرتا ہوں آپ سب نے میری غیر حاضری کو بہت انجوائے کیا ہوگا ۔ ایڈمن نے جپانی روح کے آغازی جملوں کو نظر انداز کرتے ہوئے خاکسار کے جواب کو نشانہ بنا کر قید تنہائ میں ڈالے رکھا ۔اب آکر دیکھتا ہوں تو جپانی وی جہنم کے کنویں میں الٹا لٹکا ہوا ہے ۔
خیر
تمام پی ٹی آئ والوں کی خدمت محترم میں سلام عشق ۔وفا دار ہوں تو آپ جیسے ، بے شمار ہوں تو آپ جیسے ، شرمسار ہوں تو آپ جیسے ۔
نوازے کا لطیفہ عملی طور پر آپ لوگوں نے سچا ثابت کیا ۔ " ایک قدم آگے بھڑھایا اور پیچھے مڑ کے دیکھا تو سب غائب "بیچارے کو ناک میں ڈالنے کے لیے پنی پکڑنے والا بھی موجود نہیں ۔آپ سب کو اپنے باربیکیو ، نان اینڈ چکن لیگز بہت عزیز ہیں ۔
اک بیچاری نے بے ضرر پوٹلی تھام کے رکھی تھی ، وہ بھی گل ہوگئ ۔
ظلمت کدے میں میرے شب غم کا جوش ھے
اک شمع ھے دلیل سحر ، پر خاموش ھے
- Featured Thumbs
- https://i.ytimg.com/vi/flQo0JQmTbE/maxresdefault.jpg





