Advertisement

برائے نام کی جمہوریت

756.png


جس پر اعتبار کیا اُس نے ہی دھوکا دیا پاکستانیوں کو۔

میرے پاکستانیوں تبدیلی آ نہیں رہی تبدیلی آ گئی ہے۔ اب اعتبار جو تھا تھوڑا بہت وہ بھی مر گیا ہے۔

جو کوئی عام پاکستانی پاکستان سے محبت کرتا تھا اور پاکستان کو اپنی ذمہ داری سمجھتا تھا۔ اُس کا خیال ہے لعنت ہے یا ہماری سوچ پر ہم نے اس ملک سے آس لگائی۔ جہاں کے حکمران اپنے پالتو کتوں کے بارے میں تو سوچتے ہوں گے۔ لیکن ہم پاکستانیوں کی حیثیت اِس سے بھی نیچ ہے۔

شودر ہم برہمن تم کے فلسفہ کا نتیجہ یہ ہے۔ کہ پی پی پی کو آزادی دو ملک توڑنے کی، کرپشن کرنے کی۔ جو کثر رہ جائے اُسے ن لیگ نکال دے۔

پھر جمہوریت جمہوریت کی نوٹنکی سے ہم سب لوگوں کو بیوقوف بناؤ اور آپس میں صلح کر لو۔

یار ہم نے اِس پاکستان سے اُمید لگائی اِس ملک کے متعلق سوچا۔ اب ہر غریب ، مفلس اور مڈل کلاسیہ کو سوچنا چاہیے۔ کیوں میں اتنا بیوقوف تھا کہ میں نے پاکستان سے آس لگائی۔ اِس ملک کی فضا اور زمین بھی شاید میری نہیں اور تم مجھ سے احساس تک چھین رہے ہو۔

بہتر ہو گا اگر ہم سب لوگ اپنے اندر سے پاکستان کی محبت کا احساس ہی ختم کر دیں۔
​

ورنہ بڑے بےآبرو ہو کر نکلے اِس وطن سے
اُس کفن سے جس میں اِس ملک کی محبت دفن تھی
​
 
Last edited:
Advertisement
Bhai aap ki frustration apni jaga and I am also disappointed as well but I would like to remain optimistic and I love my country more than ever as this is the need of the time now.
 
Advertisement
like to remain optimistic and I love my country more than ever

اس ہی سوچ نے ہماری قوم کو مروایا ہے۔ بلاوجہ کی اُمید جب مجرم مولوی اور بھٹو تیرے سامنے ہو جس نے ملک توڑا پھر اُمید۔ یار اب تو کھل کر سچ بولنا شروع کر دو۔
 
Adeel sb is frustrated about different implementation of the law for the rich and the poor in Pakistan.

بیس سال میں ایک نسل مر جاتی ہے اور کورٹ کیس نہیں ختم ہوتا اور اِن کی عیاشی۔ میرا مطلب پاک فوج کی حمایت سے پاکستان میں جھوٹی جمہوریت۔ بھٹو سے شریف تک۔
 
Advertisement
اس ہی سوچ نے ہماری قوم کو مروایا ہے۔ بلاوجہ کی اُمید جب مجرم مولوی اور بھٹو تیرے سامنے ہو جس نے ملک توڑا پھر اُمید۔ یار اب تو کھل کر سچ بولنا شروع کر دو۔
Janab arz yeh hai kay in dono ko follow kis nay kiya? hum awam nay and bohot saaray to aaj tak kar rahay hain..we need to change our mindset as a nation...
 
Janab arz yeh hai kay in dono ko follow kis nay kiya? hum awam nay and bohot saaray to aaj tak kar rahay hain..we need to change our mindset as a nation...

کیا عوام ان کو این.ار.او دے کر پاکستان واپس لائی؟

ووٹ تو جیسے یہاں ڈلتا ہے تو بھی جانتا ہے اور سب عوام بھی۔
​
 
بیس سال میں ایک نسل مر جاتی ہے اور کورٹ کیس نہیں ختم ہوتا اور اِن کی عیاشی۔ میرا مطلب پاک فوج کی حمایت سے پاکستان میں جھوٹی جمہوریت۔ بھٹو سے شریف تک۔
زیاد لفاظی نا دکھاؤ کیا تم نے شیعہ کافر نہیں کہا اور فوج کو گالیاں دیں اور دیوبند کو فوج کا حمایتی کہا؟ شرم نہیں آئ جب تم. ہر پوسٹ میں کرتارپور کی. مخالفت کرتے ہو؟ چڈی کی پھٹی چڈی... شرم کر اور نکل یہاں سے. بے
 

کیا عوام ان کو این.ار.او دے کر پاکستان واپس لائی؟

ووٹ تو جیسے یہاں ڈلتا ہے تو بھی جانتا ہے اور سب عوام بھی۔​
Yaar Mujhay Lagta Hai Aapsay Samjhdari Hazam Nahi Horahi Hai.