اس بات میں کوئی شک نہیں کہ آج بھی پاکستان کی قوم حق خود ارادیت سے محروم ہے آج بھی اس پاکستان پر انگریزوں کے وارث اپنا نو آبادیاتی نظام مسلط کیے ہوے ہیں . وہ غدار لوگ جو انگریزوں کے غلام تھے آج بھی مختلف ہتھکنڈوں سے اس قوم پر ایک مافیا کی طرح مسلط ہیں . کبھی مذھب کے نام پر کبھی سیکولرزم کے نام پر اور کبھی وطن پرستی کے نام پر یہ مافیا قوم کو بیوقوف بنا کر اپنی حکومت قائم کیے ہوے ہے . قوم کو اس قلم فروش اور ضمیر فروش میڈیا کی طرف سے یہ بات باور کروا دی گئی ہے کہ ان کے منتخب نمائندے حکومت کرنے کے قابل نہیں حکومت کے قابل صرف ایک غیر منتخب مافیا کا سرغنہ چیف ہے چیف جسٹس یا چیف آف آرمی سٹاف . آج کل یہ مافیا شہیدوں کے خوں کی آڑ میں قوم پر مرضی مسلط کرنے پر تلا ہے جب کے اس کے اپنے اداروں کے کرپٹ لوگوں کی طرف نشان دہی کرنا ہی وطن سے غداری کے مترادف ہے . یہ شیطانی مافیا جس کی بنیاد ہی ملک کا کا اہم حساس ادارہ ہے قوم پر اپنا شیطانی ایجنڈا مسلط کرنے کی کوشش میں لگا نتائج کی پرواہ کیے بغیر ایک نام نہاد تبدیلی پارٹی کے نام پر مغربی پاکستان طرز کا ایک نیا شوخ شنگا قوم پر مسلط کرنے کی ناکام کوشش کی جا رہی ہے پاکستان کی اسٹبلشمنٹ نے اپنے تجربات سے بہت کچھ سیکھا ہے اور جو بات سب سے اہم ہے وہ یہ کہ ایک غیر عوامی جماعت کو بار بار دھاندلی سے کامیاب کروا کر اس کو عوامی جماعت بنانا . جس طرز پر نون لیگ کو مسلط کروایا گیا اسی طرز پر اب ایک تبدیلی پارٹی کو مسلط کیا جا رہا ہے . اسٹبلشمنٹ چار بڑی سیاسی جماعتوں کی سیاست ختم کرنا چاہتی ہے اس مقصد کے لیے بد ترین دھاندلی کی مدد سے عوامی حق خود ارادیت کچرا کنڈی میں جلا کر فوجی خود ارادیت کو قوم پر مسلط کیا جا رہا ہے . یہ ووٹ ڈالنے والوں کے منہ پر تمانچہ ہے کہ ان کے ووٹ کی جگہ اسکری ٹھپوں کی حکومت بن رہی ہے . ایسے ہی لوگوں نے ووٹ ڈالنے کے لیے وقت ضایع کیا الیکشن نتیجہ پہلے ہی اسکری ذرے بتا دیتے تو قوم کے اربوں کی بچت ہو جاتی . ایک اندازے کے مطابق تبدیلی پارٹی کو ساٹھ سیٹوں پر دھاندلی کروا کر کامیاب کرویا گیا . جب رزلٹ توقعات کے برعکس آنے لگے اور لاہور جیسا شہر جہاں سے تبدیلی کا عروج ہوا نے اس کو مسترد کر دیا شیطانی مافیا اور میڈیا کے ایجنڈوں کو مسترد کر دیا گیا تو بوکھلاہٹ میں بد ترین دھاندلی کا ننگا کھیل رچایا گیا اور ننگ کھلنے کے ڈر سے جو دوبارہ گنتی کی درخواستوں کو مسترد کیا گیا اس سے حقیقت عیاں ہوتی ہے اگر کمک کم نہ ہوتی تو تبدیلی پارٹی دو سو بہتر میں سے پوری دو سو بہتر پر کامیاب ہو جاتی کمک کی کمی اور غلط اندازوں کی بدولت آخری وقت میں دھاندلی کا ننگا ناچ ناچا گیا پرانے وقتوں میں دھاندلی بھی کچھ نہ کچھ حیا کے پردوں میں رہ کر ہوتی تھی لوگوں کو پہلے سے ہی بڑی تعداد میں مہر لگے بیلٹ دے دئیے جاتے تھے یوں گنتی میں ہی ایک پارٹی ہارتی تھی . اس بار تو گنتی کے حق سے بھی پارٹیوں کو محروم کر دیا گیا اور مرضی کے نتائج کے مطابق پولنگ کے بعد اسکری ٹھپوں نے ہار جیت کا تعین کر دیا . یوں تو کچھ حلقوں میں پہلے سے ہی فیلڈنگ لگا دی گئی تھی لیکن جو کھلے عام بوکھلاہٹ میں عوام کے حق پر ڈاکہ ڈالا گیا اس کی مثال نہیں ملتی. کے پی کے جنوبی پنجاب خاص طور پر ملتان میں پہلے سے ہی فیلڈنگ لگا دی گئی تھی یوں پرانے اور نۓ دور کے فارمولوں کے مطابق بے شرمی سے ایک پارٹی کو جتوایا گیا ایسا نہیں لگتا کہ اس دھاندلی میں روایتی اسٹبلشمنٹ ملوث ہے بلکہ اس دھاندلی میں بین الاقوامی مافیا کے فنگر پرنٹ نظر آتے ہیں بڑے پیمانے پر چلا ہوا پیسا نظر آتا ہے . جس طریقے سے اسٹبلشمنٹ نے اپنی ہی جماعتوں جن میں تحریک لبیک اور پی ایس پی وغیرہ شامل ہیں ان کو بلڈوز کیا ہے اور خصوصی طور پر ایک پارٹی کو نوازا ہے . کچھ ضمیر فروش جرنلوں نے پیسے کے عوض خاص قسم کے نتائج مرتب کرواۓ ہیں جیسا کہ پنجاب سے قریشی کو آوٹ اور ترین کو ان کیا گیا ہے . اس سے قبل سندھ میں بھی کھربوں کا بھتا (کراچی اراضی) وصول کر کے ایک پارٹی کو حکومت بنانے کی اجازت دی گئی ہے آخر کب تک یہ قوم اپنے حق خود ارادیت سے محروم رہے گی آخر کب تک اسٹبلشمنٹ مافیا کے ضمیر فروش اپنی مرضی اس قوم پر مسلط کرتے رہیں گے کیا اگلے الیکشن میں بھی عوام کا حق خود ارادیت کچرا کنڈی میں جلایا جاۓ گا کیا سیاسی نظام پر یقین رکھنے والوں کو بغاوتوں پر مجبور کیا جاۓ گا کیا یہ شیطانی اسکری مافیا اپنی شیطانیت مسلط کرنے کے چکر میں ملک برباد کر دے گا کب عوام کو اس ملک پر حکومت کرنے کا اختیار ملے گا
Bilqul sahi likha hai mere dost..... bagair performance k sindh mei peoples party ki hukumat kaisay banagai phir se.... peoples party ko punjab mei seetay kaisay mil gayii.... yeh zardari per haath kiu nahi maara jaa raha abhi tak.... saari dhandli ki videos PPP k favour mei thi.... sehvan, badeen etc mager phir bhi PPP k khilaf shour kiu nahi....
Zaroor NRO ki deal hoi hai establishment ki PPP k saath
اس بات میں کوئی شک نہیں کہ آج بھی پاکستان کی قوم حق خود ارادیت سے محروم ہے آج بھی اس پاکستان پر انگریزوں کے وارث اپنا نو آبادیاتی نظام مسلط کیے ہوے ہیں . وہ غدار لوگ جو انگریزوں کے غلام تھے آج بھی مختلف ہتھکنڈوں سے اس قوم پر ایک مافیا کی طرح مسلط ہیں . کبھی مذھب کے نام پر کبھی سیکولرزم کے نام پر اور کبھی وطن پرستی کے نام پر یہ مافیا قوم کو بیوقوف بنا کر اپنی حکومت قائم کیے ہوے ہے . قوم کو اس قلم فروش اور ضمیر فروش میڈیا کی طرف سے یہ بات باور کروا دی گئی ہے کہ ان کے منتخب نمائندے حکومت کرنے کے قابل نہیں حکومت کے قابل صرف ایک غیر منتخب مافیا کا سرغنہ چیف ہے چیف جسٹس یا چیف آف آرمی سٹاف . آج کل یہ مافیا شہیدوں کے خوں کی آڑ میں قوم پر مرضی مسلط کرنے پر تلا ہے جب کے اس کے اپنے اداروں کے کرپٹ لوگوں کی طرف نشان دہی کرنا ہی وطن سے غداری کے مترادف ہے . یہ شیطانی مافیا جس کی بنیاد ہی ملک کا کا اہم حساس ادارہ ہے قوم پر اپنا شیطانی ایجنڈا مسلط کرنے کی کوشش میں لگا نتائج کی پرواہ کیے بغیر ایک نام نہاد تبدیلی پارٹی کے نام پر مغربی پاکستان طرز کا ایک نیا شوخ شنگا قوم پر مسلط کرنے کی ناکام کوشش کی جا رہی ہے پاکستان کی اسٹبلشمنٹ نے اپنے تجربات سے بہت کچھ سیکھا ہے اور جو بات سب سے اہم ہے وہ یہ کہ ایک غیر عوامی جماعت کو بار بار دھاندلی سے کامیاب کروا کر اس کو عوامی جماعت بنانا . جس طرز پر نون لیگ کو مسلط کروایا گیا اسی طرز پر اب ایک تبدیلی پارٹی کو مسلط کیا جا رہا ہے . اسٹبلشمنٹ چار بڑی سیاسی جماعتوں کی سیاست ختم کرنا چاہتی ہے اس مقصد کے لیے بد ترین دھاندلی کی مدد سے عوامی حق خود ارادیت کچرا کنڈی میں جلا کر فوجی خود ارادیت کو قوم پر مسلط کیا جا رہا ہے . یہ ووٹ ڈالنے والوں کے منہ پر تمانچہ ہے کہ ان کے ووٹ کی جگہ اسکری ٹھپوں کی حکومت بن رہی ہے . ایسے ہی لوگوں نے ووٹ ڈالنے کے لیے وقت ضایع کیا الیکشن نتیجہ پہلے ہی اسکری ذرے بتا دیتے تو قوم کے اربوں کی بچت ہو جاتی . ایک اندازے کے مطابق تبدیلی پارٹی کو ساٹھ سیٹوں پر دھاندلی کروا کر کامیاب کرویا گیا . جب رزلٹ توقعات کے برعکس آنے لگے اور لاہور جیسا شہر جہاں سے تبدیلی کا عروج ہوا نے اس کو مسترد کر دیا شیطانی مافیا اور میڈیا کے ایجنڈوں کو مسترد کر دیا گیا تو بوکھلاہٹ میں بد ترین دھاندلی کا ننگا کھیل رچایا گیا اور ننگ کھلنے کے ڈر سے جو دوبارہ گنتی کی درخواستوں کو مسترد کیا گیا اس سے حقیقت عیاں ہوتی ہے اگر کمک کم نہ ہوتی تو تبدیلی پارٹی دو سو بہتر میں سے پوری دو سو بہتر پر کامیاب ہو جاتی کمک کی کمی اور غلط اندازوں کی بدولت آخری وقت میں دھاندلی کا ننگا ناچ ناچا گیا پرانے وقتوں میں دھاندلی بھی کچھ نہ کچھ حیا کے پردوں میں رہ کر ہوتی تھی لوگوں کو پہلے سے ہی بڑی تعداد میں مہر لگے بیلٹ دے دئیے جاتے تھے یوں گنتی میں ہی ایک پارٹی ہارتی تھی . اس بار تو گنتی کے حق سے بھی پارٹیوں کو محروم کر دیا گیا اور مرضی کے نتائج کے مطابق پولنگ کے بعد اسکری ٹھپوں نے ہار جیت کا تعین کر دیا . یوں تو کچھ حلقوں میں پہلے سے ہی فیلڈنگ لگا دی گئی تھی لیکن جو کھلے عام بوکھلاہٹ میں عوام کے حق پر ڈاکہ ڈالا گیا اس کی مثال نہیں ملتی. کے پی کے جنوبی پنجاب خاص طور پر ملتان میں پہلے سے ہی فیلڈنگ لگا دی گئی تھی یوں پرانے اور نۓ دور کے فارمولوں کے مطابق بے شرمی سے ایک پارٹی کو جتوایا گیا ایسا نہیں لگتا کہ اس دھاندلی میں روایتی اسٹبلشمنٹ ملوث ہے بلکہ اس دھاندلی میں بین الاقوامی مافیا کے فنگر پرنٹ نظر آتے ہیں بڑے پیمانے پر چلا ہوا پیسا نظر آتا ہے . جس طریقے سے اسٹبلشمنٹ نے اپنی ہی جماعتوں جن میں تحریک لبیک اور پی ایس پی وغیرہ شامل ہیں ان کو بلڈوز کیا ہے اور خصوصی طور پر ایک پارٹی کو نوازا ہے . کچھ ضمیر فروش جرنلوں نے پیسے کے عوض خاص قسم کے نتائج مرتب کرواۓ ہیں جیسا کہ پنجاب سے قریشی کو آوٹ اور ترین کو ان کیا گیا ہے . اس سے قبل سندھ میں بھی کھربوں کا بھتا (کراچی اراضی) وصول کر کے ایک پارٹی کو حکومت بنانے کی اجازت دی گئی ہے آخر کب تک یہ قوم اپنے حق خود ارادیت سے محروم رہے گی آخر کب تک اسٹبلشمنٹ مافیا کے ضمیر فروش اپنی مرضی اس قوم پر مسلط کرتے رہیں گے کیا اگلے الیکشن میں بھی عوام کا حق خود ارادیت کچرا کنڈی میں جلایا جاۓ گا کیا سیاسی نظام پر یقین رکھنے والوں کو بغاوتوں پر مجبور کیا جاۓ گا کیا یہ شیطانی اسکری مافیا اپنی شیطانیت مسلط کرنے کے چکر میں ملک برباد کر دے گا کب عوام کو اس ملک پر حکومت کرنے کا اختیار ملے گا
Shah Shatranj ایسی جمہوریت جو، تھر میں بچے بھوکے پیاسے مار دے،، اس پر بےشمار لعنت ہے چائنا، سنگاپور، جنوبی کوریا، تائیوان میں پاکستان سے بھی گئی گزری جمہوریت تھی لیکن وہ ترقی کر گئے یہاں جاہل عوام جمہوریت کے لالی پاپ کے چکر میں سب کچھ گنوا بیٹھی
Pehli dafah Nawas Mafias Bina Establishment ki help ke Election lari ha.ur resuilt dekh lo..Fed mein opposition..Panjab mein opposition m bethi ha..Sindh..KPK.. Balouchistan mein Pmln ka almost safaya ho gia ha..Sindh mein Zardari ko vote nahi para..Bhutto aj bhi zindah ha ko vote para ha..lekan ye bhi PPP ka last chance ha Sindh mein..jis Tarah Zardari ki PPP ka safaya..Panjab..KPK.. Balouchistan Mien howa ha..is tarah Sindh mein bhi ho Jana ha agar perform na kia..
اس بات میں کوئی شک نہیں کہ آج بھی پاکستان کی قوم حق خود ارادیت سے محروم ہے آج بھی اس پاکستان پر انگریزوں کے وارث اپنا نو آبادیاتی نظام مسلط کیے ہوے ہیں . وہ غدار لوگ جو انگریزوں کے غلام تھے آج بھی مختلف ہتھکنڈوں سے اس قوم پر ایک مافیا کی طرح مسلط ہیں . کبھی مذھب کے نام پر کبھی سیکولرزم کے نام پر اور کبھی وطن پرستی کے نام پر یہ مافیا قوم کو بیوقوف بنا کر اپنی حکومت قائم کیے ہوے ہے . قوم کو اس قلم فروش اور ضمیر فروش میڈیا کی طرف سے یہ بات باور کروا دی گئی ہے کہ ان کے منتخب نمائندے حکومت کرنے کے قابل نہیں حکومت کے قابل صرف ایک غیر منتخب مافیا کا سرغنہ چیف ہے چیف جسٹس یا چیف آف آرمی سٹاف . آج کل یہ مافیا شہیدوں کے خوں کی آڑ میں قوم پر مرضی مسلط کرنے پر تلا ہے جب کے اس کے اپنے اداروں کے کرپٹ لوگوں کی طرف نشان دہی کرنا ہی وطن سے غداری کے مترادف ہے . یہ شیطانی مافیا جس کی بنیاد ہی ملک کا کا اہم حساس ادارہ ہے قوم پر اپنا شیطانی ایجنڈا مسلط کرنے کی کوشش میں لگا نتائج کی پرواہ کیے بغیر ایک نام نہاد تبدیلی پارٹی کے نام پر مغربی پاکستان طرز کا ایک نیا شوخ شنگا قوم پر مسلط کرنے کی ناکام کوشش کی جا رہی ہے پاکستان کی اسٹبلشمنٹ نے اپنے تجربات سے بہت کچھ سیکھا ہے اور جو بات سب سے اہم ہے وہ یہ کہ ایک غیر عوامی جماعت کو بار بار دھاندلی سے کامیاب کروا کر اس کو عوامی جماعت بنانا . جس طرز پر نون لیگ کو مسلط کروایا گیا اسی طرز پر اب ایک تبدیلی پارٹی کو مسلط کیا جا رہا ہے . اسٹبلشمنٹ چار بڑی سیاسی جماعتوں کی سیاست ختم کرنا چاہتی ہے اس مقصد کے لیے بد ترین دھاندلی کی مدد سے عوامی حق خود ارادیت کچرا کنڈی میں جلا کر فوجی خود ارادیت کو قوم پر مسلط کیا جا رہا ہے . یہ ووٹ ڈالنے والوں کے منہ پر تمانچہ ہے کہ ان کے ووٹ کی جگہ اسکری ٹھپوں کی حکومت بن رہی ہے . ایسے ہی لوگوں نے ووٹ ڈالنے کے لیے وقت ضایع کیا الیکشن نتیجہ پہلے ہی اسکری ذرے بتا دیتے تو قوم کے اربوں کی بچت ہو جاتی . ایک اندازے کے مطابق تبدیلی پارٹی کو ساٹھ سیٹوں پر دھاندلی کروا کر کامیاب کرویا گیا . جب رزلٹ توقعات کے برعکس آنے لگے اور لاہور جیسا شہر جہاں سے تبدیلی کا عروج ہوا نے اس کو مسترد کر دیا شیطانی مافیا اور میڈیا کے ایجنڈوں کو مسترد کر دیا گیا تو بوکھلاہٹ میں بد ترین دھاندلی کا ننگا کھیل رچایا گیا اور ننگ کھلنے کے ڈر سے جو دوبارہ گنتی کی درخواستوں کو مسترد کیا گیا اس سے حقیقت عیاں ہوتی ہے اگر کمک کم نہ ہوتی تو تبدیلی پارٹی دو سو بہتر میں سے پوری دو سو بہتر پر کامیاب ہو جاتی کمک کی کمی اور غلط اندازوں کی بدولت آخری وقت میں دھاندلی کا ننگا ناچ ناچا گیا پرانے وقتوں میں دھاندلی بھی کچھ نہ کچھ حیا کے پردوں میں رہ کر ہوتی تھی لوگوں کو پہلے سے ہی بڑی تعداد میں مہر لگے بیلٹ دے دئیے جاتے تھے یوں گنتی میں ہی ایک پارٹی ہارتی تھی . اس بار تو گنتی کے حق سے بھی پارٹیوں کو محروم کر دیا گیا اور مرضی کے نتائج کے مطابق پولنگ کے بعد اسکری ٹھپوں نے ہار جیت کا تعین کر دیا . یوں تو کچھ حلقوں میں پہلے سے ہی فیلڈنگ لگا دی گئی تھی لیکن جو کھلے عام بوکھلاہٹ میں عوام کے حق پر ڈاکہ ڈالا گیا اس کی مثال نہیں ملتی. کے پی کے جنوبی پنجاب خاص طور پر ملتان میں پہلے سے ہی فیلڈنگ لگا دی گئی تھی یوں پرانے اور نۓ دور کے فارمولوں کے مطابق بے شرمی سے ایک پارٹی کو جتوایا گیا ایسا نہیں لگتا کہ اس دھاندلی میں روایتی اسٹبلشمنٹ ملوث ہے بلکہ اس دھاندلی میں بین الاقوامی مافیا کے فنگر پرنٹ نظر آتے ہیں بڑے پیمانے پر چلا ہوا پیسا نظر آتا ہے . جس طریقے سے اسٹبلشمنٹ نے اپنی ہی جماعتوں جن میں تحریک لبیک اور پی ایس پی وغیرہ شامل ہیں ان کو بلڈوز کیا ہے اور خصوصی طور پر ایک پارٹی کو نوازا ہے . کچھ ضمیر فروش جرنلوں نے پیسے کے عوض خاص قسم کے نتائج مرتب کرواۓ ہیں جیسا کہ پنجاب سے قریشی کو آوٹ اور ترین کو ان کیا گیا ہے . اس سے قبل سندھ میں بھی کھربوں کا بھتا (کراچی اراضی) وصول کر کے ایک پارٹی کو حکومت بنانے کی اجازت دی گئی ہے آخر کب تک یہ قوم اپنے حق خود ارادیت سے محروم رہے گی آخر کب تک اسٹبلشمنٹ مافیا کے ضمیر فروش اپنی مرضی اس قوم پر مسلط کرتے رہیں گے کیا اگلے الیکشن میں بھی عوام کا حق خود ارادیت کچرا کنڈی میں جلایا جاۓ گا کیا سیاسی نظام پر یقین رکھنے والوں کو بغاوتوں پر مجبور کیا جاۓ گا کیا یہ شیطانی اسکری مافیا اپنی شیطانیت مسلط کرنے کے چکر میں ملک برباد کر دے گا کب عوام کو اس ملک پر حکومت کرنے کا اختیار ملے گا
تم سمجھتے ہو بوٹوں کے زور پر تم کامیاب ہو گۓ میرے نزدیک تم عوامی مینڈیٹ پر ڈاکہ مار کر ذلیل ہو گے یہ بات تمھاری ہار سے بھی بد تر ہے ایک بات تو کھل گئی عوامی مینڈیٹ کا ڈاکو ہمیشہ سے ہی بد کردار تھا اور رہے گا
بھائی، ان بے غیرتوں کو سر بازار رسوا کر کے گھر کا راستہ دکھایا جاسکتا ہے۔ پارلیمانی تحقیقات کا آغاز کیا جائے۔ سینیٹ اور قومی اسمبلی میں کمیٹیاں بناکر دھاندلی کا پوسٹ مارٹم کیا جائے۔ عمران نیازی جن 4 حلقوں کو چھوڑ رہا ہے، وہاں سخت ترین مانیٹرنگ کے ذریعے الیکشن کروایا جائے۔ فوجی گماشتوں کو 50 میل کے دائرے میں نظر نہ آنے کے احکامات دیے جائیں۔ میڈیا کو پولنگ اسٹیشنز کے اندر تک رسائی دی جائے۔ سی سی ٹی وی فوٹیج کی مکمل فراہمی یقینی بنائی جائے۔ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا۔ اگر عمران سنجرانی کی 4 میں سے 2 نشستوں پر بھی پوٹیوں کو شکست ہو جائے تو اس کو لٹمس ٹیسٹ سمجھو۔ سارا الیکشن کالعدم قرار دلواؤ۔ اقوام متحدہ یا کسی غیر جانب دار عالمی ادارے کی نگرانی میں نئے انتخابات کروائے جائیں تاکہ ان کرائے کے ٹٹوؤں سے جان چھوٹے اور حقیقی نمائندے اسمبلیوں میں پہنچیں۔
اس بات میں کوئی شک نہیں کہ آج بھی پاکستان کی قوم حق خود ارادیت سے محروم ہے آج بھی اس پاکستان پر انگریزوں کے وارث اپنا نو آبادیاتی نظام مسلط کیے ہوے ہیں . وہ غدار لوگ جو انگریزوں کے غلام تھے آج بھی مختلف ہتھکنڈوں سے اس قوم پر ایک مافیا کی طرح مسلط ہیں . کبھی مذھب کے نام پر کبھی سیکولرزم کے نام پر اور کبھی وطن پرستی کے نام پر یہ مافیا قوم کو بیوقوف بنا کر اپنی حکومت قائم کیے ہوے ہے . قوم کو اس قلم فروش اور ضمیر فروش میڈیا کی طرف سے یہ بات باور کروا دی گئی ہے کہ ان کے منتخب نمائندے حکومت کرنے کے قابل نہیں حکومت کے قابل صرف ایک غیر منتخب مافیا کا سرغنہ چیف ہے چیف جسٹس یا چیف آف آرمی سٹاف . آج کل یہ مافیا شہیدوں کے خوں کی آڑ میں قوم پر مرضی مسلط کرنے پر تلا ہے جب کے اس کے اپنے اداروں کے کرپٹ لوگوں کی طرف نشان دہی کرنا ہی وطن سے غداری کے مترادف ہے . یہ شیطانی مافیا جس کی بنیاد ہی ملک کا کا اہم حساس ادارہ ہے قوم پر اپنا شیطانی ایجنڈا مسلط کرنے کی کوشش میں لگا نتائج کی پرواہ کیے بغیر ایک نام نہاد تبدیلی پارٹی کے نام پر مغربی پاکستان طرز کا ایک نیا شوخ شنگا قوم پر مسلط کرنے کی ناکام کوشش کی جا رہی ہے پاکستان کی اسٹبلشمنٹ نے اپنے تجربات سے بہت کچھ سیکھا ہے اور جو بات سب سے اہم ہے وہ یہ کہ ایک غیر عوامی جماعت کو بار بار دھاندلی سے کامیاب کروا کر اس کو عوامی جماعت بنانا . جس طرز پر نون لیگ کو مسلط کروایا گیا اسی طرز پر اب ایک تبدیلی پارٹی کو مسلط کیا جا رہا ہے . اسٹبلشمنٹ چار بڑی سیاسی جماعتوں کی سیاست ختم کرنا چاہتی ہے اس مقصد کے لیے بد ترین دھاندلی کی مدد سے عوامی حق خود ارادیت کچرا کنڈی میں جلا کر فوجی خود ارادیت کو قوم پر مسلط کیا جا رہا ہے . یہ ووٹ ڈالنے والوں کے منہ پر تمانچہ ہے کہ ان کے ووٹ کی جگہ اسکری ٹھپوں کی حکومت بن رہی ہے . ایسے ہی لوگوں نے ووٹ ڈالنے کے لیے وقت ضایع کیا الیکشن نتیجہ پہلے ہی اسکری ذرے بتا دیتے تو قوم کے اربوں کی بچت ہو جاتی . ایک اندازے کے مطابق تبدیلی پارٹی کو ساٹھ سیٹوں پر دھاندلی کروا کر کامیاب کرویا گیا . جب رزلٹ توقعات کے برعکس آنے لگے اور لاہور جیسا شہر جہاں سے تبدیلی کا عروج ہوا نے اس کو مسترد کر دیا شیطانی مافیا اور میڈیا کے ایجنڈوں کو مسترد کر دیا گیا تو بوکھلاہٹ میں بد ترین دھاندلی کا ننگا کھیل رچایا گیا اور ننگ کھلنے کے ڈر سے جو دوبارہ گنتی کی درخواستوں کو مسترد کیا گیا اس سے حقیقت عیاں ہوتی ہے اگر کمک کم نہ ہوتی تو تبدیلی پارٹی دو سو بہتر میں سے پوری دو سو بہتر پر کامیاب ہو جاتی کمک کی کمی اور غلط اندازوں کی بدولت آخری وقت میں دھاندلی کا ننگا ناچ ناچا گیا پرانے وقتوں میں دھاندلی بھی کچھ نہ کچھ حیا کے پردوں میں رہ کر ہوتی تھی لوگوں کو پہلے سے ہی بڑی تعداد میں مہر لگے بیلٹ دے دئیے جاتے تھے یوں گنتی میں ہی ایک پارٹی ہارتی تھی . اس بار تو گنتی کے حق سے بھی پارٹیوں کو محروم کر دیا گیا اور مرضی کے نتائج کے مطابق پولنگ کے بعد اسکری ٹھپوں نے ہار جیت کا تعین کر دیا . یوں تو کچھ حلقوں میں پہلے سے ہی فیلڈنگ لگا دی گئی تھی لیکن جو کھلے عام بوکھلاہٹ میں عوام کے حق پر ڈاکہ ڈالا گیا اس کی مثال نہیں ملتی. کے پی کے جنوبی پنجاب خاص طور پر ملتان میں پہلے سے ہی فیلڈنگ لگا دی گئی تھی یوں پرانے اور نۓ دور کے فارمولوں کے مطابق بے شرمی سے ایک پارٹی کو جتوایا گیا ایسا نہیں لگتا کہ اس دھاندلی میں روایتی اسٹبلشمنٹ ملوث ہے بلکہ اس دھاندلی میں بین الاقوامی مافیا کے فنگر پرنٹ نظر آتے ہیں بڑے پیمانے پر چلا ہوا پیسا نظر آتا ہے . جس طریقے سے اسٹبلشمنٹ نے اپنی ہی جماعتوں جن میں تحریک لبیک اور پی ایس پی وغیرہ شامل ہیں ان کو بلڈوز کیا ہے اور خصوصی طور پر ایک پارٹی کو نوازا ہے . کچھ ضمیر فروش جرنلوں نے پیسے کے عوض خاص قسم کے نتائج مرتب کرواۓ ہیں جیسا کہ پنجاب سے قریشی کو آوٹ اور ترین کو ان کیا گیا ہے . اس سے قبل سندھ میں بھی کھربوں کا بھتا (کراچی اراضی) وصول کر کے ایک پارٹی کو حکومت بنانے کی اجازت دی گئی ہے آخر کب تک یہ قوم اپنے حق خود ارادیت سے محروم رہے گی آخر کب تک اسٹبلشمنٹ مافیا کے ضمیر فروش اپنی مرضی اس قوم پر مسلط کرتے رہیں گے کیا اگلے الیکشن میں بھی عوام کا حق خود ارادیت کچرا کنڈی میں جلایا جاۓ گا کیا سیاسی نظام پر یقین رکھنے والوں کو بغاوتوں پر مجبور کیا جاۓ گا کیا یہ شیطانی اسکری مافیا اپنی شیطانیت مسلط کرنے کے چکر میں ملک برباد کر دے گا کب عوام کو اس ملک پر حکومت کرنے کا اختیار ملے گا
O bhai, Americans are busy bombing your jahil asses. They have completely destroyed Iraq, Afghanistan, Libya, Syria. The **** are you talking about you jahil chaklay ki olaad?
America doesn't want Imran Khan. You blind **********, did you see how American ambassador came until the very last day to congratulate IK on his win and also withheld billions in military aid? Did you see how American are putting strict conditions on another IMF bailout?. Did they do this with Hijra number one Nawaz Sharif government? NO
America wants a PM who they can strip naked and **** on their airport by their airport security (Remember Khaqqan abbasi?) They want a prime minister who has to read from piece of paper to respond and his hand shiver in fear when speaking to them.
They don't want Imran Khan who looks in their eyes and tell them what they are doing wrong.
I find it surprising even in this day and age of information, these jahil ****** of media houses print crap like this. We all know who establishment wants and who doesn't.
اس بات میں کوئی شک نہیں کہ آج بھی پاکستان کی قوم حق خود ارادیت سے محروم ہے آج بھی اس پاکستان پر انگریزوں کے وارث اپنا نو آبادیاتی نظام مسلط کیے ہوے ہیں . وہ غدار لوگ جو انگریزوں کے غلام تھے آج بھی مختلف ہتھکنڈوں سے اس قوم پر ایک مافیا کی طرح مسلط ہیں . کبھی مذھب کے نام پر کبھی سیکولرزم کے نام پر اور کبھی وطن پرستی کے نام پر یہ مافیا قوم کو بیوقوف بنا کر اپنی حکومت قائم کیے ہوے ہے . قوم کو اس قلم فروش اور ضمیر فروش میڈیا کی طرف سے یہ بات باور کروا دی گئی ہے کہ ان کے منتخب نمائندے حکومت کرنے کے قابل نہیں حکومت کے قابل صرف ایک غیر منتخب مافیا کا سرغنہ چیف ہے چیف جسٹس یا چیف آف آرمی سٹاف . آج کل یہ مافیا شہیدوں کے خوں کی آڑ میں قوم پر مرضی مسلط کرنے پر تلا ہے جب کے اس کے اپنے اداروں کے کرپٹ لوگوں کی طرف نشان دہی کرنا ہی وطن سے غداری کے مترادف ہے . یہ شیطانی مافیا جس کی بنیاد ہی ملک کا کا اہم حساس ادارہ ہے قوم پر اپنا شیطانی ایجنڈا مسلط کرنے کی کوشش میں لگا نتائج کی پرواہ کیے بغیر ایک نام نہاد تبدیلی پارٹی کے نام پر مغربی پاکستان طرز کا ایک نیا شوخ شنگا قوم پر مسلط کرنے کی ناکام کوشش کی جا رہی ہے پاکستان کی اسٹبلشمنٹ نے اپنے تجربات سے بہت کچھ سیکھا ہے اور جو بات سب سے اہم ہے وہ یہ کہ ایک غیر عوامی جماعت کو بار بار دھاندلی سے کامیاب کروا کر اس کو عوامی جماعت بنانا . جس طرز پر نون لیگ کو مسلط کروایا گیا اسی طرز پر اب ایک تبدیلی پارٹی کو مسلط کیا جا رہا ہے . اسٹبلشمنٹ چار بڑی سیاسی جماعتوں کی سیاست ختم کرنا چاہتی ہے اس مقصد کے لیے بد ترین دھاندلی کی مدد سے عوامی حق خود ارادیت کچرا کنڈی میں جلا کر فوجی خود ارادیت کو قوم پر مسلط کیا جا رہا ہے . یہ ووٹ ڈالنے والوں کے منہ پر تمانچہ ہے کہ ان کے ووٹ کی جگہ اسکری ٹھپوں کی حکومت بن رہی ہے . ایسے ہی لوگوں نے ووٹ ڈالنے کے لیے وقت ضایع کیا الیکشن نتیجہ پہلے ہی اسکری ذرے بتا دیتے تو قوم کے اربوں کی بچت ہو جاتی . ایک اندازے کے مطابق تبدیلی پارٹی کو ساٹھ سیٹوں پر دھاندلی کروا کر کامیاب کرویا گیا . جب رزلٹ توقعات کے برعکس آنے لگے اور لاہور جیسا شہر جہاں سے تبدیلی کا عروج ہوا نے اس کو مسترد کر دیا شیطانی مافیا اور میڈیا کے ایجنڈوں کو مسترد کر دیا گیا تو بوکھلاہٹ میں بد ترین دھاندلی کا ننگا کھیل رچایا گیا اور ننگ کھلنے کے ڈر سے جو دوبارہ گنتی کی درخواستوں کو مسترد کیا گیا اس سے حقیقت عیاں ہوتی ہے اگر کمک کم نہ ہوتی تو تبدیلی پارٹی دو سو بہتر میں سے پوری دو سو بہتر پر کامیاب ہو جاتی کمک کی کمی اور غلط اندازوں کی بدولت آخری وقت میں دھاندلی کا ننگا ناچ ناچا گیا پرانے وقتوں میں دھاندلی بھی کچھ نہ کچھ حیا کے پردوں میں رہ کر ہوتی تھی لوگوں کو پہلے سے ہی بڑی تعداد میں مہر لگے بیلٹ دے دئیے جاتے تھے یوں گنتی میں ہی ایک پارٹی ہارتی تھی . اس بار تو گنتی کے حق سے بھی پارٹیوں کو محروم کر دیا گیا اور مرضی کے نتائج کے مطابق پولنگ کے بعد اسکری ٹھپوں نے ہار جیت کا تعین کر دیا . یوں تو کچھ حلقوں میں پہلے سے ہی فیلڈنگ لگا دی گئی تھی لیکن جو کھلے عام بوکھلاہٹ میں عوام کے حق پر ڈاکہ ڈالا گیا اس کی مثال نہیں ملتی. کے پی کے جنوبی پنجاب خاص طور پر ملتان میں پہلے سے ہی فیلڈنگ لگا دی گئی تھی یوں پرانے اور نۓ دور کے فارمولوں کے مطابق بے شرمی سے ایک پارٹی کو جتوایا گیا ایسا نہیں لگتا کہ اس دھاندلی میں روایتی اسٹبلشمنٹ ملوث ہے بلکہ اس دھاندلی میں بین الاقوامی مافیا کے فنگر پرنٹ نظر آتے ہیں بڑے پیمانے پر چلا ہوا پیسا نظر آتا ہے . جس طریقے سے اسٹبلشمنٹ نے اپنی ہی جماعتوں جن میں تحریک لبیک اور پی ایس پی وغیرہ شامل ہیں ان کو بلڈوز کیا ہے اور خصوصی طور پر ایک پارٹی کو نوازا ہے . کچھ ضمیر فروش جرنلوں نے پیسے کے عوض خاص قسم کے نتائج مرتب کرواۓ ہیں جیسا کہ پنجاب سے قریشی کو آوٹ اور ترین کو ان کیا گیا ہے . اس سے قبل سندھ میں بھی کھربوں کا بھتا (کراچی اراضی) وصول کر کے ایک پارٹی کو حکومت بنانے کی اجازت دی گئی ہے آخر کب تک یہ قوم اپنے حق خود ارادیت سے محروم رہے گی آخر کب تک اسٹبلشمنٹ مافیا کے ضمیر فروش اپنی مرضی اس قوم پر مسلط کرتے رہیں گے کیا اگلے الیکشن میں بھی عوام کا حق خود ارادیت کچرا کنڈی میں جلایا جاۓ گا کیا سیاسی نظام پر یقین رکھنے والوں کو بغاوتوں پر مجبور کیا جاۓ گا کیا یہ شیطانی اسکری مافیا اپنی شیطانیت مسلط کرنے کے چکر میں ملک برباد کر دے گا کب عوام کو اس ملک پر حکومت کرنے کا اختیار ملے گا
تم سمجھتے ہو بوٹوں کے زور پر تم کامیاب ہو گۓ میرے نزدیک تم عوامی مینڈیٹ پر ڈاکہ مار کر ذلیل ہو گے یہ بات تمھاری ہار سے بھی بد تر ہے ایک بات تو کھل گئی عوامی مینڈیٹ کا ڈاکو ہمیشہ سے ہی بد کردار تھا اور رہے گا
انتخابات میں بد ترین دھاندلی ہوئی۔ اچھا!! لیکن دھاندلی کا ثبوت کیا ہے؟ تمام پولنگ ایجنٹس کو باہر نکال دیا گیا تھا لیکن انتخابی نتائج پر تو پولنگ ایجنٹس کے دستخط موجود ہیں۔ وہ تو ایک ایک ایجنٹ موجود تھا ناں۔ باقیوں کو تو باہر نکال دیا گیا تھا۔ اور پی ٹی آئی کے کتنے ایجنٹ تھے؟ اُن کا بھی ایک ہی ایجنٹ تھا لیکن دھاندلی ہوئی ہے۔

حکومت حاصل کرنے کے لیے تو پوٹیوں نے دیکھی مکھی یعنی الطاف گروپ کی باقیات بھی نگل لی، دھاندلی کیا چیز ہے۔ حکومت نہ ملتی تو پنکی کو طلاق ہوجاتی اور خان بنی گالہ کی پہاڑی سے چھلانگ لگا کر قصہ تمام کر دیتا۔ اس لیے چوری کا سہی، الیکشن تو جیتا ناں۔ دھاندلی کے ثبوت تو دنیا دیکھ چکی، نہ دیکھ سکے تو پوٹیے نہ دیکھ سکے۔ ان گدھوں کو آج کل ہر طرف ہری ہری دکھ رہی ہے۔