Advertisement

بدنام زمانہ قبضہ مافیا،بھتہ خور رکن اسمبلی کو حلف اٹھانے میں شدید مشکلات

aliah1h123.jpg

سوشل میڈیا پر بلوچستان اسمبلی کے ایک رکن کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ حلف اٹھانے کی سرتوڑ کوشش کررہےہیں، ان صاحب کا نام علی حسن بروہی ہیں اور ان کا تعلق پیپلزپارٹی سے ہے۔

وائرل ہونیوالی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بلوچستان اسمبلی کے اسپیکر حلف لے رہے ہیں جبکہ علی حسن بروہی سے الفاظ کی ادائیگی ٹھیک نہیں ہورہی اور غلط الفاظ بولے جارہے ہیں جس پر پیچھے بیٹھے ارکان مسکراتے رہے
Loading X post…
Open original post on X

علی حسن بروہی آصف زرداری کے قریبی ساتھیوں میں شمار ہوتے ہیں اور ان پر مختلف کیسز ہیں۔ان پر کراچی میں کراچی میں زمینوں پر قبضے اور بھتہ خوری کے الزامات تھےجس پر کراچی ویسٹ کے ڈپٹی کمشنر نے اسکے نام پہ اخبارات میں اشتہار بھی دیا تھا

صحافی ماجد نظامی کے مطابق صدر پاکستان آصف علی زرداری دوستوں کو کبھی مایوس نہیں کرتے۔۔۔کچھ عرصہ پہلے تک سرکاری کاغذات میں نواب شاہ کے علی حسن زہری/بروہی "انتہائی بدنام زمانہ شخص" ہوا کرتے تھے۔ اب ایسا کرشمہ ہوا ہے کہ حالیہ الیکشن میں تیسرے نمبر پر آنے والے علی حسن زہری/بروہی ووٹوں کی "دوبارہ گنتی" میں پہلے نمبر پر آ گئے اور بلوچستان اسمبلی میں حلف بھی اٹھا چکے ہیں۔
Loading X post…
Open original post on X

انہوں نے مزید کہا کہ دوبارہ گنتی میں پہلے جیتنے والے کے ہزاروں ووٹ ایسے غائب ہوئے جیسے گدھے کے سر پر سینگ۔۔۔

ماجد نظامی کے مطابق جیت کے نوٹی فیکیشن کے بعد علی حسن اور انکی اہلیہ سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری نے ایوان صدر میں آصف زرداری سے ملاقات کی اور صدر زرداری نے انہیں عوام کی حقیقی خدمت کی ہدایت بھی دی۔

اس شخص کے بارے میں صحافی عمران ریاض نے 2020 میں انکشافات کئے تھے جب اس نے مریم نواز کو بلوچی چارد پہنائی تھی۔

عمران خان کے مطابق مریم صفدر کوبلوچی چادر کروانے والا علی حسن بروہی لینڈ مافیاز سندھ کا کرتادھرتا،ناجائز اسلحہ،پولیس مقابلوں اور دیگرکئی مقدمات میں ملوث بدنام زمانہ کرمنل نکلا قبل ازیں مریم نے کراچی میں چینی سفارت خانے پر حملے میں ملوثBLA کےسفاک دہشت گرد کی تصویر کواپنی پروفائل بھی پکچر بنائی تھی۔
Loading X post…
Open original post on X

جنگ گروپ کے صحافی امداد سومرو کی سندھ سے متعلق خبروں اور تبصروں کو معتبر سمجھا جاتا ہے، انہوں نےفروری 2023 میں ایک تصویر شئیر کی تھی جس میں دیکھاجاسکتا ہے کہ علی حسن زہری ایک پولیس افسر کو بیج لگارہے ہیں۔

امداد سومرو کے مطابق اعوا برائے تاوان، زمینوں پر قبضے اور دیگر 15 کرمنل مقدمات کا ملزم علی حسن بروہی کس طرح سے ایک پولیس افسر کو ترقی کے بیج لگا رہا ہے....
Loading X post…
Open original post on X
 
یہ ********* نطفہ حرام فراڈ ئے اس ملک کے لا میکرزہیں ویسے ان سے بڑے ********* تو انکو لانے والے جاہل کے بچے حرام کے نطفے خنزیر النسل کتے ہیں منی لانڈر اور گشتی نسل کے کتے