- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,292
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
عمران خان گھڑی بیچنے کی رسیدیں عوام کو دکھائیں،سلیمان شہباز
اس سےبڑا اور بھیانک مذاق اور کیا ہوگاکہ شریف خاندان کے سپوت بھی لوگوں سے ایمانداری کاثبوت مانگیں۔ پاکستان کیوں برے حال میں ہے، یہ ہماری سمجھ میں آنا چاہیے۔ بدعنوان ترین حکمران اشرافیہ سے مکمل چھٹکارے تک یہ ملک آگے نہیں بڑھ سکتا۔ بدقسمتی یہ کہ یہی لوگ پاکستان پر مسلط کردئیے گئے ہیں۔ عامر ضیاء

Loading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/io4AXcQ.jpg