Advertisement

بجٹ ناکام بنانے کیلئے لیگی رہنماؤں کے جہانگیرترین گروپ کے لوگوں سے رابطے؟

جہانگیر ترین گروپ تو کیا نونی عمران اور پاکستان کیخلاف شیطان سے بھی الحاق کر سکتے ہیں۔​