- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,291
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
"بجلی کے گردشی قرض کو کم کرنے کیلئے کمرشل بینکوں سے 1225 ارب کا قرض لیا گیا یعنی ایک قرض کے خاتمے کے لیے دوسرا قرض۔ (بینکوں سے لیے گئے) اس قرض کی ادائیگی کیلئے بجلی صارفین 3.23 روپے فی یونٹ ادا کر رہے ہیں جو کہ ایک سال میں 1250 ارب روپے بنتے ہیں۔ 1225 ارب کا قرض لیا اور اس کیلئے عوام سے ایک برس میں 1250 ارب اکٹھے ہو کر حکومت کے پاس جائیں گے تاکہ وہ یہ قرضہ چکا سکے۔ اسکے باوجود حکومت اگلے 6 سال تک پھر بھی بجلی کے بلز کے ذریعے یہ (3.23 روپے فی یونٹ) صارفین سے اکٹھا کرتی رہے گی"۔ اسد اللہ خان
وزیراعظم نے سب وزراء کو بااختیار بنایا ہوا ہے،حذیفہ رحمان
Loading X post…
Open original post on Xوزیراعظم نے سب وزراء کو بااختیار بنایا ہوا ہے،حذیفہ رحمان
Loading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator:





