Advertisement

بجلی کے بل مہنگائی اور عمران خان کی لاپرواھی۔۔

بل بہت زیادہ آ رھے ھیں میں نے ایک بل دیکھا اصل میں دو ھزار تھا گورنمیٹ کے ٹیکسز ڈال کر ۱۲۰۰۰ تھا مکمل۔

سوال یہ ھے پی ٹی آئی کیوں عوامی مسائل نھیں ھل کرا رھی کیوں آواز نھیں اٹھا رھی۔
ٹی ایل پی اس پر موثر آواز اٹھار ھی ھے، اگر پی ٹی آئی نے عوامی مسائل پر بات نہ کی تو لوگ ٹی ایل پی کا ساتھ دینے پر مجبور ھو جایں گے۔
​
 
Last edited by a moderator:

Tum sub say phelay TLP join kar lo
 
Advertisement
PTI har mahaz par lar rahi ha...TLP tu jab India ne Toheen e Rasalat saw ki thi tu apnay hujro m beth kar uper se orders ka wait kartay rehay..ke kab paisay ayain tu ehtjaj karain??
PTI ka koi voters TLP ke sath nahi ho sakta.. PTI voter intact ha is waqt...
 
جناب نے ٹی ایل پی کا ساتھ دینا شروع کر دیا!؛​
نھیں پر ٹی ایل پی مہنگائی پر بڑا پر اثر موقف لیے ھوے ھے۔
پی ٹی آی کا مہنگائی پر احتجاج میں ابھی کافی بھتری کی گنجائش ھے۔
 
بل بہت زیادہ آ رھے ھیں میں نے ایک بل دیکھا اصل میں دو ھزار تھا گورنمیٹ کے ٹیکسز ڈال کر ۱۲۰۰۰ تھا مکمل۔

سوال یہ ھے پی ٹی آئی کیوں عوامی مسائل نھیں ھل کرا رھی کیوں آواز نھیں اٹھا رھی۔
ٹی ایل پی اس پر موثر آواز اٹھار ھی ھے، اگر پی ٹی آئی نے عوامی مسائل پر بات نہ کی تو لوگ ٹی ایل پی کا ساتھ دینے پر مجبور ھو جایں گے۔
lagta hai ap ne election mein tlp ka haal dheeka nahi
 
Advertisement
بل بہت زیادہ آ رھے ھیں میں نے ایک بل دیکھا اصل میں دو ھزار تھا گورنمیٹ کے ٹیکسز ڈال کر ۱۲۰۰۰ تھا مکمل۔

سوال یہ ھے پی ٹی آئی کیوں عوامی مسائل نھیں ھل کرا رھی کیوں آواز نھیں اٹھا رھی۔
ٹی ایل پی اس پر موثر آواز اٹھار ھی ھے، اگر پی ٹی آئی نے عوامی مسائل پر بات نہ کی تو لوگ ٹی ایل پی کا ساتھ دینے پر مجبور ھو جایں گے۔
Ur a joker, how old are you?