Advertisement

بجلی کے بلوں پر عائد ریڈیو ٹیکس پر مختلف مزاحیہ تبصرے

حکومت کو چاہیے بجلی کے بل میں اس ٹرین کا کرایہ بھی لیا جائے جو آزادی کے وقت مسلمانوں کو انڈیاسے پاکستان لائی تھی۔ جمشید دستی
Loading X post…
Open original post on X

آپکے دادا نانا جان مفت میں ریڈیو سن کر چلے گئے تھے ، اب اس کا بل آپ سے وصول کیا جائے گا۔ مقدس فاروق اعوان
Loading X post…
Open original post on X
​
 
The rogue army has handed over the country to the criminals