"پہلے بجلی کے گردشی قرضے کی بات ہوتی تھی اب ایک نیا گیس کا گردشی قرضہ سامنے آیا ہے جو کہ 3.2 سو ارب روپے ہے یعنی جی ڈی پی کا 3 فیصد ۔۔ سوچیں جس ملک کا گیس کا گردشی قرضہ جی ڈی پی کا 3 فیصد ہو اس کی کیا مینیجمنٹ ہوگی؟ گیس کا تقریباً سارا کام انہی شریف برادران کا ہے، پاکستان کے آئل اینڈ گیس محکمے کو تباہ کر دیا ہے "۔مزمل اسلم

تمام قبضہ مافیا چور/ ناجائز حکومتیں اور ان حکومتوں کو لانے والے ان کے حواری اور ان کے آقا جنہوں نے مل کر عوام کا ووٹ چوری کیا ھے اب مل کر یہ گردشی قرضے ادا کریں تاکہ عوام پر کم سے کم قرضوں کا بوجھ پڑھے اور ملک ترقی کر سکے اور آگے بڑھے