Advertisement

بجلی بنانیوالی سڑک تیار

فرانس میں دنیا کی پہلی بجلی بنانے والی سڑک تیار

689270-solarroadx-1482564682-494-640x480.jpg

سڑک ایک کلو میٹر طویل ہے جو 280 میگا واٹ فی گھنٹہ کی مقدار میں بجلی پیدا کرے گی۔ فوٹو؛ فائل

پیرس: فرانس کے علاقے نارمنڈی میں دنیا کی پہلی شمسی سڑک ٹریفک کے لیے کھول دی گئی جو ایک کلومیٹر طویل ہے۔
اس آزمائشی سڑک کو ’’واٹ وے‘‘ کا نام دیا گیا ہے جس سے اندازاً روزانہ 2 ہزار کے لگ بھگ گاڑیاں گزریں گی، سڑک پر 2880 شمسی پینل نصب کیے گئے ہیں۔ اندازہ ہے کہ سڑک سے روزانہ 767 کلوواٹ گھنٹہ یعنی 280 میگاواٹ گھنٹہ کی مقدار میں بجلی پیدا کی جاسکے گی جو اس سڑک کے ارد گرد اور نواحی علاقے میں لگی اسٹریٹ لائٹس کو رات کے وقت روشن رکھنے کے لیے کافی ہوگی۔ شمسی سڑک کی آزمائش دو سال تک جاری رہے گی۔

واضح رہے کہ شمسی پینل بہت نازک ہوتے ہیں اور زیادہ وزن برداشت نہیں کرپاتے لیکن واٹ وے میں تنصیب کے لیے شمسی پینلوں کو اتنا مضبوط بنایا گیا ہے کہ اگر ان پر سے کار یا ٹرک بھی گزر جائے تو انہیں کچھ نہیں ہوتا۔

قبل ازیں ہالینڈ میں بنائے گئے مضبوط ترین شمسی پینل صرف اس قابل تھے کہ ان پر سے ایک سائیکل سوار ہی گزر سکتا تھا اور اس سے زیادہ وزن پڑنے پر وہ ٹکڑے ٹکڑے ہوجایا کرتے تھے۔
​

Last edited:
Advertisement
ہر کوئی جانتا ہے کہ شمسی پینل کا مطلب ہے سورج کی روشنی سے توانائی حاصل کرنے والے پینل ۔ تو پھر اوپر دی گئی معلومات کے مطابق شمسی پینل پر گاڑی چلانے سے بجلی پیدا کرنا کچھ سمجھ نہیں آیا ۔ برئے مہربانی اگر ہو سکے تو مزید روشنی ڈالیں ۔​
 
It doesn't say that the cars will create the electricity.
 
یہاں کئی کلو میٹرز میں قائد اعظم سولر پارک بنایا گیا ہے جو 100میگاواٹ بھی بجلی نہیں دیتا بس شوباز کی شوبازی ہی ہے
 
فرسٹ فیز میں 100 میگا واٹ بجلی پیدا ہو ئی جو بتدریج 1000 میگاواٹ تک پہنچ جائے گی ، اس پراجیکٹ پہ ابھی کام مکمل نہیں ہوا ، اے آروائی اور اسد کھرل ٹائپ جھوٹے اینکرز کو سننے کا یہی نقصان ہے۔http://www.dawn.com/news/1217587/solar-park-producing-12pc-more-power-than-target

ہاہاہاہا بھائی جس چینلز کو آپ سنتے ہیں انکے تو قصے ہی بہت مہشور ہیں ڈان لیکس ، آرمی کو بدنام کروانے میں آگے آگے
 
Advertisement
​کیوں جناب آرمی سے کبھی کوئی غلطی نہیں ہوئی جو وہ تنقید سے مبرا ہیں ؟
ہاہاہاہا بھائی جس چینلز کو آپ سنتے ہیں انکے تو قصے ہی بہت مہشور ہیں ڈان لیکس ، آرمی کو بدنام کروانے میں آگے آگے
 
Advertisement
ye 100 nai sirf maximum 16 MW bijli generate krta hai (ye shahbaz shareef ne khud press conference me mana hai q k is per Kamaran Khan ne program kiya tha) is ki cost 48 P/U ati hai jis ka matlab hai k 40 p/u hum ko nuqsan ho ra hai q k ghar ko bijli 8 p/u milti hai.
aghr project acha ho to us ki tareef zaroor kray gay hum. but sub k sub project boot zada loss per hai, esy project ki tareef nai ki jaskti.
فرسٹ فیز میں 100 میگا واٹ بجلی پیدا ہو ئی جو بتدریج 1000 میگاواٹ تک پہنچ جائے گی ، اس پراجیکٹ پہ ابھی کام مکمل نہیں ہوا ، اے آروائی اور اسد کھرل ٹائپ جھوٹے اینکرز کو سننے کا یہی نقصان ہے۔http://www.dawn.com/news/1217587/solar-park-producing-12pc-more-power-than-target
 
اگر یہ پاکستان میں بننے تو تقریبن دس کمپنیاں پانامہ کی آرام سے ہر سال نورا بنائے

یہ سولر پلانٹ 16 میگا واٹ بھی پیدا نہیں کرتا ، اب خوش ؟(bigsmile)
ye 100 nai sirf maximum 16 MW bijli generate krta hai (ye shahbaz shareef ne khud press conference me mana hai q k is per Kamaran Khan ne program kiya tha) is ki cost 48 P/U ati hai jis ka matlab hai k 40 p/u hum ko nuqsan ho ra hai q k ghar ko bijli 8 p/u milti hai.
aghr project acha ho to us ki tareef zaroor kray gay hum. but sub k sub project boot zada loss per hai, esy project ki tareef nai ki jaskti.
 
oh bahi kinsi dunya main 767 KV = 280 MV... dimagh tu set hai na?
secondly quaid e azam solar park was planned and invested to create 100 MV while it can only produce 12 to 18 MV... not hitting even 20 percent of the budgeted target which makes it a complete flop and ager hum muhazeb qaum hoti tu abhi tak iss dakaiti per is ka credit lenay walon ko latka chuki hotien.