Advertisement

بجلی بریک ڈاؤن کی اصل وجہ سامنے آ گئی

Advertisement
با خبر لوگوں نے بتایا ہے کہ چیف انجنیر کی گرل فرینڈ اپنے کمرے کی بتی بند کرنا چاہتی تھی
تو اس نے غلطی سے بجلی کا بٹن بند کرنے کی بجاے بریکر آف کر دیا …..اور یوں سارا پاکستان
اندھیرے میں ڈوب گیا …. اب اس میں کیا؟…. ?
 
yea baat kuch hazam nahi hui bus aik breaker or pura mulk ke bajli ghayab , lolz
 
Advertisement
با خبر لوگوں نے بتایا ہے کہ چیف انجنیر کی گرل فرینڈ اپنے کمرے کی بتی بند کرنا چاہتی تھی
تو اس نے غلطی سے بجلی کا بٹن بند کرنے کی بجاے بریکر آف کر دیا …..اور یوں سارا پاکستان
اندھیرے میں ڈوب گیا …. اب اس میں کیا؟…. ?

اور بتی بند ہونے کے بعد وہ دونوں اپنی مستی میں ڈوب گیئے​
 
اور کیا ؟
اب اس میں کیا
 
اور بتی بند ہونے کے بعد وہ دونوں اپنی مستی میں ڈوب گیئے​
ہاہاہا... ابّ یہ بھی کوئی پہیلی تھی جو آپ نے بوجھ لی؟….
اس طرح سے تو ہوتا ہے ناں اس طرح کے کاموں میں .
اب اس میں کیا ?