- Joined
- May 3, 2014
- Posts
- 4,942
- Reaction score
- 4,036
- Points
- 0
''ببر شیر'' کی بہادری کا تو ایک زمانہ معترف ہے...
بھارتی وزیراعظم سے ملاقات میں بھی ہمارے ''شیر بہادر'' نے نہایت بہادری سے اپنے تین نکاتی مطالبات سامنے رکھ دیے
۔1- مقبوضہ کشمیر سے فوراََ اپنی افواج باہر نکالو، اور ہمارے کشمیری بھائیوں، بہنوں پر ظلم ختم کرو
۔2- پاکستانی دریاؤں کا پانی روکنے پر سخت سرزنش کی، اور آئیندہ ایسا نہ کرنے کی سختی سے تاکید کی۔
۔ 3- بلوچستان میں انڈین ایجنسیز جو کھیل رچا رہی ہیں، اس سے باز رہو، اور دہشتگردوں کی معاونت آئیندہ نہ ہو۔
اور نریندر مودی نے مودبانہ ہاتھ باندھ کر کہا، 'بالکل ایسا ہی ہوگا حضور'۔
اور پھر نریندر مودی نے نواز شریف کو اپنے ہاتھوں سے پاتھیوں(اوپلے)کی آگ پر گڑ والی چائے
بنا کر پلائی اور دونوں گھنٹوں بیٹھے بچپن کی باتیں اور قصّے دوبراتے رہے
کیمرہ مین رانا ثنا ء اللہ کے ساتھ پرویز رشید پٹواری نیوز نیو دھلی انڈیا
!!!مولا خوش رکھے!!!

Last edited: