Advertisement

باڑہ میں بارودی سرنگ پھٹنے سےتین لوگ جاں ب&amp

[FONT=&amp] پشاور: بدھ کے روز، باڑہ کے علاقے سپاہ میں جو کہ خیبر ایجنسی میں واقع ہے، بارودی سرنگ پھٹنے سےتین لوگ جاں بحق ہوگئے۔[/FONT]
[FONT=&amp]سپاہ کے علاقے میں لشکر اسلامی کا بہت کنٹرول سمجھا جاتا ہے جن کے خلاف سیکیورٹی فورسز نے پچھلے تین سالوں سے باڑہ میں آپریشن شروع کیا ہوا ہے۔ [/FONT][FONT=&amp]جنگ ایک ایسے موڑ پر آ کھڑی ہوئی ہے جہاں دھماکہ خیز آلات کا استعمال سے عام شہریوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔[/FONT][FONT=&amp]-ایکسپریس ٹرائبیون[/FONT][FONT=&amp] اللہ تعالی جاں بحق ہونے والے شہریوں کی مغفرت فرمائے اور وہ جہاد نہیں ہو سکتا جس میں معصوم لوگوں کا خون بہایا جائے، یہ صریح دہشت گردی ہے۔ [/FONT]

​