Advertisement

باپ ہی کافی ہے،عمران خان

Loading X post…
Open original post on X

عمران خان صاحب کے بچوں کے حوالے سے میڈیا پہ جو خبریں گردش کر رہی ہیں وہ بالکل غلط ہیں عمران خان صاحب نے اپنے بچوں کو پاکستان انے سے قطعا نہیں روکا ہے /میں میڈیا کے وہ دوست جو اڈیالہ میں رپورٹنگ کرتے ہیں ان سے گزارش کروں گا کہ من و عن وہی چیزیں چلایا کریں جو خان صاحب کہتے ہیں اپنی مرضی کے مطابق سیاق و سباق سے ہٹ کے یا سلیکٹو ہو کر اپنی مرضی سےگفتگو چلانا نامناسب ہے-

Loading X post…
Open original post on X

عمران خان صاحب کے بچے پاکستان ائیں گے کسی کو بھی اس میں کوئی شک نہیں ہونا چاہیے ابھی تک اس حوالے سے فقط تاریخ کا تعین ہونا باقی ہے اور ساتھ میں سب کو یاد رہے کہ جب انہوں نے انے کا فیصلہ کیا تھا انہوں نے اپنے والد سے واضح کہا تھا کہ ہم اپ سے اجازت نہیں لے رہے بلکہ اپ کو اطلاع دے رہے ہیں سو یہ جو پروپیگنڈے ہیں ان سے پرہیز کی جائے کیونکہ اس کا کوئی فائدہ نہیں ہے


Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X

Loading X post…
Open original post on X


Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X

Loading X post…
Open original post on X

Loading X post…
Open original post on X

Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
یہ سب کچھ عاصم منیر کروا رہا ہے اور یہ عاصم لا کے تحت ہو رہا ہے

عاصم منیر نے اس ملک کی اخلاقیات کو تباہ کر کے رکھ دیا ہے

میں سب سے بڑا مذاکرات کا حامی ہوں

باجوا نے جب میری حکومت گرائی اس وقت بھی مذاکرات کا کہا تھا

اسم منیر کو بھی بار بار مذاکرات کا کہا اٹھ فروری کے بعد بھی مذاکرات کا کہا

مگر اب واضح ہو چکا ہے کہ وہ پی ٹی ائی سے ڈرتا ہے

یہ اپنی پاور بچانے کے لیے میڈیا عدلیہ اور سب کچھ تباہ کر دے گا

ملٹری اپریشن کے خلاف اس لیے ہوں کہ اس سے دہشت گردی اور بڑھ جاتی ہے

فوجی اپریشن سے دونوں جانب نفرتیں بڑھ رہی ہیں فوج کی یہ ٹریننگ نہیں ہوتی کہ وہ سویلین علاقوں میں جا کے تنازعات حل کریں

ملٹری اپریشن کے خلاف اس لیے ہوں کہ اس سے دہشت گردی اور بڑھ جاتی ہے

فوجی اپریشن سے دونوں جانب نفرتیں بڑھ رہی ہیں فوج کی یہ ٹریننگ نہیں ہوتی کہ وہ سویلین علاقوں میں جا کے تنازعات حل کریں
​
 

GxCXoqfXQAEXyki
 
Advertisement