باپ کا قصور ؟ - حامد میر

Faheem Niaz

Senator (1k+ posts)
hamid_mir.jpg

col4.gif

col4a.gif

janbazali

Chief Minister (5k+ posts)

یہ منصوبہ یقینی طور پر شیطان مردود کے صاحبزادے ذارداری نے تیار کیا ہے۔۔۔۔ ملک ریاض کو بکرے کے طور پر پیش کیاگیا ہے۔۔ ۔۔ اس کو یہ گارنٹی دی گئی ہو گی کہ تمھیں کچھ نہیں ہو نے دیں گے۔۔

منصوبے کے مطابق فوج اور عدلیہ کے اداروں کو آمنے سامنے کھڑا کر دیا جائے۔۔ ۔۔ اور جب وہ آپس میں الجھ جائیں تو اپنی نگران حکومت بنا کر االیکشن کرا دیے جائیں۔۔

یہ بات بالکل صحیح ہے کہ لاپتہ افراد کا کیس ایک مصنوئی طریقے سے اچھالا گیا۔۔ ۔۔ حالانکہ لاپتہ افراد میں سے بہت بڑی تعداد ایسے لوگوں کی ہے جو اپنے گھروں میں بغیر بتائے افغانستان گئے ہوئے ہیں۔۔۔

خاص طور پر حامد میر کے اگر چھ مہینے کے پرو گرام اور کالم دیکھے جائیں تو 75٪ اسی اشو
پر کیے گئے ہیں۔۔ ۔۔

اور جب سے عدالت نے اس کیس پر سوموٹو لیا ہے۔۔۔ تب سے ہی حامد میر اور دوسرے صحافی اس میں فوج کو ملوث کرنے کی کوشش میں ہے۔۔ یہ کہا جا رہا ہے کہ کچھ ریٹائرڈ فوجی ملک ریاض کے ملازم ہیں ۔۔ ۔۔ ملک ریاض کے ایک لاکھ سے ذیادہ ملازم ہیں۔۔ ۔ اس میں اگر چھ یا سات فوجی بھی ہوں تو اس میں اتنا شور کرنے والی کیا بات ہے۔۔۔

janbazali

Chief Minister (5k+ posts)
check this what Dr Shahid said 3 days before...and this mir hamid comes up with the same thing.....1st listen to Dr. shahid and then read the last half of Mir hamid...

Young_Blood

Minister (2k+ posts)

یہ منصوبہ یقینی طور پر شیطان مردود کے صاحبزادے ذارداری نے تیار کیا ہے۔۔۔۔ ملک ریاض کو بکرے کے طور پر پیش کیاگیا ہے۔۔ ۔۔ اس کو یہ گارنٹی دی گئی ہو گی کہ تمھیں کچھ نہیں ہو نے دیں گے۔۔

منصوبے کے مطابق فوج اور عدلیہ کے اداروں کو آمنے سامنے کھڑا کر دیا جائے۔۔ ۔۔ اور جب وہ آپس میں الجھ جائیں تو اپنی نگران حکومت بنا کر االیکشن کرا دیے جائیں۔۔

یہ بات بالکل صحیح ہے کہ لاپتہ افراد کا کیس ایک مصنوئی طریقے سے اچھالا گیا۔۔ ۔۔ حالانکہ لاپتہ افراد میں سے بہت بڑی تعداد ایسے لوگوں کی ہے جو اپنے گھروں میں بغیر بتائے افغانستان گئے ہوئے ہیں۔۔۔

خاص طور پر حامد میر کے اگر چھ مہینے کے پرو گرام اور کالم دیکھے جائیں تو 75٪ اسی اشو
پر کیے گئے ہیں۔۔ ۔۔

اور جب سے عدالت نے اس کیس پر سوموٹو لیا ہے۔۔۔ تب سے ہی حامد میر اور دوسرے صحافی اس میں فوج کو ملوث کرنے کی کوشش میں ہے۔۔ یہ کہا جا رہا ہے کہ کچھ ریٹائرڈ فوجی ملک ریاض کے ملازم ہیں ۔۔ ۔۔ ملک ریاض کے ایک لاکھ سے ذیادہ ملازم ہیں۔۔ ۔ اس میں اگر چھ یا سات فوجی بھی ہوں تو اس میں اتنا شور کرنے والی کیا بات ہے۔۔۔

Wah Wah aap ke saadgi per jaan qurban ,,,, Bahria Town main laakhon mulazmeen hein,,, agar 6 se 7 army k gernails ya officers hein to kya faraq parta hai,,,,, zara ye to batao dear k wo 6 se 7 afraad kin posts per bhaithey hein? aur kya kabhi aap ne dekha hai k kisi b Army k banday ko aaj tak police walay ne roka ho check keeya ho? chahay wo hazir service ho ya Ret,,,,,, ye pakistan ka wo powerfull idara hai jo kalay ko safaid aur safaid ko kaala kerne ke taqat rekhta hai,,, kya samjhey? Army ka kaam sarhado ke hifazat kerna hota hai,,, na k business kerna,,,, aur logo k phone tape kerna,,,, jo galat hai ussey tasleem karo,,, bilawaja kisi mufaad ke waja se galat insan ya galti kerne walay ka saath mat do,,, aur uss k crimes per perda mat dalo,,

We are with C-J,,,, Abhi to Gen Kiyani k bhai ka naam b aana baaqi hai,,,
 
rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
Aik Zardari sab pay bhare.....manupulative spell caster profound powers are in progress through the game, bringing all hidden palyers to disclose their identities,defend the evils,suppress the truth ...net gain is....agli bari phir zardari..wah zardari wah teri konsi kul seedhi:)
 
Back
Top