- Joined
- Nov 29, 2012
- Posts
- 1,541
- Reaction score
- 1,024
- Points
- 113
دنیا آخر کب تک اور کیوں اپنی خیر خیرات آپکی جھولی میں آکر ڈالتی رہیگی،تم اگر خود اپنے وسائل سے اپنے آمدنی کے ذرائعے نہ بڑھاؤگے تو یہ کیکڑا1 سے تیل نکالنے کی صلاحیت تم میں نہ دیکھ کر یہ عرب امراء اور حکمران پاکستان کا راستہ بھول جائینگے ،
تم اسوقت تک یہ خیراتی آندہی کی ریوڑیاں (امداد) چبا کر بھوک سے دنیا کی طرف ملتجی نظروں سے دیکھو گےاور انکی التفات نہ پاؤگے۔
اسکا مظاہرہ قطری امیر کے پاکستان دو روزہ قیام اور کئے گئے وعدے اور خلاف توقع "مریم " کی پریس کانفرس پر انکا کوئی رد عمل بھی انہیں کچھ یاد نہ دلا سکا اور حکومت اور (ن) نے منہ کی کھائی،آنے والے وقت اور ماحول کی اگر پیشگی تصوراتی منظر کشی کی جائے تو پاکستان مایوسیوں اور افلاس کی گرفت میں نظر آتا ہے۔
ان ڈاکوؤں سے اگر لوٹکا مال نہ واپس لے سکے یا انہیں سعودی جلادو یا چائنا اسکواڈ کے سپرد نہ کیا تو قطر کے امیر کی عارضی نوکریاں بھی کچھ بہتری نہ لاسکینگیں۔
اس کیکڑے یا کیکڑوں سے خود نمٹو ورنہ تمہیں کھانے پکا کر دوسرے کھانے کیوں دئینگے۔

Last edited by a moderator: