حیرت سے میں نے سوچا یہ معاشرہ پھوپھی فاطمہ اور ڈاکٹر یاسمین راشد ایسے لوگوں کی اہمیت کا ادراک کب کرے گا؟
شاذونادر ہی ایسے لوگ دیکھنے میں آتے ہیں‘ جن کی تہہ در تہہ شخصیت میں‘ ہر کہیں چراغ جلتے ہوں‘ ہر کہیں روشنی ہو۔
رزق حلال‘ راست گوئی‘ تھوڑی سی دردمندی‘ ذرا سا شعور اور بے باکی... ایک لیڈر بس یہی ہوتا ہے۔
http://dunya.com.pk/index.php/author/haroon-ur-rahid/2017-09-17/20705/94190345