Advertisement

بارہ گھنٹے بیٹری ٹائم والا لیپ ٹاپ

Advertisement
لیپ ٹاپ کو ٹھنڈا رکھنے کا سستا طریقہ

CAMu2LfUMAEXXj7.jpg
 
Advertisement
Re: لیپ ٹاپ کو ٹھنڈا رکھنے کا سستا طریقہ

یہ تجربہ تو وہی کر سکتا ہے- جس کو بہت فکر ہوتی ہے لیپ ٹاپ گرم نہ ہو جاۓ-
ویسے میں نے تو یہئ دیکھا ہے جو بندہ موبائل اور لیپ ٹاپ کو زیادہ سنبھال کر رکھتا ہے اسی کا موبائل یا لیپ ٹاپ خراب ہوتا ہے-


تجربہ کر کے بتانا۔
 
Re: لیپ ٹاپ کو ٹھنڈا رکھنے کا سستا طریقہ

ایسے لیپ ٹاپ یوز کرنا مشکل ہو جائے گا ، ٹیبل پے رکھا ہو لیپ ٹاپ کافی ہے نہیں گرم ہوتا ، بس کارپٹ یا بیڈ وغیرہ پے نہیں رکھنا چاہیے جس سے وینٹیلیشن رک جائے
 
Re: لیپ ٹاپ کو ٹھنڈا رکھنے کا سستا طریقہ

Phir Say bay-chaari murghi Kay andoon ki shaamat
 
Re: لیپ ٹاپ کو ٹھنڈا رکھنے کا سستا طریقہ

there are many laptop coolers are available at cheaper rates with USB Power fans where you can easily place laptop on your LAP/BED etc