تم کچھ بھی کرلو تمہاری بادشاہتوں پر زوال ائے گا ہی ائے گا.... یہ قیامت کی نشانیوں میں سے ایک ہے اور ثابت ہو رہی ہے جیسا کہ ایک کے بعد ایک پتلے گرتے جا رہے ہیں اس مقدس سرزمین پر......سعودی عرب اور عرب دنیا کا وقار اس ہی روز پاکستانی جمہوری معاشرے کی نظر میں گرگیا تھا جس دن انہونے ال-اخوان کی جمہوری حکومت کا تختہ الٹنے اور پھر ال سسی کی قاتلو غارت گری پر یہ کہا تھا کے ال سسی دہشت گردوں سے لڑ رہا ہے ...
Qatar saudi uae inki ayashio pay ab stop lagna chahye khana kabba k naam pay billions of dollars ki amdan yeh khaye aur dafa k liye pakistani army no they must die qadafi and sadam were hundred times better than qatar uae and saydi kings
نہیں حال(مستقبل ) بدترین دور سے گزرے گا جیسا کے اس وقت آدھی عرب دنیا اس کی لپٹ میں آچکی ہے ...یہ کیسے ممکن ہوسکتا ہے کے پچھواڑے میں یہودی ٧٥ سالوں سے قبلہ اول کا خوں بہاتے رہے اور قبلہ دوئم اونچی سے اونچی عمارتیں بنواتے رہیں... بچے سسسک سسک کے مرتے رہے اور یہ عیاش زندگی میں ڈوبے رہے ...یہ بلکل بھی نہیں بچیں گے
it does not mean that we start supporting rawafid/zionist cause. if two evils are fighting i would support a lesser evil and in case one party is rawafid (shia)/ zionist we can say with assurance that the other party is lesser evil.
ھا ھا ھا ۔۔ ترس آتا ھے جب ایک اچھا بھلا دو ٹانگوں پر چلتا انسان رفع حاجت کو جاتے ھوۓ اچانک ھی الھامی گفتگوُ شروع کر دیتا ھے ۔۔ غور سے سُنو تو نہ الھام کا سراغ ملتا ھے اور نہ دلیل کا تکلّف ۔۔ یہ حضرت بستر سے نکلے اور جنتری کھول بادشاھتوں کا مستقبل بتانے لگے ۔۔ کیا واقعی بادشاھتیں جانے والی ھیں ؟ اس میں تو کلام نھیں کہ مشرقِ وسطیٰ کی بادشاھتوں کی حدود کا تعیّن سامراجی فاتحین نے کیا تھا لیکن یاد رھنا چاھیے کہ ھر جگہ قیادت سب سے ممتاز اور طاقتور قبیلے کو ھی ملی تاکہ وہ باقی قبیلوں کو ساتھ رکھ کر مملکت کو مستحکم رکھ سکے ۔۔ بادشاھت کا وجود معاشرے کی سماجی اور عمرانی بُنت پر اُستوار ھوتا ھے ۔۔ امریکہ نے پورا زور لگا لیا کہ مشرقِ وسطیٰ میں معروف جمھوریت جڑ پکڑ لے مگر ناکامی کا منہ دیکھا کیوں کہ قبیلے سے جُڑا ھوا عام شہری اپنی ترجیحات اور شناخت کے حوالے سے بہت سخت ھے ۔۔ اُسے جو درکار ھے، وہ حکومت دے رھی ھے ۔۔ اس "اُردو سپیکنگ" کو رابرٹ موگابے نظر نھیں آیا ؟ جو افریقہ میں ایک ظالم، ، بد دیانت اور آمر کے طور پر زمانے بھر کی نفرت کا نشانہ ھے لیکن اُس کا کچھ بگاڑا نھیں جا سکا کیوں کہ اُس کا قبیلہ مضبوط ھے اور اپنے لیڈر کے ساتھ کھڑا ھے ۔۔ شاہ ایران کا زوال اس لیے ھوا تھا کہ وہ جعلی بادشاہ تھا، عام ایرانی کے دل میں ایسی بادشاھت کے لیے عقیدت تھی، نہ محبت اور روُمانس تھا ۔۔ ساواک کے جبر تلے ایرانی تب تک اس کو گوارا کرتے رھے جب تک کہ ایک مزاحمتی لیڈر خمینی کی شکل میں نمودار نہ ھو گیا ۔۔ اس کے برعکس یوروپ دو صدیوں سے بادشاھوں سے نجات پا چکا ۔۔ مگر عوام کی نفسیاتی تسکین کے لیے ھر ملک میں شاھی خانوادہ موجود رکھا گیا ھے، علامتی تعظیم برقرار ھے اور لوگ اپنے شاہ سے محبت کا اظہار بھی کرتے ھیں ۔۔ خاطر جمع رھے، عرب بہار اپنی تمام تر ھولناکی کے ساتھ ڈبے میں بند ھو چکی ھے ۔۔ نظام وہی چلے گا جو عوام کے مزاج کے مطابق ھے اور بادشاہ کہیں نھیں جا رھے، نہ مشرقِ وسطیٰ والے اور نہ یوروپ والے