Advertisement

باجوہ کی ریٹائرمنٹ پر بھنگڑے ڈالنا بند کرو

پاکستان کی ۷۵ سالہ تاریخ گواہ ہے آج تک کسی آرمی چیف نے بڑے بڑے کرپٹ لوگوں کا احتساب نہیں کیا نہ ہونے دیا۔ عمران خان جو ۲۰۱۸ میں احتساب کے نام پر ووٹ لیکر وزیر اعظم بنے تھے، ان کے راستے میں ہر قسم کی رکاوٹ کھڑی کی گئی۔ کرپشن پر سزا یافتہ مجرم نواز شریف کو جیل سے لندن فرار کروایا گیا۔ اس کے کرپشن میں لتھڑے بھائی شہباز شریف کو وزیر اعظم بنا کر ملک و قوم مسلط کیا گیا۔ نیب قوانین جو پہلے ہی ان مگرمچھوں کا احتساب کرنے میں ناکام ثابت ہو رہے تھے کے پر مزید کاٹ دیے گئے۔ جسٹس فائز عیسی، جنرل عاصم باجوہ، جنرل قمر جاوید باجوہ، شریف و زرداری خاندان یہ سب چور ڈاکو اشرافیہ کسی صورت ملک میں کڑا احتساب ہونے نہیں دیگا۔​

جنرل مشرف نے کرپٹ عناصر کا احتساب کرنے کے نام پر نواز مفرور کا تختہ الٹا مگر ۹ سال بعد ان سب چوروں لٹیروں کو گرینڈ این آر او دے کر چلتا بنا۔ اسی طرح جنرل باجوہ غدار نے نواز مفرور کو پاناما کیس میں سزا ہونے دی تاکہ یہ تاثر جائے کہ وہ بھی اینٹی کرپشن ہے۔ مگر جب ۶ سال آرمی چیف رہتے ہوئے دبا کر کرپشن کر لی تو پھر رجیم چینج آپریشن کر کے اپنے فائدہ کیلئے نیب قوانین بدل ڈالے۔ اور ان بد نام زمانہ چوروں لٹیروں کے ٹولے کو ایک بار پھر ملک و قوم پر مسلط کر کے یہ جا وہ جا۔
اس لئے باجوہ غدار کی ریٹائرمنٹ پر زیادہ بھنگڑے ڈالنے کی ضرورت نہیں۔ یہ نیا آنے والا آرمی چیف بھی پچھلے والوں کی نسبت کوئی کم کرپٹ و بدمعاش نہیں ہے۔
​

Siberite Meme Chacha Basharat Awami Awaz Geo Awan S Rajarawal111 Resilient Visionartist Dastgir khan19 Mocha7 ansar_raja786 Islamabadi1 hammy_lucky aneeskhan Khi
Iconoclast desan Dr Adam miafridi Shahid Abassi chandaa Raiwind-Destroyer Oppostion Is Mafia jani1 atensari taban Rambler Wake up Pak pti 56 cestmoi246 Okara Hunter1 انقلاب samkhan samisam ranaji Citizen X Nightcrawl
 
بونگی نے جنرل عاصم باجوہ کو کلین چٹ دے کر رخصت کیا ۔
بونگی نے اس پر الزامات کی تحقیقات کیوں نہ کروائ ؟
بونگی نے دو گھنٹے میں پاپا جان اسٹورز کے وہ کونسے نسخے دیکھے جن کے
نتیجے میں ایک سابق آرمی جنرل کو صادق اور امین قرار دے کر ملک سے بھگا دیا ؟

یوتھیو جواب دو ، قوم کو حساب دو ۔

عمران خان نے بھی دوران اقتدار اپنے اینٹی کرپشن بیانیہ پر جگہ جگہ کمپرومائز کیا۔ طاقتور جرنیلوں کی کرپشن کو اگنور کرتا رہا۔ صرف کرپٹ سویلینز کے پیچھے پڑا رہا۔ نتیجتا انہوں نے جرنیلوں کو ساتھ ملا کر ایک بار پھر سے گرینڈ این آر او حاصل کر لیا۔ اب امید ہے کہ وہ آئیندہ اقتدار میں آکر سب سے پہلے ان کرپٹ غدار جرنیلوں کے کرپشن کیسز کھولے گا اور ان کو منطقی انجام تک پہنچائے گا۔
 
Last edited:
پاکستان کی ۷۵ سالہ تاریخ گواہ ہے آج تک کسی آرمی چیف نے بڑے بڑے کرپٹ لوگوں کا احتساب نہیں کیا نہ ہونے دیا۔ عمران خان جو ۲۰۱۸ میں احتساب کے نام پر ووٹ لیکر وزیر اعظم بنے تھے، ان کے راستے میں ہر قسم کی رکاوٹ کھڑی کی گئی۔ کرپشن پر سزا یافتہ مجرم نواز شریف کو جیل سے لندن فرار کروایا گیا۔ اس کے کرپشن میں لتھڑے بھائی شہباز شریف کو وزیر اعظم بنا کر ملک و قوم مسلط کیا گیا۔ نیب قوانین جو پہلے ہی ان مگرمچھوں کا احتساب کرنے میں ناکام ثابت ہو رہے تھے کے پر مزید کاٹ دیے گئے۔ جسٹس فائز عیسی، جنرل عاصم باجوہ، جنرل قمر جاوید باجوہ، شریف و زرداری خاندان یہ سب چور ڈاکو اشرافیہ کسی صورت ملک میں کڑا احتساب ہونے نہیں دیگا۔​

جنرل مشرف نے کرپٹ عناصر کا احتساب کرنے کے نام پر نواز مفرور کا تختہ الٹا مگر ۹ سال بعد ان سب چوروں لٹیروں کو گرینڈ این آر او دے کر چلتا بنا۔ اسی طرح جنرل باجوہ غدار نے نواز مفرور کو پاناما کیس میں سزا ہونے دی تاکہ یہ تاثر جائے کہ وہ بھی اینٹی کرپشن ہے۔ مگر جب ۶ سال آرمی چیف رہتے ہوئے دبا کر کرپشن کر لی تو پھر رجیم چینج آپریشن کر کے اپنے فائدہ کیلئے نیب قوانین بدل ڈالے۔ اور ان بد نام زمانہ چوروں لٹیروں کے ٹولے کو ایک بار پھر ملک و قوم پر مسلط کر کے یہ جا وہ جا۔
اس لئے باجوہ غدار کی ریٹائرمنٹ پر زیادہ بھنگڑے ڈالنے کی ضرورت نہیں۔ یہ نیا آنے والا آرمی چیف بھی پچھلے والوں کی نسبت کوئی کم کرپٹ و بدمعاش نہیں ہے۔
​

Siberite Meme Chacha Basharat Awami Awaz Geo Awan S Rajarawal111 Resilient Visionartist Dastgir khan19 Mocha7 ansar_raja786 Islamabadi1 hammy_lucky aneeskhan Khi
Iconoclast desan Dr Adam miafridi Shahid Abassi chandaa Raiwind-Destroyer Oppostion Is Mafia jani1 atensari taban Rambler Wake up Pak pti 56 cestmoi246 Okara Hunter1 انقلاب samkhan samisam ranaji Citizen X Nightcrawl

باجوہ کی ریٹائرمنٹ پر بھنگڑے ڈالنا بند کرو​

عارف پُتر ٹھیک کہہ رہا ہے . نواں دور ہے اسلیے

بریک ڈانس کرو

?
​
 
عمران خان نے بھی دوران اقتدار اپنے اینٹی کرپشن بیانیہ پر جگہ جگہ کمپرومائز کیا۔ طاقتور جرنیلوں کی کرپشن کو اگنور کرتا رہا۔ صرف کرپٹ سیاست دانوں و ججز کے پیچھے پڑا رہا۔ نتیجتا انہوں نے جرنیلوں کو ساتھ ملا کر ایک بار پھر سے گرینڈ این آر او حاصل کر لیا۔ اب امید ہے کہ وہ آئیندہ اقتدار میں آکر سب سے پہلے ان کرپٹ غدار جرنیلوں کے کرپشن کیسز کھولے گا اور ان کو منطقی انجام تک پہنچائے گا۔

اس کا آسان طریقه یہ ہے کہ پی ٹی آئی اپنے الیکشن منشور میں سب سے پہلا نقطہ ہی احتساب کا رکھے کہ اقتدار میں آ کر ہر پاکستانی شہری کا جو کسی بھی چھوٹے بڑے حکومتی عہدے پر فائز ہے یا فائز رہا ہے اسکا بلا امتیاز احتساب کیا جائے گا . کسی کو بھی کسی قسم کی امیونٹی حاصل نہیں ہو گی . اور اگر کسی نے اس احتساب میں رخنہ اندازی کی کوشش کی تو حکومت بلا خوف اس کا نام میڈیا پر مشتہر کرے گی اور اسے سخت ترین سزا کا سامنا کرنا ہو گا
ایک دفعہ جب عوام اس نقطے پر اپنی مہر ثبت کر دے گی تو پھر نہ کوئی جج، نہ کوئی جرنیل، نہ کوئی سیاستدان، اور نہ ہی کوئی سرکاری کارندہ اس میں حائل ہو سکتا ہے
کام وہ ہے جو طریقے سے کیا جائے، بیوقوفوں کی طرح بغیر سوچے سمجھے نہیں
​
 
Advertisement
This article is 100% true but goats have been prepared for slaughter again as they didn't understand what is going on with them for 75 years. no hope, people think the new chief is going to give freedom to public and let them change their lives but opposite will be true
 
پاکستان کی ۷۵ سالہ تاریخ گواہ ہے آج تک کسی آرمی چیف نے بڑے بڑے کرپٹ لوگوں کا احتساب نہیں کیا نہ ہونے دیا۔ عمران خان جو ۲۰۱۸ میں احتساب کے نام پر ووٹ لیکر وزیر اعظم بنے تھے، ان کے راستے میں ہر قسم کی رکاوٹ کھڑی کی گئی۔ کرپشن پر سزا یافتہ مجرم نواز شریف کو جیل سے لندن فرار کروایا گیا۔ اس کے کرپشن میں لتھڑے بھائی شہباز شریف کو وزیر اعظم بنا کر ملک و قوم مسلط کیا گیا۔ نیب قوانین جو پہلے ہی ان مگرمچھوں کا احتساب کرنے میں ناکام ثابت ہو رہے تھے کے پر مزید کاٹ دیے گئے۔ جسٹس فائز عیسی، جنرل عاصم باجوہ، جنرل قمر جاوید باجوہ، شریف و زرداری خاندان یہ سب چور ڈاکو اشرافیہ کسی صورت ملک میں کڑا احتساب ہونے نہیں دیگا۔​

جنرل مشرف نے کرپٹ عناصر کا احتساب کرنے کے نام پر نواز مفرور کا تختہ الٹا مگر ۹ سال بعد ان سب چوروں لٹیروں کو گرینڈ این آر او دے کر چلتا بنا۔ اسی طرح جنرل باجوہ غدار نے نواز مفرور کو پاناما کیس میں سزا ہونے دی تاکہ یہ تاثر جائے کہ وہ بھی اینٹی کرپشن ہے۔ مگر جب ۶ سال آرمی چیف رہتے ہوئے دبا کر کرپشن کر لی تو پھر رجیم چینج آپریشن کر کے اپنے فائدہ کیلئے نیب قوانین بدل ڈالے۔ اور ان بد نام زمانہ چوروں لٹیروں کے ٹولے کو ایک بار پھر ملک و قوم پر مسلط کر کے یہ جا وہ جا۔
اس لئے باجوہ غدار کی ریٹائرمنٹ پر زیادہ بھنگڑے ڈالنے کی ضرورت نہیں۔ یہ نیا آنے والا آرمی چیف بھی پچھلے والوں کی نسبت کوئی کم کرپٹ و بدمعاش نہیں ہے۔
​

Siberite Meme Chacha Basharat Awami Awaz Geo Awan S Rajarawal111 Resilient Visionartist Dastgir khan19 Mocha7 ansar_raja786 Islamabadi1 hammy_lucky aneeskhan Khi
Iconoclast desan Dr Adam miafridi Shahid Abassi chandaa Raiwind-Destroyer Oppostion Is Mafia jani1 atensari taban Rambler Wake up Pak pti 56 cestmoi246 Okara Hunter1 انقلاب samkhan samisam ranaji Citizen X Nightcrawl

Haafiz-e-Quraan hai bhai.. kya baat kar rahe ho.. ? ? ? ?
 
Advertisement
Generals apna kuttkhana ab pehle ki terha nahin chala sakte , the aggressive response from pakistani people have put the army generals on backfoot. They can't live without the love and support of people. First time in history of pakistan that mithaian baanti gai hen army chief k jane per. Musharraf ko bhi itni gaalian nahin perin ,her banda pakistan mein in ke khilaaf bol reha hai. Army bhi apni reputation ki fikr keregi werna iss dafa asal wali mutiny ho jayegi , ek aam phoji aur junior ranked officers logon ki nafrat wali nigahon ko pehchanne lag gaye hen and they dont deserve all the hatred.
 
Its Deja Vu all over again, same type of bhangras were going on here when the Tattiban took over in Afghanistan.

I'm sick of giving this analogy that only the jailor has changed, the prisoners are still in prison. At best you can hope for is that the new jailor is not as sadistic and evil as the last one.
 
What a successful foreign policy by establishment ?
 
Advertisement
Generals apna kuttkhana ab pehle ki terha nahin chala sakte , the aggressive response from pakistani people have put the army generals on backfoot. They can't live without the love and support of people. First time in history of pakistan that mithaian baanti gai hen army chief k jane per. Musharraf ko bhi itni gaalian nahin perin ,her banda pakistan mein in ke khilaaf bol reha hai. Army bhi apni reputation ki fikr keregi werna iss dafa asal wali mutiny ho jayegi , ek aam phoji aur junior ranked officers logon ki nafrat wali nigahon ko pehchanne lag gaye hen and they dont deserve all the hatred.
Yeh log baaz nahi aanay walay, har dictator galliyan kha ke hi hatta hai. Yahya Khan ki bhi akheer littar parade hoi to woh gaya. Ayub Khan ki bhi chitrol hui to woh gaya. Zia saala dat gaya tha lekin jub woh mara to bohat so ne sukh ka saans liya. Mushy gaya to be yehi huwa. Aur aab bijju jaa raha hai tu log is pe thuu thuu ker rahain hain.

Ek hi hul hai, in sub ko banday ka puttar bana ker rakhna parday ga aur apni jutti ki nok per. Kissi ne bhi koi hoshiyari dikhai to foran faarigh.

Besides the Ministry of Defense, ek aur ministry ban ni chaiye or at least a dept within the MOD whose sole job is to keep an eye on brass of the military, reporting directly and under direct control of the President or PM, starting with surprise bi monthly audits of high ranking officers and if anyone cannot explain their wealth or of that of their family, immediate suspension, file should be transferred to anti corruption and the officer be tried in court
 
بونگی نے جنرل عاصم باجوہ کو کلین چٹ دے کر رخصت کیا ۔
بونگی نے اس پر الزامات کی تحقیقات کیوں نہ کروائ ؟
بونگی نے دو گھنٹے میں پاپا جان اسٹورز کے وہ کونسے نسخے دیکھے جن کے
نتیجے میں ایک سابق آرمی جنرل کو صادق اور امین قرار دے کر ملک سے بھگا دیا ؟

یوتھیو جواب دو ، قوم کو حساب دو ۔
​
..... حساب میاں واپس آ کر لیں گے کے

بونگی نے جنرل عاصم باجوہ کو کلین چٹ دے کر رخصت کیا ۔
بونگی نے اس پر الزامات کی تحقیقات کیوں نہ کروائ ؟
بونگی نے دو گھنٹے میں پاپا جان اسٹورز کے وہ کونسے نسخے دیکھے جن کے
نتیجے میں ایک سابق آرمی جنرل کو صادق اور امین قرار دے کر ملک سے بھگا دیا ؟

یوتھیو جواب دو ، قوم کو حساب دو ۔
​
Pehlay Appnay Ganjay Bhagooooray MC BAAAP Say Hisab Lay Choootyeah