اجوڑ ضلع میں بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج نے سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دہشت گردانہ حملہ کیا جسے ناکام بنا دیا گیا، جوابی کارروائی میں 12 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق باجوڑ میں بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج نے دہشت گردانہ حملہ کیا، حملہ آور چیک پوسٹ کی سیکیورٹی توڑنا چاہتے تھے مگر منصوبہ ناکام بنا دیا گیا۔
آئی ایس پی آر نے بتایا ہے کہ حملہ آوروں نے خود ساختہ دھماکا خیز گاڑی چیک پوسٹ کی دیوار سے ٹکرائی، دھماکے میں 11 اہلکار شہید ہو گئے۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ہمارے بہادر جوانوں نے فرار ہونے والے خوارج کو نشانہ بنا کر 12 دہشت گرد ہلاک کیے۔
پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ کے مطابق دہشت گردوں کی کارروائی سے قریبی رہائشی عمارتوں کو نقصان پہنچا، 1 لڑکی بھی شہید ہوئی جبکہ 7 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
آئی ایس پی آر نے بتایا ہے کہ زخمیوں میں خواتین اور بچے شامل ہیں، واقعے کے بعد فوری امدادی کارروائیاں کی گئیں جبکہ علاقے میں مزید خوارج کی تلاش جاری ہے۔
to Phir Kab Hamla kar rahay ho Bharat pr....!!!
Aglay to Daryao ka Pani Band Kar rahay hain Terorism kar rahay hain
lekin inhe Sirf ChaChay Trumpo ki Ass Lick Chance Chahiye..
Chalo Mil Gaya Or Trumpo ne tume Apni Ass or India ko Trade Deal De di.
These corrupt MFs keep on blaming India, but they **** in their pants to counter the Indian aggression on Pakistani soil.
On 16 February 2026, a cowardly terrorist attack was attempted on Security Forces and Law Enforcement Agencies Joint Check Post in Bajaur District by Khwarij belonging to Indian Proxy, Fitna al Khwarij.The assailants sought to breach the check post security; however, their nefarious designs were swiftly and decisively foiled by the vigilant and resolute response of Pakistan’s security forces. Displaying unwavering courage and professional excellence, our valiant troops engaged the fleeing khwarij with precision, eliminating twelve khwarij.In their desperation, the attackers rammed an explosive-laden vehicle into the perimeter wall. Due to blast impact infrastructure at Check post collapsed resultantly eleven brave sons of soil, rendered the ultimate sacrifice and embraced Shahadat.