Re: بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی .. ویڈیو دیک&a
یہ تصویر کا ایک رخ ہے دوسرا رخ بھی ہے یہی قوم جب وقت پڑتا ہے تو جان و مال اپنے سیلاب و زلزلہ زدگان بھائیوں کے لیے لٹا دیتی ہے یہی قوم جب دیار کفر میں مزدوریاں کرنے جاتی ہے اور الله کے گھر نہیں پاتی تو اپنا پیٹ کاٹ کر الله کے گھر زمین کفر پر یکجان ہو کر قائم کرتی چلی جاتی ہے
ایک حدیث کا مفہوم ہے " غربت کفر تک لے جاتی ہے "، اور یہ حکمرانوں کی ذمداری ہے کہ وہ قوم کو روزگار کے مواقع فراہم کرے ان کے بنیادی حقوق تعلیم، صحت اور سہولتیں مہیا کرے
یہاں تو پولٹری، دوددھ، گھی ، چینی، غرض ہر انڈسٹری پر حکمرانوں کی اجاراداری ہے گویا
دودھ کی رکھوالی پر بلّے ، گوشت کی رکھوالی پر بھوکے کتے بیٹھے ہیں جن کی کراکری، واٹر سیٹ چاندی کے غریب جس کو ایک وقت کی روتی میسر نہیں وہ یہی کرے گا نا

aur selaab zalzala waloon k liay jo truk samaan le kar jatay hain,rastay mein wo sara samaan sale ho jata hay.aue becharay selab aue zalzala walay intizar hi kartay rehtay hain,,
یہ تصویر کا ایک رخ ہے دوسرا رخ بھی ہے یہی قوم جب وقت پڑتا ہے تو جان و مال اپنے سیلاب و زلزلہ زدگان بھائیوں کے لیے لٹا دیتی ہے یہی قوم جب دیار کفر میں مزدوریاں کرنے جاتی ہے اور الله کے گھر نہیں پاتی تو اپنا پیٹ کاٹ کر الله کے گھر زمین کفر پر یکجان ہو کر قائم کرتی چلی جاتی ہے
ایک حدیث کا مفہوم ہے " غربت کفر تک لے جاتی ہے "، اور یہ حکمرانوں کی ذمداری ہے کہ وہ قوم کو روزگار کے مواقع فراہم کرے ان کے بنیادی حقوق تعلیم، صحت اور سہولتیں مہیا کرے
یہاں تو پولٹری، دوددھ، گھی ، چینی، غرض ہر انڈسٹری پر حکمرانوں کی اجاراداری ہے گویا
دودھ کی رکھوالی پر بلّے ، گوشت کی رکھوالی پر بھوکے کتے بیٹھے ہیں جن کی کراکری، واٹر سیٹ چاندی کے غریب جس کو ایک وقت کی روتی میسر نہیں وہ یہی کرے گا نا
Re: بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی .. ویڈیو دیک&a
qowm qatan quran se door nahin hai is liye ke ghar ghar main quran padha jaata hai.
qowm ko quran ke asal paighaam se door kar diya gayaa hai aur yeh us dor ki baat hai jab khudayee hakoomat ka muslamaanu ki apani ghalti ki wajah khaatma ho gayaa aur phir islam dushmanu ne islam hi ke naam par gher islami tasauwraat ko farogh diya jo aaj tak challenge nahin kiya gayaa qowmi satah par.
yeh tasawur kia tha is ko phir se quran hi se samajhne ki zaroorat hai.