Advertisement

بابا جالب میاں نااہل جی کے خواب میں۔۔






29790645_1713689352021326_600554632172634681_n.png

بابا جالب۔۔میاں نااہل جی کے خواب میں۔۔
تم سے پہلے وہ جو اک شخص یہاں تخت نشیں تھا
اس کو بھی اپنے خدا ہونے پہ اتنا ہی یقیں تھا
کوئی ٹھہرا ہو جو لوگوں کے مقابل تو بتاؤ
وہ کہاں ہیں کہ جنہیں ناز بہت اپنے تئیں تھا


میاں نااہل جی کا ، لاجواب قسم کا جواب۔۔
مجھ سے پہلے جو شخص یہاں تھا، وہ زرداری تھا
کام اُس کا ہاتھ ملا کر انگلیوں کی چوری تھا،
جبکہ میں تو اک فرشتہ و معصوم درویش ہوں،
قوم کو لوٹتا میں بھی تھا مگر، کمال میرا رازداری تھا۔


https://www.facebook.com/JANI1JANI1/






​