- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
"سلطان باہو پل پر 2 روز قبل پل کے ایک سائیڈ پر کٹ لگایا گیا، جس کی وجہ سے ہزاروں ایکڑ فصلیں تباہ ہوگئیں۔ علاقہ مکینوں کا مطالبہ تھا کہ دونوں سائیڈ پر کٹ لگایا جائے تاکہ پانی کا بہاؤ نارمل ہو سکے، مگر مبینہ طور پر ایک بااثر شخصیت کی زرعی اراضی بچانے کے لیے دوسری طرف کٹ نہیں لگایا گیا۔" — قمر بٹ، نمائندہ اے آر وائی نیوز، جھنگ
Loading X post…
Open original post on X





