Advertisement

بائیک پر دو ہزار دیکر اینٹینا کیوں نہیں لگایا؟

بائیک پر دو ہزار دیکر اینٹینا کیوں نہیں لگایا؟ یہ ایف آئی آر حمزہ جمیل پر پولیس مدعیت میں دی گئی بدبختی ہر صورت عوام کی ہے، شوق حکومت کے ہیں اور عذاب عوام پر مسلط ہے۔اب سوال یہ ہے کہ جس کے پاس کھانے کو 500 روپے نہیں، وہ 2000 کا اینٹینا کہاں سے لائے؟ نتیجہ حوالات،اب ساری رات حوالات میں گُزارنے کے بعد کم سے کم 20 ہزار، لگا کر وکیل کہاں سے کرے؟ پھر ضمانت، مچلکے تاریخیں، مطلب لمبی زلالت کیا یہ آرٹیکل 9 (حقِ زندگی) ہے؟ یہ عوامی حفاظت نہیں، بلکہ سرکاری تماشہ اور آرٹیکل 9 کا جنازہ ہے۔ پنجاب پولیس عوام کی حفاظت کے لیے تھی حکومتی تماشے اور غریب سے پیسے نکلوانے کے لیے نہیں اس وقت تمام اداروں کو بھیڑ بکریوں کی طرح استعمال کیا جا رہا ہے، اور عوام کا پُرسان حال کوئی نہیں۔
Loading X post…
Open original post on X
 
Advertisement
HAUYhvEWoAA8p0c
 
آپ نے یہ محاورہ تو سنا ہوگا سگ آزاد ہیں اور سنگ مقید۔۔لاہور میں اس کا عملی مظاہرہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔گلہ کاٹنے والی ڈور کا استعمال نہیں روکا جاسکتا تو موٹر سائیکل پر حفاظتی انٹینا/راڈ نہ لگانے والوں کے چالان کیئے جارہے ہیں۔ممکن ہے مستقبل میں جان بچانے کے لیئے بلٹ پروف جیکٹ نہ پہننے والوں کو جرمانے ہونے لگیں
Loading X post…
Open original post on X
 
bla/ttp ka rasta apnao aur 7 lac soor fouj se jan chorao nahi to ek ek kr ke sab ka number ana hai