Advertisement

بائیس کروڑ کو صرف ایک لاکھ حکومتی ملازمین نے غلام بنایا ہوا ہے۔

غلامی کی ارتقا اگر دیکھنی ہو تو اسکی تمثیلی شکل پاکستان میں دیکھی جاسکتی ہے،جہاں صرف پچاس ہزار حکومتی ملازمین نے پورے رعایا کو غلامی میں جکڑا ہوا ہے۔

عوام کے ٹیکس کے پیسے کو چراکر حکومتی لیڈران،اسمبلیوں میں بیٹھے عوامی نمائیندے کہلانے والے،بیوروکریٹس ،گریڈ۲۰ سے لیکر گریڈ ۱۷ تک کے آفیسرز کہلانے والے حکومتی دھارے میں شریک ہوکر ملک کی بہبود کے لئے تنخواہیں لیکر " ملک کے لئے کام نہ کرنے " کے اہم ذمہداریوں اور عہدوں پر فائیز صرف اس لئے کئے جاتے ہیں کہ کہیں نچلا عملہ بغیر کرپشن کے عوام الناس کے مسائل نہ حل کردیں۔

یہ پچاس ہزار کی تعداد اوپر سے بیٹھی نیچے تک صرف تنخواہیں لینے اور آفیسز میں تقریبا ۴۵ سال بیٹھ کر صرف اپنی پینشن کی نگہیبانی کرتی اور چوری چکاری لوٹمار کی ترکیبیں وضع کرتی اپنے ملازمتی دورانیئے کو گزار کر گھر جاتی ہے،اور پانچ دس سال اپنی " پینشن " میں گزارہ کرکے اپنے ستر سال عمر ہونے کا انتظار کرکے اپنی پینشن کے ڈبل کئے جانے کے منتظر ہوتے ہیں۔

اعداد و شمار کےمطابق حکومت پاکستان کے ۲۲،۳۸۰ افسران اور بیوروکریٹس اپنی حکومتی ملازمت کے دوران امریکہ،کینیڈا،انگلینڈ،جرمنی،آسٹریلیا،نیوزی لینڈ اور دنیا بھر کے ترقی یافتہ ممالک کی شہریت حاصل کرکے حکومت پاکستان کو رگڑ کر چونا لگانے سے باز نہیں آرہےہیں۔

ان پچاس ہزار حرام خوروں نے پورے ملک کی عوام کو غلام بنا کر لائنوں میں لگا کر خوار کیا ہوا ہے۔کیا موجودہ حکومت ان ملک دشمنوں سے غریب عوام کو چھٹکارہ دینے کی فکر مند ہے یا نہیں؟۔
یقین جانئے ان سرکاری افسران میں سینکڑوں ملک کو لوٹتے مر چکے ہیں مگر اے جی پی آر اور متعلقہ اکاؤنٹس آفیسز میں اپنے زندہ ہونے کا حلف نامہ اور ایمبیسی اور ہائی کمیشن کے سرٹیفیکیٹ دیکر مرنے کے باوجود پینشنیں وصول کر رہے ہیں۔

جسطرح پاک فوج کو پینشن کی سہولت ہے حالانکہ وہ اپنی زندگی ملک پر قربان بھی کرنے کا فریضہ انجام
دیتے ہیں وہ میرے نزدیک حلال ہے،مگر ان حرام خوروں نے ملک تباہی کے علاوہ کچھ نہ کرنے کا صلہ وہ بھی پینشن کی سہولت کے ساتھ قوم کیساتھ ظلم ہے۔

ان دوہری شہریت والوں کو فوری طور پر افغانستان بارڈر پر بھیج کر امریکی فوج کے وہاں سے انخلا میں لازمی مدَر اور طعیناتی کی جانی چاہئے تاکہ امریکہ سے کچھ مالی مدد مل پائے اور شاید " مسئلہ کشمیر " میں کچھ مدد مل سکےاور انکی پینشنیں بند کرکے حکومت کو مالی دباؤ سے نجات حاصل کرنی چاہئے۔
​
 
Advertisement
It seems you have recently stung by a government department, all are not wrong/ haram khor but higher ups have the responsibility of institution reforms.
Which is always compromised because of political influence and lack of governnenace of the institutions.
 
Govt. Need to address first law enforcement institutions. Like police, courts, FIA, auditor general, customs..

Followed by basic necessitates education health..

Followed by service providers like wapda , etc.

This country need a comprehensive revamp.