Advertisement

اے لوگو !! جو ایمان لائے ہو

10378956_1071915916158097_9028446484893657069_n.png
 
Advertisement
In logos mea sab sea baray badmash Geo ko sab sea nechay dikhaya hay halankay woh sab sea upper hona chaia tha, aur Phir Jung aur The Nation ko bhee dikhana chaia tha is ka alawa dusra akhbaron ko bhee.
 
Advertisement
اس میں امت کے مصالحوں کا ذکر کیوں نہیں کیا گیا

الله سے پوچھ رہے ہیں یا بندوں سے ؟؟؟؟؟
یہ الله کا حکم اپنے بندوں کے لئے ، اس میں سب ہی آتے ہیں ، فاسق وہ ہی ہے جو ہر وقت غلط خبر پھیلاتا ہے ،جو فاسق نہیں وہ کس لئے غلط خبر پھیلائے گا ؟؟؟؟؟؟ یہاں تو عالم یہ ہے کہ الله کے حکم بھی لوگوں کو پسند نہیں آتا اور تنقید اور تضحیک کو پسند کیا جاتا ہے ، اس کو دل کا کوہڑ بھی اور زنگ بھی کہتے ہیں ،ایسے دلوں اور ذہنوں کی کج روی کا کوئی حل نہیں ، الله سب کو معاف کرے ​
 
In logos mea sab sea baray badmash Geo ko sab sea nechay dikhaya hay halankay woh sab sea upper hona chaia tha, aur Phir Jung aur The Nation ko bhee dikhana chaia tha is ka alawa dusra akhbaron ko bhee.

Bhai jaan us main aap sub add ker dian............Jaza Kallah
 
الله سے پوچھ رہے ہیں یا بندوں سے ؟؟؟؟؟
یہ الله کا حکم اپنے بندوں کے لئے ، اس میں سب ہی آتے ہیں ، فاسق وہ ہی ہے جو ہر وقت غلط خبر پھیلاتا ہے ،جو فاسق نہیں وہ کس لئے غلط خبر پھیلائے گا ؟؟؟؟؟؟ یہاں تو عالم یہ ہے کہ الله کے حکم بھی لوگوں کو پسند نہیں آتا اور تنقید اور تضحیک کو پسند کیا جاتا ہے ، اس کو دل کا کوہڑ بھی اور زنگ بھی کہتے ہیں ،ایسے دلوں اور ذہنوں کی کج روی کا کوئی حل نہیں ، الله سب کو معاف کرے ​
جناب چوہدری صاحب، آپ کا توجہ دلانا قابل ستائش ہے واقعی جھوٹ اور دھوکے کی چینل منڈی کے پراپیگنڈے سے خود کو بچانے کی اشد ضرورت ہے ۔ مگر میرے عزیز پاکستان میں کتنے فی صد لوگوں میں آپ سمجھتے ہیں اتنا شعور ہے کہ ان شیطانی چال بازوں کی چالوں کو سمجھ سکیں؟ اگر اطلاعات مہیا کرنے والے تمام ہی ادارے سیاہ کو سفید اور سفید کو سیاہ بنانے کا کام کر رہے ہیں توچلتے پانی کے مخالف چلنے والا تو کوئی کوئی ہی ہوگا ناں! اور پھر اس وقت جب کہ ایک بھی کوئی ایک بھی چینل نہ ہو جس پر دیانتداری برتنے کا یقین ہو تو سبھی کو اسی رخ چلنا پڑتا ہے جدھر کی ہوا چل رہی ہو ۔
کوئی ایک کوئی ایک تو ایسا ہونا چاہیئے جو پوری دیانتداری اور حب الوطنی سے لوگوں کو اصل حقیقت سے آگاہ کر سکے۔ جماعت اسلامی سیاسی جماعت ہونے کے ساتھ ساتھ اسلامی اور فلاحی جماعت بھی ہے۔اس کے ممبران جدید تعلیم سے آراستہ اور بدلتے زمانے کی ضروریات کا ادراک رکھنے والے با شعور افراد ہیں۔ ایک لحاظ سے یہ مذہبی سے زیادہ سیاسی جماعت ہے جو اسلام کے ابدی نظام کوموجودہ خرا بیوں کا علاج سمجھتی ہے۔ وہ اسلامی نظام جو خدائی نظام ہے اور جو حضرت محمدﷺ انسانیت کی فلاح کے لئے لائے تھے ۔ جس میں کوئی فرقہ بازی، گروہ بندی یا نفرت کا پرچار نہیں ۔ ایسے باشعور لوگوں کو کیا یہ معلوم نہیں کہ جنگ جیتنے کے لئے زمانے کی ضرورت کے پیش نظر ہتھیاروں کا ہونا ضروری ہے۔ آج تلوار ،ڈھال اور تیر کمان سے جنگ نہیں لڑی جا سکتی ۔
آج میڈیا کا دور ہے، جنگیں پراپیگنڈے کے زور پر لڑی جا رہی ہیں۔ چینلز ایک کاری ترین جنگی ہتھیار بن چکے ہیں ۔ آپ جانتے ہیں پاکستانی چینلز کیسی سوچ کے حامل افراد کی ملکیت ہیں اور ان پر کام کرنے والے اینکر پرسنز کس بیک گراونڈ اور کس سوچ کے حامل ہیں۔ کیا آپ نہیں جانتے کہ ایک فرید پراچہ کے ساتھ، ایک ایم کیو ایم، ایک عوامی نیشنل پارٹی اور ایک پی پی پی کا بندہ بٹھا دیا جاتا ہے ۔ بات کراچی بد امنی کی ہو رہی ہے ۔ ایم کیو ایم کے بارے میں پراچہ صاحب ایک حقیقت بیان کرنے کی کوشش کرتے ہیں تو ایم کیو ایم سے پہلےعوامی نیشنل پارٹی کا بندہ مزاحم ہو جاتا ہے ۔ وہ مجرموں پر بات کرنے کی بجائے جماعت پر بلا ثبوت الزامات کی بارش کر دیتا ہے۔ اور پھر ایم کیوایم اور پیپلز پارٹی کے ساتھ ساتھ اینکر صاحب خود بھی جماعت کو ٹارگٹ بنا لیتے ہیں۔ پورا پروگرام چار بندے جماعت کو ڈی گریڈ کر رہے ہوتے ہیں اور ایک فرید پراچہ اپنی صفائی پیش کر رہا ہوتا ہے جسے بات بھی نہیں کرنے دی جا رہی ہوتی۔ ایسے ماحول میں جماعت کا فرض نہیں بنتا کہ کوئی ایسا متبادل سوچے جس سے آواز حق تک لوگوں کی رسائی ہو سکے۔
ایک امت اخبار ہے جو مخالفین کی نیندوں کو اڑائے ہوئے ہے ۔ اس کی اشاعت کو وسیع کرنے کے ساتھ ساتھ کیا کسی ایسے چینل کی ضرورت جماعت محسوس نہیں کرتی جس پر جھوٹ کا پول کھولا جاتا ہو ؟بالکل ایسے جیسے پی ٹی آئی جیسی جماعت اپنے ٹی وی اور ریڈیو کے ذریعے لوگوں کے گھروں تک پہنچ گئی ہے ۔ اس کے علاوہ کیا اس با شعور پڑھے لکھے افراد کی اسلام اور اسلامی نطام سے پیار کرنے والی اس جماعت کے پاس ،زیڈ اے چوہدری اور ظفر ملک جیسے معدودے چند لوگوں کے سوا صاحب فہم لوگوں کی قلت ہو گئی ہے جو سوشل میڈیا پر اسلام، اسلامی نظام کی خوبیاں اجاگر کر سکے اور اسلام سے الرجک ، مادر پدر آزاد معاشرے کی حمایت میں پراپیگنڈے کا جواب دے سکیں ۔
میں نہیں جانتا شاید آپ جماعت میں فیصلہ سازی میں کوئی اہمیت رکھتے ہیں یا صرف جماعت کی ہمدردی اور اسلام سے محبت کی مجبوری میں اپنے ضمیر کے مطابق اپنا فرض ادا کر رہے ہیں مگر میں جماعت اسلامی سے کوئی تعلق نہ رکھنے کے باوجود اسے ایک اچھی جماعت سمجھتے ہوئے آپ کی وساطت سے جماعت کے پالیسی سازوں کی توجہ اس طرف دلانا چاہتا ہوں کہ،
اٹھو وگرنہ حشر نہیں ہوگا پھر کبھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دوڑو زمانہ چال قیامت کی چل گیا
 
صدقے تواڈے انصاف دے
 
آپ کی توجہ کا شکریہ ، جماعت کے وسائل اس کے کارکنان میہا کرتے ہیں ، بد عنوانی کا پیسا اس کے پاس نہیں ، ان بے چاروں کے پاس تو الیکشن لڑنے کے لئے پیسے نہیں ہوتے ، جماعت کہے تو کھڑے ہو جاتے ہیں ، کہے تو بیٹھ جاتے ہیں ، چینل کے لئے سرمایہ چاہئے اور جماعت اسلامی کا ماس میڈیا اس کی ضرورت سے بخوبی واقف ہے
اس کے باوجود جماعت اپنے ممکن حد تک سارے ممکن وسائل استمعال کرتی ہے ، ایک چینل آن لائن ہے ، لیکن ایک باقائدہ چینل کے لئے وسائل ضروری ہیں