Advertisement

اے سی 26 سے نیچے چلانے پر وزیرصحت ایم ایس ،ڈاکٹرز کو ذلیل کرتے ہوئے

"ایم ایس کون ہے؟ آپ ہیں؟ ادھر آئیں، یہ کیا ہے؟ اے سی 26 سے نیچے کیوں چلایا؟ انرجی کرائسز کا آپ کو اندازہ ہے؟ کوئی شرم حیاء آنی چاہئے، کون ہو آپ ، آپ کو شرم حیا نہیں آرہی، فارغ کریں ان سب کو"- اے سی 26 سے نیچے چلانے پر صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر نےکیمروں کے سامنے ایم ایس سمیت ڈاکٹرز کی بے عزتی کردی
Loading X post…
Open original post on X

اے سی 26 سے نیچے کیوں چلایا ، چلایا ہے بھائی، 11 ارب کا جہاز لینے والے اور اپنی اپنے جیسے انگوٹھا چھاپ سیاستدانوں کی تنخواہیں پانچ سو فیصد بڑھانے والے ڈاکٹروں کو کفایت شعاری کا بھاشن دے رہے ہیں، کبھی ڈپٹی کمشنروں کے کلرک کے دفاتر کا دورہ کر لو اندازہ ہو جائے گا۔ اور تمیز چیک کرو منسٹر کی، ابھی اسمبلی پروفائل چیک کریں تو اس کھوتے کی اپنی تعلیم بی اے نکلنی ہے ۔ اور یہ ایم ایس کو شرم و حیا سکھا رہا۔ اور ہمارے غیرت مند سینئیر ہاتھ باندھے عاجز بن کر کھڑے ہیں۔
Loading X post…
Open original post on X
​