Advertisement

اے آر وائی کے سلمان اقبال کو یوم پاکستان پر ستارہ امتیاز سے نوازا جائے گا

Advertisement
لاتعداد معافی نامے نشر کرنے اور جرمانے ادا کرنے کے بعد اور ایک اور معافی نامہ نشر کرنے پر اے آر وائی کے مالک کو ستارہ امتیاز دینا تو بنتا ہے ، عمران خان کے میرٹ پر یہی شخص پورا اتر سکتا ہے

تازہ ترین معافی نامہ جنگ کے مالک میر شکیل سے مانگا ہے
​

Loading X post…
Open original post on X


اس سے پہلے جھوٹی خبریں دینے پر اے آر وائی میاں منشاء ،ناصر بٹ ، اسحاق ڈار سمیت دیگر لوگوں کو معافی کے ساتھ ساتھ جرمانے ادا بھی کرچکا ہے
​

Loading X post…
Open original post on X


https://twitter.com/i/web/status/1481251233457397762

Loading X post…
Open original post on X
 
Advertisement
jhoot bolne ka award
award.jpg
​
 
کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ خط میں اے آر وائی ڈیجیٹل نیٹ ورک کے صدر اور سی ای او کو بتایا گیا ہے کہ یوم پاکستان کے موقع پر منعقدہ تقریب میں گورنر سندھ عمران اسماعیل کی جانب سے انھیں ستارہ امتیاز سے نوازا جائے گا۔

سلمان اقبال پی ایس ایل فرنچائز کراچی کنگز کے مالک ہیں جس نے متعدد معیاری کرکٹرز تیار کیے ہیں-

جون 2021 میں سلمان اقبال نے ’90-نائنٹی بیش’ کے نام سے ایک نئی بین الاقوامی کرکٹ لیگ کا بھی اعلان کیا تھا جو جلد ہی متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں منعقد ہوگی۔
 
Advertisement