Advertisement

ای سی پی کو پاک فوج کی کیوں یاد ستانے لگی؟

In countries like Pakistan where goons contest the elections, it should be made mandatory to conduct elections under Pakistan army.
 
ان مسائل کا حل فوج نہیں ٹیکنالوجی ہے دنیا بھر میں کئی دہائیوں سے اس کے تجربات ہو چکے ہیں بہت ساری ایسی ماڈرن تکنیک ہیں جن سے الیکشن میں بہت سارے مسائل سے قابو پایا جا سکتا ہے ا ن پر کام کیا جائے فوج کو ہر معاملے میں گسیٹ کر پھر بدنام کرنا یہ روایت ختم ہونی چاہیے ​