Advertisement

ایک ہفتہ ہوگیا، اسلام آباد شہر بند پڑا ہے:اطہرکاظمی


ایک ہفتہ ہوگیا ہے آپ نے ہاسٹلز بھی خالی کروا دیئے،اڈے بھی بند کروا دیئے لیکن ابھی تک مہمان نہیں آئے۔۔تاجر بھی بڑے گلے شکوے کر رہے ہیں۔۔۔ماضی میں ایک دو دن کیلئے بھی کوئی سیاسی سرگرمی ہوتی تھی تو تاجر درخواست لیکر اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ جاتے تھے۔۔ابھی دکانیں بند کروائی جا رہی ہیں۔۔گاہک ہی نہیں آرہا۔۔اگر کسی کی دکان کھلی ہوئی ہے تو پبلک ٹرانسپورٹ ہی نہیں آرہی: اطہر کاظمی
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited by a moderator: