یہ کوئ دسواں کالم ہے جسمیں ایک ڈاکٹر سعید کا ذکر کر کے، سینکڑوںسرکاری محکموں سے دہری ملازمت کرنے اور شہباز شریف کے ذاتی ملازمین کی طرح کام کرنے والے قوانین کی خلاف ورزی کر کے چنے ، اور پارٹی کے کارکن ،افسران کو جواز دیا جا رہا ہے ــ بات بلکل سیدھی سی ہے ، جب عمومی طور انتظامی امور میں دس فیصد کے لگ بھگ خرچ ہوتا ہے تو شہباز کی بنائ کمپنیوں میں یہ اخراجات تیس سے پچاس فیصد کیسے ہو گئے - مضمون نگار امریکہ کی کہانی سنانے کے بجاۓ یہ بتایں جو شہباز کی غیر قانونی پالیسیوں سے پاکستانی غریب عوام کے خزانے کا ضیاع ہوا ہے ، صوبے کا نقصان ہوا ہےاسکا کیا جواز ہےــظاہر ہے ٹھیکوں وغیرہ اور دوسرے طریقوں سے لوٹ مار علیحدہ ہےــ خدا را محترم ڈاکٹر سعید کا نام لے کر جرائم اور غلط پالیسیوں کی پردہ پوشی تو نہ کریںـ ـ ،
In Shaa Allah jab Pakistan mein sislian Mafias ke taboot Mien akhri keel thonki Jaya gi tu har Banda abroad study ke baad Pakistan hi ana pasand karay ga..Paisa insan ne Kon sa qabar Mien sath le Kar Jana ha..yaheeh sab kuch reh Jana ha..insan ko izzat ki do waqt ki roti chahay ur wo apnay watan mein mil Jaya tu phir kia chahay aur..
یہ کوئ دسواں کالم ہے جسمیں ایک ڈاکٹر سعید کا ذکر کر کے، سینکڑوںسرکاری محکموں سے دہری ملازمت کرنے اور شہباز شریف کے ذاتی ملازمین کی طرح کام کرنے والے قوانین کی خلاف ورزی کر کے چنے ، اور پارٹی کے کارکن ،افسران کو جواز دیا جا رہا ہے ــ بات بلکل سیدھی سی ہے ، جب عمومی طور انتظامی امور میں دس فیصد کے لگ بھگ خرچ ہوتا ہے تو شہباز کی بنائ کمپنیوں میں یہ اخراجات تیس سے پچاس فیصد کیسے ہو گئے - مضمون نگار امریکہ کی کہانی سنانے کے بجاۓ یہ بتایں جو شہباز کی غیر قانونی پالیسیوں سے پاکستانی غریب عوام کے خزانے کا ضیاع ہوا ہے ، صوبے کا نقصان ہوا ہےاسکا کیا جواز ہےــظاہر ہے ٹھیکوں وغیرہ اور دوسرے طریقوں سے لوٹ مار علیحدہ ہےــ خدا را محترم ڈاکٹر سعید کا نام لے کر جرائم اور غلط پالیسیوں کی پردہ پوشی تو نہ کریںـ ـ ،
He is president CEO of Pakistan Kidney and Liver Institute and Research Center, a company made under the government of Punjab.
He is being paid Rs 12 lac/mo while his wife takes Rs 8 lac/mo besides other benefits and allowances in several lacs. Perhaps he is the deserved one of this pay and maybe it can be justified. However he+wife was appointed without even an ad for khana puri. Of course, when he worked in US, he was paid perhaps much higher salary.
But the real issue is not this one person but the illegal policy, illegal appointments and wastage of about half of the funds just on the administration. of 56 private companies which have worked as parallel administration where the majority of the employees are the government officials availing duel jobs. They should have performed the same duties in their own departments if duel government policy was not adopted.