Advertisement

ایک چھوٹا سا سوال قطری شہزادوں بارے

ایک چھوٹا سا سوال

اگر قطر کی شاہی فیملی جھوٹ بول کر ہمارے کرپٹ شہریوں کو قانون کی گرفت سے بچا سکتے ہیں تو کیا وہ ۳۰ سالہ گیس کے معائدے میں ان شریفوں کو کک بیک نہیں دے رہے ہونگے ۔ کیا پاکستانی عوام کو قطر کی ایمبیسی کے باہر احتجاج نہیں کرنا چاہیے؟ ​
 
Advertisement
Ab Qata waloon ki khair nahin....Oaye Qatariyu...galiyan khanay kay liya tayyar hu jayooo...

شرمندگی نام کی چیز تو پاس سے بھی نہیں گزرتی شائد تم جیسے لوگوں کے ، سنجیدگی سے صرف یہ بتا دو کے کوئی معقول وجہ ہے کے لاکھوں ریالوں کے گفٹ کی ؟ اگر صرف اسی ایک سوال پر رہو تو بھاگ جاؤ گے اور اگر اس سوال پر نا رہو تو پھر ،،،چولے،،، مارو گے اور ٹرول کرو گے
 
Copied from Facebook:

بین الاقوامی گداگر​

::::::::::::::::::::::​

خبروں کے مطابق حال ہی میں بین الاقوامی گداگروں کی ایک اعلیٰ قسم سامنے آئی ہے جو صرف پاکستان جیسے ملک کے حکمرانوں سے مخصوص ہے۔ چنانچہ کسی طاہرِ لاھوتی کے لئے قطر کے شہزادے نے فی سبیل اللہ بارہ ملین ڈالر تحفے کے نام پر دانہ دنکا پھینکا اور طائرِ لاھوتی کو پرواز وقتی طور پر موقوف کرنا پڑی اور بصد جبر و اکراہ اس تحفے کو قبول کرنا پڑا۔ اور کسی کمانڈو صدر کو سعودی بادشاہ کی طرف سے بین الاقوامی گداگر فنڈ سے بیش قیمت امداد تحفے کے نام پر فراہم کی گئی۔​

بخاری شریف کی ایک مصدقہ روایت کے مطابق رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص کو چند قبائل کی جانب زکٰوۃ و صدقات وصول کرنے کے لئے بھیجا ۔ اس نے واپسی پر کچھ مال علیحدہ سے اپنے پاس رکھا اور عذر پیش کیا کہ یہ مال اسے بطور ہدیہ پیش کیا گیا ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے لوگوں سے فرمایا کہ " میں تم لوگوں میں سے کسی کو ایک کام سپرد کرکے بھیجتا ہوں اور وہ واپسی پر کہتا ہے کہ یہ تم لوگوں کا مال ہے اور یہ میرا مال ہے جسے مجھے بطور تحفہ دیا گیا ہے۔ وہ شخص کیوں نہیں اپنے یا اپنے ماں باپ کے گھر میں بیٹھتا تاکہ اس کا تحفہ اس کے گھر پہنچے؟ اللہ کی قسم تم میں سے کوئی بھی شخص ایسا نہیں جو کوئی مال بغیر کسی حق کے قبول کرے اور قیامت کے دن اس حرام مال کا بوجھ اٹھائے ہوئے اللہ کے سامنے پیش نہ ہو۔" اس کے بعد آپ نے اپنے ہاتھ بلند کرکے مجمع سے پوچھا کہ " کیا میں نے بات پہنچادی؟ "۔​
 
Advertisement
How convenient of you to involve religious scripts here, any religious quotes on illicit children and extra marital children? any quotes on hiding a marriage and hiding divorce?

Copied from Facebook:

بین الاقوامی گداگر​

::::::::::::::::::::::
​

My post is related to the thread.....make another thread on that topic and than we can post the relevant material there as well.
 
How convenient of you to involve religious scripts here, any religious quotes on illicit children and extra marital children? any quotes on hiding a marriage and hiding divorce?

آپ کا مذہب کیا ہے ؟
مطلع فرمایے تا کہ اس کے مطابق شواہد فراہم کیے جائیں

[FONT=&amp]نبى كريم ﷺ فرماتے ہيں :[/FONT]
[FONT=&amp]([/FONT][FONT=&amp]وإن كان من أَمَة لم يملكها أو من حرة عاهر بها فإنه لا يلحق به ولا يرث وإن كان الذي يدعى له هو ادعاه فهو ولد زِنية من حرة كان أو أمة ... وهو ولد زنا لأهل أمّه من كانوا حرة أو أمة[/FONT][FONT=&amp]) [/FONT]
[FONT=&quot] صحيح سنن ابو داود:1982

[/FONT]
[FONT=&amp]"[/FONT][FONT=&amp]اگر كوئى شخص اپنى غير مملوكہ لونڈى سے يا كسى آزاد عورت سے زنا كرے تو بچے كو نہ تو اس كى طرف منسوب كيا جائے گا،نہ ہى وہ اس كا وارث ہوگا- خواہ زانى يہ دعوىٰ بهى كرے كہ وہ اس كا بچہ ہے-وہ بچہ زنا كا نتيجہ ہے چاہے وہ لونڈى سے ہو يا آزاد عورت سے- (اگلى حديث ميں ہے كہ) ولد الزنا اس كى ماں كے خاندان كو دے ديا جائے گا، چاہے ماں آزاد ہو يا لونڈى- (لونڈى كا 'اہل' اس كے مالكان ہيں)[/FONT][FONT=&amp]-"[/FONT]

[FONT=&amp]ديكهئے!نبى كريم نے اپنے فرمان ميں اسے باپ قرار دينے سے احتراز كرتے ہوئے صرف دعوىٰ كرنے والا قرار ديا ہے، الفاظ كا ايسا محتاط استعمال شانِ رسالت كے ہى لائق ہے-[/FONT]

[FONT=&amp](2) حضرت ابن عباس
سے مروى ہے كہ نبى كريم ﷺ نے فرمايا:[/FONT]

[FONT=&amp]([/FONT][FONT=&amp]من ادّعى ولدًا من غير رِشدة فلا يَرِث ولايورث[/FONT][FONT=&amp]) [/FONT]
[FONT=&quot]سنن ابو داود: 2264[/FONT]
[FONT=&amp]" [/FONT][FONT=&amp]جو كوئى نكاح كے بغير كسى بچے كا دعوىٰ كرے تو نہ تو وہ بچہ اس زانى كا وارث بن سكتا ہے اور نہ وہ زانى اس بچے كا وارث قرار پائے گا[/FONT][FONT=&amp]-"[/FONT]
​
 
Ab Qata waloon ki khair nahin....Oaye Qatariyu...galiyan khanay kay liya tayyar hu jayooo...

RS=%5EADBQHZHRVRztWXA_SYoxsYHt3vy38Y-;_ylt=A2RCL6nf4ypYI1sA4jOU3uV7;_ylu=X3oDMTBrZ25oc2dhBHZ0aWQDanBjMDAzBDADanBjMDAz

قطر میں گنجوں کا ایک پرانا دلال جو بیٹھا ہوا ہے
 
Advertisement
Dono rawayat z.a.n.i k bachay k baray mayn hayn, Z.A.NI.... so what are you trying to implicate? Moreover, koi hadees z.a.n.i aur zina k baray mayn bhi pesh kijyey .. shukriya.....

آپ کا مذہب کیا ہے ؟
مطلع فرمایے تا کہ اس کے مطابق شواہد فراہم کیے جائیں

[FONT=&amp]نبى كريم ﷺ فرماتے ہيں :[/FONT]
[FONT=&amp]([/FONT][FONT=&amp]وإن كان من أَمَة لم يملكها أو من حرة عاهر بها فإنه لا يلحق به ولا يرث وإن كان الذي يدعى له هو ادعاه فهو ولد زِنية من حرة كان أو أمة ... وهو ولد زنا لأهل أمّه من كانوا حرة أو أمة[/FONT][FONT=&amp]) [/FONT]
[FONT=&amp] صحيح سنن ابو داود:1982

[/FONT]
[FONT=&amp]"[/FONT][FONT=&amp]اگر كوئى شخص اپنى غير مملوكہ لونڈى سے يا كسى آزاد عورت سے زنا كرے تو بچے كو نہ تو اس كى طرف منسوب كيا جائے گا،نہ ہى وہ اس كا وارث ہوگا- خواہ زانى يہ دعوىٰ بهى كرے كہ وہ اس كا بچہ ہے-وہ بچہ زنا كا نتيجہ ہے چاہے وہ لونڈى سے ہو يا آزاد عورت سے- (اگلى حديث ميں ہے كہ) ولد الزنا اس كى ماں كے خاندان كو دے ديا جائے گا، چاہے ماں آزاد ہو يا لونڈى- (لونڈى كا 'اہل' اس كے مالكان ہيں)[/FONT][FONT=&amp]-"[/FONT]

[FONT=&amp]ديكهئے!نبى كريم نے اپنے فرمان ميں اسے باپ قرار دينے سے احتراز كرتے ہوئے صرف دعوىٰ كرنے والا قرار ديا ہے، الفاظ كا ايسا محتاط استعمال شانِ رسالت كے ہى لائق ہے-[/FONT]

[FONT=&amp](2) حضرت ابن عباس
سے مروى ہے كہ نبى كريم ﷺ نے فرمايا:[/FONT]

[FONT=&amp]([/FONT][FONT=&amp]من ادّعى ولدًا من غير رِشدة فلا يَرِث ولايورث[/FONT][FONT=&amp]) [/FONT]
[FONT=&amp]سنن ابو داود: 2264[/FONT]
[FONT=&amp]" [/FONT][FONT=&amp]جو كوئى نكاح كے بغير كسى بچے كا دعوىٰ كرے تو نہ تو وہ بچہ اس زانى كا وارث بن سكتا ہے اور نہ وہ زانى اس بچے كا وارث قرار پائے گا[/FONT][FONT=&amp]-"[/FONT]
​
 
Advertisement
Aik kaam to baara sahee hogaya hai....khan nai sahrifo ko court mai ghaseet ker atleast apna budla aor sharifo ko bohot ziada gunda ker dia hai....he has done an irreparable damage to his family. :lol:
 
Dono rawayat z.a.n.i k bachay k baray mayn hayn, Z.A.NI.... so what are you trying to implicate? Moreover, koi hadees z.a.n.i aur zina k baray mayn bhi pesh kijyey .. shukriya.....

جناب
پہلے تو سوال پر غور کیجیے جس کا جواب دیا گیا ہے
دوسرا خان پر الزام ہی ایک لگتا ہے کہ وہ پلے بؤے رہا ہے
لیکن شادی سے پہلے تک اور شادی شدہ مرد/عورت اگر یہ فعل
کرتے ہیں تو سزا رجم اور بصورت غیر شادی شدہ ٨٠ درے