Advertisement

ایک پہلوان اور کھسرے کی کہانی

پرانے وقتوں کی بات ہے کہ ایک کھسرے نے شہر کے نامی گرامی پہلوان کو کشتی کا چیلنج کر دیا

پہلوان نے کشتی لڑنے سے انکار کر دیا۔ اس بات پر کھسرے نے ہر جگہ یہ کہنا شروع کر دیا کہ دیکھو پہلوان مجھ سے ڈر گیا ہے۔ پہلوان یہ سب سن کر خاموش رہا لیکن کشتی پر آمادہ نہ ہوا۔

پہلوان کی خاموشی کا کھسرے نے ناجائز فائدہ اٹھایا اور اس کے گھر کے سامنے سے آتے جاتے اس پر فقرے کسنے لگا، طاقتور مگر باضمیر پہلوان کی ہر جگہ تضحیک اور تذلیل کرنے لگا اور طعنے دینے لگا کہ یہ کیسا پہلوان ہے جو مجھ سے مقابلہ کرنے سے کترا رہا ہے۔

وہ پہلوان اپنے شہر کی شان تھا، اس کے لاکھوں پرستار تھے۔ وہ سب پرستار یہ دیکھ کر خاموش نہ رہ سکے۔ ایک دن پہلوان کے گھر پہنچ گئے اور اس سے پوچھا کہ آخر تم ایک ہی ہاتھ مار کر اس کھسرے کا منہ بند کیوں نہیں کر دیتے ؟ پہلوان اللہ والا تھا، جتنا مضبوط اس کا جسم تھا، اس سے زیادہ نرم اس کا دل تھا۔

پہلوان نے مسکراتے ہوئے جواب دیا کہ ۔۔۔۔۔۔ "میں کبھی اپنے سے کم لوگوں سے نہیں لڑتا۔ یہ طاقت اللہ کی امانت ہے۔ میں اس کو کمزور پر استعمال نہیں کرتا۔ اگر میں اس خواجہ سرا سے ہار جاتا ہوں تو شہر والے میرا تمسخر اڑائیں گے، اور اگر میں اس سے جیت جاتا ہوں تو خود اپنی نظروں میں گر جاؤں گا کہ ایک کمزور کو ہرا کر کونسا تیر مار لیا۔ اس لیے خواجہ سرا جو بھی کہتا ہے اسے کہنے دیں، لیکن میرا ضمیر گوارہ نہیں کرتا کہ میں ایک کمزور اور ناتواں سے جیتوں"۔

میں دو دن سے دیکھ رہا ہوں کہ کچھ ایسی ہی صورتحال کا سامنا عمران خان جیسے عظیم فائیٹر کو بھی ہے۔ جس نے اپنی زندگی کے ہر موڑ پر ایک جنگ لڑی ہے۔ چاہے وہ کھیل کے میدان ہوں یا سیاست کے ایوان۔ کینسر ہسپتال کی جنگ ہو یا تعلیم کے شعبے میں انقلاب۔ پنجاب کی اپوزیشن سے لے کر خیبرپختونخواہ کی حکومت تک وہ شخص پچھلے چالیس سال سے حالتِ جنگ میں ہے۔

اور اسے ایک ریحام نامی کھسرا آ کر یہ کہتا ہے کہ تم مجھ سے ڈر گئے ؟ جب کہ عمران خان نے کل ایک انٹرویو میں یہی کہا تھا کہ میں عورتوں کا احترام کرتا ہوں اور میں کبھی بھی عورتوں کے خلاف میدان میں نہیں اترتا۔ عمران خان وہ شخص ہے جس نے نوازشریف کی پوری سلطنت کو ٹائی ٹینک کی طرح ڈبو دیا ہے۔ اس ایک شخص نے جنگ / جیو جیسے طاقتور ترین میڈیا ہاؤس کو گھٹنوں کے بل گرنے پر مجبور کر دیا ہے۔ آج پوری سیاست ایک طرف ہے اور ایک اکیلا عمران خان ایک طرف۔ اس جیسے عظیم فائیٹر کے لیے یہ ریحام کھسرا کیا چیز ہے ؟ لیکن سستی شہرت اور کالی راتوں کی تنہائی کے اس عذاب نے کھسرے کو ذہنی اذیت میں مبتلا کر رکھا ہے۔ وہ اپنی ہر ناکامی کا ذمہ دار پہلوان کو سمجھ رہا ہے۔

عمران خان تیری عظمت کو سلام

ریحام نامی کھسرے کو بس اتنا ہی کہنا چاہوں گا کہ تیرے جیسے جنسی ناول لکھنے والے کھسروں کے لیے میں اکیلا ہی کافی ہوں اور یقین کر تجھے پتہ نہیں تیرا مقابلہ کس قوم سے پڑ گیا ہے۔ ہم تو کھسرے کو ساری رات نچواتے بھی ہیں، منجیاں بھی کسواتے ہیں، پانچ بندے ایک ٹکٹ پر مزے بھی کرتے ہیں، اس کے بعد صبح تک پیر بھی دبواتے ہیں اور پیسے بھی نہیں دیتے۔ ایتھے رکھ!!۔

ریحام کھسرے تجھے پتہ نہیں اب ہم تیرا کیا حال کریں گے۔۔۔۔!!۔


تحریر: عاشور بابا
Join my facebook page - AashoorBaba​
 
Last edited:
Advertisement
Bhai ji . So no baatain sahi hain . But 2 objections . Aik khusray bhi insaan hain . We should treat them with respect. I'm sure they will not appreciate ap reham ko un say mila rahay. Doosra paisay day dea karo. Ghareeb log hotay.
 
Advertisement
گڈ ون .... ریہام کھسرا :lol:[hilar]
اس کھسرے کی ٹھرک ٹھنڈی ہونے میں نہیں آ رہی
 
bhai yeh khusri to faide mein hae..kahin pe bhi kota khol legee:);) gulai ko bhe kote pe beta lee sath mein:) koi to ahi jayega.......................... duaein lene ke lie:):P...samajne wale samj gaye hongein:):P;)
 

یار عاشور عاصم
کیا کبھی کسی پہلوان نے کسی کھسرے سے شادی بھی کی ہے ؟؟؟
یا تعلقات رکھے ہیں ؟؟

مثال تو آپ نے اچھی دی ہے لیکن آپ کو یہ پتہ ہونا چاہئے کہ اس لیول پر جس پر خان ہے چھوٹی سی غلطی کی بھی بہت بڑی قیمت دینا پڑ جاتی ہے
 
Arey mein kahani dosri taraf ka samjha keh imran khan khusra hai nawaz sharif pehlwan hai imran her jaga nawaz sharif key khulaf galam galoch aur tamaskher urhata hai nawaz sharif kabhi bad tameezi sey jawab nahi deta asal kahani nawaz imran ki banti hai zabardast mein imran reham ka bana deya
 
Advertisement

یار عاشور عاصم
کیا کبھی کسی پہلوان نے کسی کھسرے سے شادی بھی کی ہے ؟؟؟
یا تعلقات رکھے ہیں ؟؟

مثال تو آپ نے اچھی دی ہے لیکن آپ کو یہ پتہ ہونا چاہئے کہ اس لیول پر جس پر خان ہے چھوٹی سی غلطی کی بھی بہت بڑی قیمت دینا پڑ جاتی ہے


ایویں تو پٹواری ******** بکواس نہیں کرتے،کہ
کپتان سُوٹے لگاتا ہے
اُس میں ذرا سی بھی مردم شناسی نہیں تھی
کہ اِس حبشیوں کے ڈنڈوں کو تیل لگانے والی گشتی سے شادی کر لی
اورداغی جیسے پیٹھ میں چُھرا گھونپنے والے کو پارٹی میں لایا
 
Arey mein kahani dosri taraf ka samjha keh imran khan khusra hai nawaz sharif pehlwan hai imran her jaga nawaz sharif key khulaf galam galoch aur tamaskher urhata hai nawaz sharif kabhi bad tameezi sey jawab nahi deta asal kahani nawaz imran ki banti hai zabardast mein imran reham ka bana deya
ارے ****** کے مالشی نواجے لوہار کی کُڑی نے اپنے ابّے کا جو منہ کالا کیا ہے، وہ کیا بولے گا
892842_359326004169311_1191401837_o.jpg
 


ایویں تو پٹواری ******** بکواس نہیں کرتے،کہ
کپتان سُوٹے لگاتا ہے
اُس میں ذرا سی بھی مردم شناسی نہیں تھی
کہ اِس حبشیوں کے ڈنڈوں کو تیل لگانے والی گشتی سے شادی کر لی
اورداغی جیسے پیٹھ میں چُھرا گھونپنے والے کو پارٹی میں لایا

بس یار الله اچھا کرے ہمارے ملک کے لوگوں پر

بہت غریب لوگ ہیں بیچارے