Advertisement

ایک وقت آئے گا جب ن لیگ کو 17 سیٹیں بھی بہت زیادہ لگا کرینگی:رانا عاطف


آپ کیمرہ لے کر باہر جائیں لوگ کہہ رہے ہیں کہ ان حالات میں حکومت نے اچھا بجٹ دیا ہے میری اپنے حلقے کے دو چار لوگوں سے بات ہوئی جو کے میرے ووٹر سپورٹر بھی نہیں تھے انہوں نے کہا ہم خوش ہیں کہ 7 فیصد تنخواہ بڑھی ہے ! عقیل
شکر ہے عقیل نے یہ نہیں کہا کہ ان کے حلقے میں بجٹ پر جشن منایا گیا میں ان کی اس بات سے متفق ہوں کہ وہ ان کے ووٹر نہیں تھے ووٹر سپورٹر والا تو ان کا کھاتہ ہی ختم ہو چکا ہے ! رانا عاطف
Loading X post…
Open original post on X

اگلا الیکشن فری اینڈ فیئر ہوا تو ان کو لگے گا کہ 17 سیٹیں بہت ہوا کرتی تھیں یہ سنگل ڈیجیٹ میں کام جائے گا اور یہ بات میں ان کے ساتھ ہمدردی کی بنیاد پہ کہہ رہا ہوں ! رانا عاطف
Loading X post…
Open original post on X
​