Advertisement

ایک واقعہ اور اس کے اثرات ؟؟

راحیل شریف کی جانب سے اس ا علان کے بعد کہ وہ اپنی ملازمت کی توسیع نہیں لیں گے ..طرح طرح کے تبصرے ہو رہے ہیں .
کوئی اس کی جمہوریت سے جوڑ رہا ہے ،کوئی راحیل شریف کا پروفیشنل کردار جانچ رہا ہے اور کوئی نواز کی طاقت سے تشبیہ دینے کی موہوم سی کوشش کر رہا ہےکوئی یہ سوچتا ہے کہ اب نواز اپنی من مانی کرے گا .وہ نواز جو چارسدہ کے واقعے پر خاموش سا رہا اور اب بھی پٹھان کوٹ کی بات کرتا ہے .
میں ذرا اس کو مختلف انداز سے دیکھتا ہوں .

نواز نے آصف نواز جنجوعہ کو مرسڈیز بھیجی تھی جو اس نے ان کے منہ پر دے ماری تھی ..
میں اس توسیع کو وہی مرسیڈیز سمجھ رہا ہوں

ایک زمیں دار نے دوسرے زمیں دار کی گھوڑی چوری کر لی .بدلے میں دوسرے نے اسکے بھائی کو اغوا کر لیا .پہلا ایک دن وہ گھوڑی دوسرے کے گھر کے باہر چھوڑ کر آ گیا .کسی نے دوسرے کو مبارک دی کے آپ کی دہشت سے پہلے زمین دار کو ڈرا دیا ہے اور خوف کے مارے وہ گھوڑی واپس چھوڑ گیا ہے .
دوسرے نے کہا کہ کم بختو وہ ڈر کر نہیں چھوڑ گیا ،بلکہ یہ پیغام دے گیا ہے کہ گھوڑی کا حساب تو ختم اور اب میرے بھائی کے اغوا کا انتقام شروع ہو گا .
توسیع کی گھوڑی تو واپس کر دی گئی ..اب اس ملک سے کھلواڑ کا انجام کیا نکلتا ہے ...
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
توسیح توسیع کے اس واقیے واقعے کوجس کھلواڑ سے تشبیہ دینے کی موھم موہوم کوشش آپ نے کی ہے
اس میں اتنا وزن ضرور ہے کہ فوج اور ن۔لیگ کے تعلقات میں وقتی طور پر سرد مہری آ جائے گی
 
Last edited:
لگ تو یہ ہی رہا ہے جو اندر بیٹھ کر رشوت آفر کی گئی جنرل نے اس کا باہر آ کر جواب دیا.
 
Advertisement
پاکستان کے جاگیر دارانہ اور سرمایہ دارانہ نظام میں فوج بھی شائد بےبس ہے ، خاندانی سیاست نے ملک کے ہر ادارے کو تباہ و برباد کر چکے ہیں ،جس ملک کےحکمران ملک کو لوٹنے میں ایک دوسرے کے معاون اور رشتے دار بن جائیں اور سیاست ان کے گھر کی لونڈی ،وہاں جمہوریت اور ترقی صرف ایک خواب رہے گا ، شائد اسی وجہ سے فوج اقتدار میں رہ کر بھی ان لوگوں کا کچھ نہ بگاڑ سکی​
 
Last edited:
CZpCQmMUEAAJKoR.jpg
 
Advertisement
یہ کام عدلیہ کے کرنے کے ہیں ..
اب ایک ایسی عدلیہ بنائی جائے جو اس پرانی عدلیہ کو ٹانگ دے

حکم کی تعمیل ہو گی ملکہ ے خالیا - آپ کی اجازت ہی درکار تھی
 
یہ کام عدلیہ کے کرنے کے ہیں ..
اب ایک ایسی عدلیہ بنائی جائے جو اس پرانی عدلیہ کو ٹانگ دے
Chore kaa bhai girrah kutt hota hai aur adlia mai KANAAY DIJJAL kaa phailaya huway ghalazatt bharay judges aksriat mai hain jo Nooray Butt ki haddi khaa karr uskay haq mai faisla daitay hain aur stay dai karr relief daitay hain Qazi Issa jaisay Halali judge bohatt kamm hain
 
میں نے طنزیہ کہا تھا ......ایسی عدلیہ کون بنائے گا ..یہ حکمران ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 
Advertisement
یہ کام عدلیہ کے کرنے کے ہیں ..
اب ایک ایسی عدلیہ بنائی جائے جو اس پرانی عدلیہ کو ٹانگ دے

سوچتا ہوں وہ کونسی ٹانگ ہوگی جو دی جاۓ گی :( ؟

​
 
بدنصیبی اس قوم کی دیکھیں جس کی ایکسٹننشن چاہتےہیں وہ لے ہی نہیں رہا اور جن کی نہیں چاھتے تھے وہ ایکسٹننشن کے ساتھ ساتھ دس دس سال حکومت بھی کر گیے،مطلب آرمی اور سیاستدانوں نے پکّ پروگرام بنایا ہوا ہے کے عوام کو ذلیل ہی کرتے رہنا ہے
 
الٹا لٹکانے کے لئے تو دونوں ٹانگوں کو باندھنا پڑے گا

پاکستان کے مسائل کا حل عوام نے خود ہی کرنا ہے_ ووٹ زرداری اور نوازشریف کو دے دیتے ہیں اور احتساب کے لیے کبھی چیف جسٹس کا منہ تکتے ہیں اور کبھی آرمی چیف کا_

اب کرو شیر شیرررر

(yapping)

اگر ایکسٹنشن مل بھی گئی تو کیا ہو گا ..اگر کسی کی یہ آس ہے کہ وہ کرپٹ حکمرانوں پر ہاتھ ڈالے گا ...انہیں الٹا لٹکائے گا تو یہ خام خیالی ہے ..یہ اس کا کام ہے ہی نہیں .
اس کا کام ملک سے دہشت گردی کو دور کرنا ہے ..اور یہ دنوں ،ہفتوں مہینوں کا کام نہیں ہے ..اس کے لئے بھی برسا برس چاہیں ..وہ بھی اس صورت میں جب حکومت اور عوام دونوں مکمل تعاون کریں ..جو کہ وہ نہیں کریں گے ..
جتنا وقت بگاڑنے میں لگتا ہے اس سے دگنا وقت سنوارنے میں لگتا ہے ..
 
پاکستان کے مسائل کا حل عوام نے خود ہی کرنا ہے_ ووٹ زرداری اور نوازشریف کو دے دیتے ہیں اور احتساب کے لیے کبھی چیف جسٹس کا منہ تکتے ہیں اور کبھی آرمی چیف کا_

اب کرو شیر شیرررر

(yapping)
​

کانٹے بو کر پھول اگنے کی تمنا .......

جس نے مداوا کرنا ہے وہ ان کے اپنے منتخب حکمران ہیں ....فوج کو تو آواز نہ ہی دیں تو اچھا ہے ..رہی عدلیہ ..جو کبھی یہ درست ہو جائے تو سارے مسلے ہی حل ہو جائیں ...
لیکن عدلیہ کا انتخاب بھی یہ ہی ان کے منتخب حکمران کرتے ہیں ..اب یہ سوچنا ان کا کام ہے کہ انہیں در اصل چاہئے کیا
 
میرا خیال ان کو بھگتنا چاہیے اور کچھ نہیں چاہیے_

​
 
الٹا لٹکانے کے لئے تو دونوں ٹانگوں کو باندھنا پڑے گا

بہت ظالم ہیں۔ پھانسی گھاٹ کا پورا مینیول حفظ کیا ہوا ہے ۔

​