- Joined
- May 15, 2013
- Posts
- 5,606
- Reaction score
- 9,116
- Points
- 193
پچھلی قسط میں تذکرہ چل رھا تھا عابد کا- عابد نے عاطف کو اپنا آفس ورکر رکھا ھوا تھا۔ عاطف کا شوق تھا موٹر ساٰیکلوں پر ریس لگانا۔ پرانے شھر میں ھندوؤں کے زمانے کے بنے ھوے مکان جو کہ پانچ سے چھہ منزلہ ھوا کرتے تھے ان پر چلتے ھوے دس پندرہ گھر یونھئ کراس کر جانا۔ یہ دور انتھایی مختلف ھوا کرتا تھا۔محلے کی بڑی بوڑیاں چھتوں پر رضاییاں ننگندتیں یا پھر دھوپ سینک رھی ھوتی تھیں اور ساتھ ھی چھوٹے پچے بھی کھیل رھے ھوتے تھے۔مزے کی بات ھے، کہ گڈی ڈور سے کسی کا گلہ بھی نھیں کٹتا تھا شاید ڈور میں کیمیکل نھیں ھوتا تھا۔
اور فیملی سسٹم اور محلے کی اتفاقی کا یہ عالم ھوتا تھا کہ اجنبی ایک سے دوسری دفعہ محلے میں سے گزرتا تو لوگ روک کر پوچھتے بھیا خیریت کسی مدد کی ضرورت تو نیھں۔
بھر کیف بات چل رھی تھی عاطف کی چھتوں کے بنوں "دیواروں" پر چلتے ھوے کیی اموات واقع ھو چکی تھیں کیونکہ پاوں پھسلنے سے چھ منزل سے بچنا مشکل ھوتا تھا۔ کویی پوچھ لیتا تو عاطف کا جواب ھوتا کہ کھیل رھا ھوں۔
موٹر ساییکلوں کی ریس میں اکثر ان کے ایکسیڈنٹ ھوتے ایک دفعہ تو ظھور الیھی روڈ پر ریس میں ایک دوست گر گیا اور اس کا سینہ فٹ پاتھ کے ساتھ رگڑنے سے کھل گیا، اس کی لاش گھر پھنچاکر یہ ٹولہ واپس پھنچا اور ادھوری ریس کو پایہ تکمیل تک پھنچایا۔
یہ تمھید باننے کا مقصد یہ تھا کہ ان جیسے بچوں کو مناسب پلیٹفارم نہ ملنے سے غلط رشتے پر ڈالنے والا کویی اور نھیں بلکہ ھمارے خادم اعلی جیسے لوگ ھیں جو ان کو اسعمال بھی ایسے کرتے ھیں کہ کویی ان پر انگلی نہ اٹھا سکے۔
ایک دفعہ عابد دفتر میں موجود نھیں تھا کہ خادم اعلی کی کال آیی جوکہ انتھایی بے تاب تھے بات کرنے کو،عاطف نے بتایا کہ عابد موجود نھیں۔ آپ کافی بےچین لگ رھے ھیں مجھے کام بتاییں،اصرار پر خادم اعلینے بتایا کہ کل جنگ اخبار میں میاں صاحب کے خلاف خبر لگ رھی ھے۔ اس کو رکوانا ھے۔چونکہ اس زمانے میں موبایل فون نھیں ھوتے تھے اس لیے فورا رابطہ ممکن نہ ھوتا تھا۔ بقول اس کے چند دوستوں کے جو کہ خادم اعلینے پولیں مقابلے میں پار کروا دیے،عاطف نے جنگ اخبار کے دفتر کو آگ لگا دی۔ اسی دوران خادم اعلی نے اسے ملنے کی خواھش ظاھر کی اور عاطف میاں سے چودھری کی حدود میں داخل ھوگیے۔
اب جب بھی کویی کام ھوتاتو عاطف کے ذمے اور نہ کسے پولیس کا پھڈا نہ کسی کچھری کی ضرورت۔
جب بھی الیکشن ھوتے خادم اعلی بذات خود اس کے غریب خانے پر تشریف لے جاتے اور ان کا دست شفقت بھرپور انداز میں عاطف کے ساتھ ھوتا۔
عاطف کے پورے گروپ کا زکر نہ ھو پاے گا کیونکہ ھرایک کی کھانی مختلف ھے مگر سیاسی مقاصد ایک تھے
بھر کیف، الیکشن کے دنوں میں خواجہ سعد کے زریعے ان کو آپریٹ کیا جاتا۔ اندرون شھر سے جھاں بھی خبر موجود ھوتی کہ میاں صاحب خطرے میں ھیں اسی وقت مناسب انتظام کر لیا جاتا، یھاںتکہ ایک سرکاری گاڑی اھم نمبر پلیٹ کے ساتھ سپرد کر دی گیی تا کہ کویی رکاوٹ نہ ھو۔
وقت گزرتا گیا اور خادم اعلی نے جب محسوس کیا کہ اس کا مزید رھنا ان کیلییے مشکل بن سکتا ھے پولیس مقابلے میں پار کروا دیا۔
باقی آییندہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

- Featured Thumbs
- http://cdn.meme.am/instances/250x250/54799256.jpg
Last edited by a moderator: