muhammadadeel
Chief Minister (5k+ posts)
- Joined
- Jan 1, 2017
- Posts
- 8,906
- Reaction score
- 4,832
- Points
- 113
جب سے پیدا ہوا ہوں کراچی میں یا قتل یا ہرتال یا اس قسم کا کوئی سیاسی یا مذہبی فساد خبر میں رہتا ہے۔
ایم کیو ایم نے کراچی میں قتل عام سے پاکستان کی شہر کو ۳۰ سال تک آگ میں بڑھکائے رکھا۔ ناجانے کیوں ہمارے ادارے اور لوگ اس کو تاریخ کا سبق سمجھتے ہیں۔ لیکن حقیقت میں ہمارا دشمن ہندوستان نئے چہروں کے ساتھ دوبارہ یہ حرکت ضرور کرے گا۔ طریقہ مختلف لیکن مقصد پھر وہی فساد ہی کا ہو گا۔
جب فوج نے کراچی میں رینجر کے ساتھ مل کر صفائی کی اور کامیابی قریب آنے لگ گئی تو یک دم مصفطی کمال واپس آ گیا۔ جس طرح منظور پشتین فوجی آپریشن کے بعد ایک دم منظر پر آ گیا۔
کراچی کا امن ہم سب کے دلوں کا سکون ہے، لیکن اگر ہم دوبارہ اندھے ہو جائیں تو ہمارے دشمن کسی نہ کسی منظور پشتین، الطاف حسین کو پیدا کرتے رہیں گے۔
بنگلادیش سے لے کر فاٹا اور کراچی میں انسانی حقوق کے نام پر ہر بار پاکستان کو اندر سے کاٹنے کی ترکیب کی جاتی ہے۔ کیا ہم دوبارہ کسی ایسی منزل کی طرف تو نہیں جا رہے۔

بات ہے پھر دفن کرنے کی خاموش کرنی کی
کیا کرنے جا رہے ہیں میرے جگر کو زبح کراچی کو زبح
میئر کے عہدے پر فائز کوئی کتنا معصوم ہو کر کہہ سکتا ہے۔ ہمیں تو کچھ پتا ہی نہیں۔ مجھے میرے شہر کراچی کے بارے میں تشویش ہو رہی ہے۔ کیا یہ قوم اپنی معصومیت میں پھر وہی پرانی غلطیوں کو نہ دہرائے۔
کیونکہ کے زیادہ طر لو گ کہتے ہیں، فوج، ریجنر پر بھروسہ کرو اور خود خاموش رہو۔