Advertisement

ایک معمولی ویٹر سے کروڑ پتی

Advertisement
بہت اچھے بہی بہت اچھے

.​
 
aney do is no ve, customs ,income tax aur FBR will make his life living hell!
he will return to DXB asap.
 
اگر میرا یہ پیغام اس بندے تک پہنچ سکے تو --- یہ مشورہ میں اس لئے دے رہا ہوں کیوں کہ یہ اچھا بندہ لگ رہا ہے --- پاکستان آنا اور کاروبار کرنے کا جذبہ اچھی بات ہے -- مگر ابھی آنا اچھا نہیں جب تک حالات سیٹل نہیں ہو جاتے -- دوسرا جب یہ شخص وہاں ١٧٥ / لوگوں کو روز گار فراہم کر رہا یہ بھی ایک بڑی نیکی ہے -- اس کے واپس آنے سے ان لوگوں کے گھروں کے چولہے ٹھنڈے ہو جائیں گے -- تیسرا پاکستان میں کاروبار کرنے کے لئے وہاں کا کاروبار بیچنا حماقت ہے اور اگر پاکستان میں کاروبار کرنے کی خواہش بہت شدید ہے تو اپنی سیونگ سے چھوٹے پیمانے سے شروع کرو اور خدا اسی میں ترقی اور برکت دے گا -- دنیا میں فرنچائز نام کی چیز بھی کاروباری انداز ہے -- کسی ایکسپرٹ سے پوچھو گے تو تمہیں یہی مشورہ دے گا دبئی کے کاروبار کی فرنچائز یہاں کھول لو اور دبئی اور پاکستان کے بینک کو اس میں شامل کرو
 
Absolutely, he should not sell his business in Dubai. I don't know what is wrong with these people. I lived in UK for 24 years and now living in Pakistan since 2016. People should definitely invest in Pakistan but not at the cost of selling their complete business elsewhere. Anyway what can we say" apney watan ki motti"
 
ابھی سال، دو سال انتظار کرو بھئی
میرا نہیں خیال کہ پاکستان میں 70 سال میں بننے والا مافیا کپتان کو ٹکنے دے گا
 
Advertisement
ابھی سال، دو سال انتظار کرو بھئی
میرا نہیں خیال کہ پاکستان میں 70 سال میں بننے والا مافیا کپتان کو ٹکنے دے گا


You are right. Kaptaan has already failed in front of Babus already.

He made compromise and accepted dictation from these hamkhor Public servants on working hours.